Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2014

اكستان

7 - 65
ہمارے لیے تباہی کا باعث ہوں گی۔
پولیس  :  چلیے آپ ہمارے اَفسران (ڈی ایس پی صاحبان) کو جامعہ کا معائنہ کروا دیجئے ہم خود دیکھ کر تسلی کرنا چاہتے ہیں۔ 
اَساتذہ  :  جی بہتر تشریف لائیے (اَفسران ساتھ چلتے ہوئے مسجد میں آجاتے ہیں) محترم اَفسران آپ دیکھ سکتے ہیں اِس مسجد میں ''تہہ خانہ اور بنکرز ''تو دُور کی بات ہے ،کوئی ایسی پوشیدہ جگہ بھی نہیں جہاں آدمی اپنے کپڑے بھی تبدیل کر سکے۔ 
پولیس  :  جی واقعی  !  آپ درست کہہ رہے ہیں ہم تو حیران ہیں کہ ہمیں کیا اِطلاعات دی گئیں تھیں اور ہم یہاں اُس کے بالکل برعکس دیکھ رہے ہیں۔ 
اَساتذہ  :  مسجد کا یہ ہال، بر آمدہ اور صحن ہی ہمارا سب کچھ ہے، طلباء اِس میں رہائش رکھتے ہیں ،اَسباق کے اَوقات میں یہیں کلاسیں لگتی ہیں، یہیں تمام نمازیں اَدا کی جاتی ہیں ،تمام بیانات تقاریر وغیرہ بھی اِسی مسجد میں ہی کی جاتی ہیں۔ 
پولیس  :  شاید یہ لاہور شہر کی اَکلوتی مسجد ہے جس کا کوئی دروازہ نہیں، نہ نیچے قالین ہے نہ دیواریں پلستر ہیں اور نہ ہی نیچے کا پکا فرش ہے حالانکہ یہ کافی بڑی مسجد ہے۔ 
اَساتذہ  :  آئیے تشریف لائیے  !  آپ کو باقی اِدارہ بھی دِکھلائے دیتے ہیں، یہ ایک کمرہ پر مشتمل ہماری ڈسپنسری ہے جو یقینًا سینکڑوں طلباء کی ضروریات کے لیے ناکافی ہے، وسائل نہ ہونے کی وجہ سے یہاں کوئی باقاعدہ ڈاکٹر دستیاب نہیں ہے۔ 
پولیس  :  (جامعہ کا وزِٹ پورا کرنے کے بعد اَفسران نے کہا) آپ یقین کریں اِس جامعہ کو دیکھنے کے بعد تو ہم صرف دُعا ہی کر سکتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کے اِس اِدارے کو وسائل عطا فرمائے ہم سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ یہاں ایسا معاملہ ہوگا۔ 
اَساتذہ  :  شکریہ  !  ہمارا مقصد آپ کے آگے ہاتھ پھیلانا نہیں تھا، اَلحمدللہ ہمارے اِدارے کے بڑے حضرات معززین اور خود دار لوگ ہیں وہ کبھی کسی کے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 9 1
5 معاشرہ کو ''سلجھانا''اُس کو'' متمول'' کرنے سے زیادہ اہم ہے : 10 4
6 ''غریب''مانتا ہے ''متمول''اَکڑتا ہے : 11 4
7 نبی علیہ السلام نے عوام کی ''فکری اِصلاح'' فرمائی : 11 4
8 شروع میں شراب حرام نہ تھی، غزوۂ اُحد میںہدایات کی خلاف ورزی کی وجہ : 11 4
9 ہدایت کی خلاف ورزی مالِ غنیمت کے لالچ میں نہ تھی بلکہ...... : 12 4
10 دِن دہاڑے ڈاکہ مارنے والا مومن نہیں : 13 4
11 خیانت کرنے والا مومن نہیں : 13 4
12 اِرشادات کا مطلب ؟ : 13 4
13 ''خوارِج'' بہک گئے : 14 4
14 ''معتزلہ ''بہک گئے : 14 4
15 مثال سے وضاحت : 15 4
16 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
17 پانچواں سبق : حج 18 16
18 حج کی فرضیت : 18 16
19 حج کی فضیلتیں اور برکتیں : 19 16
20 حج کی نقد لذتیں : 19 16
21 اِسلام کی پانچ بنیادیں : 20 16
22 قصص القرآن للاطفال 21 1
23 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 22
24 ( حضرت اِبراہیم علیہ السلام ) 21 22
25 تعلیم النسائ 27 1
26 زنانہ اسکول قائم کرانے کی شرائط اور بہتر شکل 27 25
27 حضرت تھانوی کے قائم کردہ زنانہ اسکول کی صورت : 27 25
28 لڑکیوں وعورتوں کی تعلیم کے طریقے : 28 25
29 شادی شدہ عورتوں کی تعلیم کا طریقہ : 28 25
30 سیرت خُلفا ئے راشد ین 29 1
31 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 29 30
32 حضرت عثمان کے عہد ِخلافت کی فتوحات : 29 30
33 قسم اَوّل : 29 30
34 قسم دوم : 30 30
35 ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 33 1
36 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 46 1
37 قرآن و حدیث کے نام پر فرقہ واریت : 46 36
38 اِسلامی معاشرت 50 1
39 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 50 38
40 بقیہ : فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 51 36
41 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 52 1
42 اہلِ قبور کے لیے پڑھ کر ثواب کرنے کی فضیلت : 52 41
43 فجر کی نماز کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 53 41
44 رات کو سوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 53 41
45 نماز ِ عشاء کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
46 نمازِ مغرب کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
47 شب ِبراء ت میں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے 55 1
48 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا : 56 47
49 رمضان المبارک کی آمد پر سرکارِ دو عالم ۖ کا خطبہ اِستقبالیہ 57 47
50 بقیہ : ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 58 35
51 حاصلِ مطالعہ 59 1
52 بے علمی کے باوجود بڑے بڑے الفاظ بولنے کا نتیجہ : 59 51
53 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter