Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2014

اكستان

27 - 65
قسط  :  ٦
تعلیم النسائ
(  اَز اِفادات  :  حکیم الامت حضرت مولانا اَشرف علی صاحب تھانوی   )
زنانہ اسکول قائم کرانے کی شرائط اور بہتر شکل 
حضرت تھانوی کے قائم کردہ زنانہ اسکول کی صورت  : 
میں نے تھانہ بھون میں لڑکیوں کا ایک مدرسہ قائم کیا ہے لڑکیاں ایک معلمہ کے گھر جمع ہو جاتی ہیں (وہی گھر گویا لڑکیوں کا مدرسہ ہے) اور میں اُن کی خدمت کر دیتا ہوں لیکن میں نے یہاں تک اِحتیاط کر رکھی ہے کہ میں خود کسی لڑکی کو بھیجنے کی ترغیب نہیں دیتا ،یہ اُن ہی معلمہ سے کہہ دیا ہے کہ یہ سب تمہارا کام ہے تم جتنی لڑکیوں کو بلاؤگی تنخواہ زیادہ ملے گی۔ اُس مدرسہ میں ماہانہ اِمتحان بھی ہوتا ہے   سو لڑکیاں کبھی تو اِمتحان دینے کے لیے گھر پر چلی آتی ہیں اور میری اہلِ خانہ (بیوی) یا میرے خاندان کی کوئی بی بی اُن کا اِمتحان لے لیتی ہے (اِمتحان میں نہیں لیتا) اور کبھی لڑکیوں کو نہیں بلایا جاتا بلکہ ممتحنہ (اِمتحان لینے والی) وہیں چلی جاتی ہیں اوراِمتحان لے لیتی ہیں صرف اِمتحان کا نتیجہ میرے سامنے  پیش ہوجاتا ہے اور باقی اُن پر میرا نہ کوئی اَثر اور نہ دخل ہے ،نمبر ممتحنہ دیتی ہیں اُن نمبروں پر اِنعام میں تجویز کرتاہوں۔ 
اَلحمد للہ  !  اِس طرزپر مدرسہ برابر چلا جا رہا ہے اورایک بات بھی کبھی خرابی کی نہیں ہوئی، اَلغرض لڑکیوں کی تعلیم کا اِنتظام یا توا ِس طورپر ہو کہ لڑکیاں جمع نہ ہوں اپنے اپنے گھروں پریا محلہ کی بیبیوں سے تعلیم پائیں لیکن آج کل یہ عادة ًبہت مشکل ہے  یا  اگرایک جگہ جمع ہوں تو پھر یہ اِنتظام ہو کہ مردوں سے سابقہ نہ رکھیں اور اپنی مستورات سے نگرانی کرائیں اُن سے خود بات چیت تک بھی نہ کریں،
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 9 1
5 معاشرہ کو ''سلجھانا''اُس کو'' متمول'' کرنے سے زیادہ اہم ہے : 10 4
6 ''غریب''مانتا ہے ''متمول''اَکڑتا ہے : 11 4
7 نبی علیہ السلام نے عوام کی ''فکری اِصلاح'' فرمائی : 11 4
8 شروع میں شراب حرام نہ تھی، غزوۂ اُحد میںہدایات کی خلاف ورزی کی وجہ : 11 4
9 ہدایت کی خلاف ورزی مالِ غنیمت کے لالچ میں نہ تھی بلکہ...... : 12 4
10 دِن دہاڑے ڈاکہ مارنے والا مومن نہیں : 13 4
11 خیانت کرنے والا مومن نہیں : 13 4
12 اِرشادات کا مطلب ؟ : 13 4
13 ''خوارِج'' بہک گئے : 14 4
14 ''معتزلہ ''بہک گئے : 14 4
15 مثال سے وضاحت : 15 4
16 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
17 پانچواں سبق : حج 18 16
18 حج کی فرضیت : 18 16
19 حج کی فضیلتیں اور برکتیں : 19 16
20 حج کی نقد لذتیں : 19 16
21 اِسلام کی پانچ بنیادیں : 20 16
22 قصص القرآن للاطفال 21 1
23 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 22
24 ( حضرت اِبراہیم علیہ السلام ) 21 22
25 تعلیم النسائ 27 1
26 زنانہ اسکول قائم کرانے کی شرائط اور بہتر شکل 27 25
27 حضرت تھانوی کے قائم کردہ زنانہ اسکول کی صورت : 27 25
28 لڑکیوں وعورتوں کی تعلیم کے طریقے : 28 25
29 شادی شدہ عورتوں کی تعلیم کا طریقہ : 28 25
30 سیرت خُلفا ئے راشد ین 29 1
31 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 29 30
32 حضرت عثمان کے عہد ِخلافت کی فتوحات : 29 30
33 قسم اَوّل : 29 30
34 قسم دوم : 30 30
35 ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 33 1
36 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 46 1
37 قرآن و حدیث کے نام پر فرقہ واریت : 46 36
38 اِسلامی معاشرت 50 1
39 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 50 38
40 بقیہ : فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 51 36
41 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 52 1
42 اہلِ قبور کے لیے پڑھ کر ثواب کرنے کی فضیلت : 52 41
43 فجر کی نماز کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 53 41
44 رات کو سوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 53 41
45 نماز ِ عشاء کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
46 نمازِ مغرب کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
47 شب ِبراء ت میں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے 55 1
48 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا : 56 47
49 رمضان المبارک کی آمد پر سرکارِ دو عالم ۖ کا خطبہ اِستقبالیہ 57 47
50 بقیہ : ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 58 35
51 حاصلِ مطالعہ 59 1
52 بے علمی کے باوجود بڑے بڑے الفاظ بولنے کا نتیجہ : 59 51
53 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter