Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2014

اكستان

58 - 65
گزشتہ سطور میں سعودی وزیر حج کے بیان سے واضح ہے کہ حکومت ِ سعودیہ اور مجمع  الملک فھد  نے علمی اور زمینی حقائق کو تسلیم کرتے ہوئے ہمارے یہاں رائج اور متعارف رسم و ضبط کے مطابق  قرآنِ کریم چھاپا جبکہ یہ مضمون نگار مصحف ِمدینہ نبویہ کو اُن ممالک پر بھی مسلط کرنا چاہتے ہیں جس کا  پڑھنا اُن کے بس کی بات نہیں۔ نیز سعودی وزیر حج کے بیان سے بڑا حکیمانہ موقف واضح ہوتا ہے کہ اِس مصحف ِتاج کو ہی اُن ممالک میں بھیجا جائے گا جو اِس سے متعارف ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یہ    مجمع  الملک فھد  عرب ممالک میں مصحف ِتاج تقسیم کے لیے نہیں بھیجتا اور پاکستان وغیرہ میں  مصحف ِمدینہ نبویہ نہیں بھیجتا۔ اَلغرض مضمون نگار کا  مجمع  الملک فھد  پر حسن ِ اِعتماد اور اُس کے طرز ِعمل سے اِختلاف عام آدمی کی سمجھ سے بالاتر ہے۔  ہم گزارش کرتے ہیں کہ  خدارا  ! 
(١)  مسلمہ ٔ حقائق کو متنازع نہ بنائیں۔
(٢)  زمینی حقائق کا اِدراک کریں۔ 
(٣)  اُمت میں (اور پاکستان میں بطور ِ خاص) ایسے اِیشوز کو نہ اُچھالا جائے جس سے اِنتشار اور خلفشار میں اِضافہ ہو۔
(٤)  پاکستان کے اِنتظامی اِدارے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور کوئی ایسا فیصلہ نہ کریں جس کے منفی نتائج قوم کو بھگتنا پڑیں۔ 
(٥)  رسم و ضبط کا یہ متعارف سلسلہ صرف پاکستان کا نہیں بلکہ ایک اَرب مسلمانوں کا مسئلہ ہے جہاں یہ مصحف متارف ہے لہٰذا اِس بارے میں کوئی ایسا قدم نہ اُٹھایاجائے جس سے پاک و ہند کے مسلمانوں کو دُشواری کا سامنا ہو۔ 
ڈاکٹر محمد اِلیاس فیصل، فاضل مدینہ یونیورسٹی 
رُکن مراجعہ کمیٹی مصحف ِتاج،  مجمع الملک فہد لطباعة المصحف الشریف 
(سابقہ ) رُکن  مراقبة النص مجمع الملک فہد لطباعة المصحف الشریف  
ز ز ز

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 8 1
5 جدید اُصول بھی ''وحی'' کے تابع : 9 4
6 اَخلاقی ضرورت : 10 4
7 بصرہ میں وبائی حملہ : 11 4
8 جسے خدا رکھے اُسے کون چکھے ! 11 4
9 یہ کام ثواب کیسے بن سکتا ہے ؟ 12 4
10 خرچ بھی رُعب بھی : 13 4
11 اَولاد کے لیے بہترین تحفہ : 14 4
12 اَدب سکھانا واجب ہے : 14 4
13 دِل میں اللہ کا خوف بٹھائو : 14 4
14 اِسلام کیا ہے ؟ 16 1
15 آٹھواں سبق : معاشرت کے اَحکام و آداب اور باہمی حقوق 16 14
16 بڑوں کے چھوٹوں پر اور چھوٹوں کے بڑوں پر عام حقوق : 16 14
17 پڑوسی کے حقوق : 16 14
18 قصص القرآن للاطفال 19 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 19 18
20 ( بنی اِسرائیل کی گائے کا واقعہ ) 19 18
21 سیرت خُلفا ئے راشد ین 23 1
22 اَمیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ 23 21
23 حالات قبل اِسلام وبعد اِسلام : 24 21
24 حضرت علی کے فضائل و مناقب : 25 21
25 حضرت علی مرتضیٰ کی خلافت : 27 21
26 جنگ ِ جمل : 28 21
27 جنگ ِ صفین : 32 21
28 حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شہادت : 34 21
29 حضرت علی مرتضیٰ کے بعض اَوصاف : 36 21
30 حضرت علی مرتضیٰ کے بعض کلمات ِ طیبات : 37 21
31 اِسلامی معاشرت 45 1
32 میاں بیوی کے تعلقات : 45 31
33 شوہر کے لیے نبوی ہدایات : 46 31
34 حاصلِ مطالعہ 49 1
35 حضرت اَبو عبیدہ نے لیا ہوا جزیہ واپس کردیا : 49 34
36 صحابۂ کرام کی مذہبی رَواداری کا مظاہرہ : 50 34
37 کنگ فہد کمپلیکس میں مصحف ِتاج کی طباعت 52 1
38 مصحف ِتاج اور قرآن کمپلیکس کا نظامِ مراجعت : 54 37
39 مصحف ِتاج کی مراجعہ کمیٹی کے اَرکان : 54 37
40 مصحف ِتاج کے مراجعہ کا طریقۂ کار : 55 37
41 ایک علمی لطیفہ : 56 37
42 دُوسرا علمی لطیفہ : 56 37
43 تیسرا علمی لطیفہ : 56 37
44 وفیات 59 1
45 بقیہ : اِسلامی معاشرت 60 31
46 اَخبار الجامعہ 61 1
47 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter