Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2014

اكستان

62 - 65
بیٹوں اور اُن کے بھائی محترم محمد قاسم صاحب کاکا خیل سے تعزیت کی اور مغرب کے وقت سخاکوٹ سے لاہور کے لیے روانہ ہوئے اور رات بارہ بجے بخیریت واپس گھر پہنچ گئے،والحمد للہ۔
شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب جامعہ کے مدرس مولانا محمد حسین صاحب کے ہمراہ حافظ عبدالوہاب صاحب کی دعوت پر بہاولپور تشریف لے گئے ۔مولانا حسین صاحب کے برادرِ نسبتی حافظ عبدالواحد خان صاحب اور بھائی انجینئر حافظ عبدا لوہاب خان صاحب (مدیر باب العلوم اکیڈمی سیٹلائٹ ٹاؤن ومدرسہ فاطمة الزاہرہ )،مفتی اَحسن احمد صاحب (سرپرست باب العلم اکیڈمی) اور ڈاکٹر عتبان صاحب نے حضرت کا بہاولپور اسٹیشن پر اِستقبال کیا۔ تمام اَحباب ایک بجے کے بعد قیامگاہ پہنچ کر آرام فرمایا۔
اَگلی صبح نمازِ فجر اور معمولات سے فراغت کے بعدپروگرام کے مطابق جناب ڈاکٹر نوید صاحب جو کہ علمائے کرام اور بزرگانِ دین کی خدمت میں ہمیشہ پیش پیش رہتے ہیں اُن کی خواہش پر اُن کی رہائشگاہ واقع سیٹلائٹ ٹاؤن پر ناشتہ کا اہتمام کیا گیا، ناشتہ میں ڈاکٹر صاحب کے والد محترم  بھی شریک رہے ۔
پھر گیارہ بجے کے قریب اِسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے چیئرمین شعبہ علوم اِسلامیہ پروفیسر ڈاکٹر حافظ اِفتخار صاحب کی دعوت پر اِسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور تشریف لے گئے جہاں چیئرمین صاحب، مفتی مظہر اَسعدی صاحب مسئول وفاق المدارس العربیہ پاکستان ضلع بہاولپور و جنرل سیکرٹری پنجاب، جمعیة علمائِ اِسلام پاکستان ودیگر پروفیسر صاحبان نے حضرت کا اِستقبال کیا۔ 
بعد اَز اَحوال مختلف موضوعات پر گفت و شنید ہوئی اِس سوال پر کہ ہمیں کیا کرنا چاہیے،جواب  میں اَساتذہ کرام کو اِس طرف متوجہ فرمایا کہ مستشرقین مختلف اِعتراضات جو اِسلام کے متعلق کرتے ہیں اِس سے اپنی نئی نسل کو آگاہ کرنے کی اور اُن سوالات کا بود اور کھوکھلاپن سمجھانے کی ضرورت ہے اور یہ کہ جس کو وہ اِسلام کے لیے عیب یا نقصان کے طور پر بیان کر رہے ہیں وہ کس طرح سے اِسلام اور
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 8 1
5 جدید اُصول بھی ''وحی'' کے تابع : 9 4
6 اَخلاقی ضرورت : 10 4
7 بصرہ میں وبائی حملہ : 11 4
8 جسے خدا رکھے اُسے کون چکھے ! 11 4
9 یہ کام ثواب کیسے بن سکتا ہے ؟ 12 4
10 خرچ بھی رُعب بھی : 13 4
11 اَولاد کے لیے بہترین تحفہ : 14 4
12 اَدب سکھانا واجب ہے : 14 4
13 دِل میں اللہ کا خوف بٹھائو : 14 4
14 اِسلام کیا ہے ؟ 16 1
15 آٹھواں سبق : معاشرت کے اَحکام و آداب اور باہمی حقوق 16 14
16 بڑوں کے چھوٹوں پر اور چھوٹوں کے بڑوں پر عام حقوق : 16 14
17 پڑوسی کے حقوق : 16 14
18 قصص القرآن للاطفال 19 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 19 18
20 ( بنی اِسرائیل کی گائے کا واقعہ ) 19 18
21 سیرت خُلفا ئے راشد ین 23 1
22 اَمیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ 23 21
23 حالات قبل اِسلام وبعد اِسلام : 24 21
24 حضرت علی کے فضائل و مناقب : 25 21
25 حضرت علی مرتضیٰ کی خلافت : 27 21
26 جنگ ِ جمل : 28 21
27 جنگ ِ صفین : 32 21
28 حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شہادت : 34 21
29 حضرت علی مرتضیٰ کے بعض اَوصاف : 36 21
30 حضرت علی مرتضیٰ کے بعض کلمات ِ طیبات : 37 21
31 اِسلامی معاشرت 45 1
32 میاں بیوی کے تعلقات : 45 31
33 شوہر کے لیے نبوی ہدایات : 46 31
34 حاصلِ مطالعہ 49 1
35 حضرت اَبو عبیدہ نے لیا ہوا جزیہ واپس کردیا : 49 34
36 صحابۂ کرام کی مذہبی رَواداری کا مظاہرہ : 50 34
37 کنگ فہد کمپلیکس میں مصحف ِتاج کی طباعت 52 1
38 مصحف ِتاج اور قرآن کمپلیکس کا نظامِ مراجعت : 54 37
39 مصحف ِتاج کی مراجعہ کمیٹی کے اَرکان : 54 37
40 مصحف ِتاج کے مراجعہ کا طریقۂ کار : 55 37
41 ایک علمی لطیفہ : 56 37
42 دُوسرا علمی لطیفہ : 56 37
43 تیسرا علمی لطیفہ : 56 37
44 وفیات 59 1
45 بقیہ : اِسلامی معاشرت 60 31
46 اَخبار الجامعہ 61 1
47 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter