Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2014

اكستان

51 - 65
کی طرف دیکھے تو اُسے خوش کردے، جب اُس پر کوئی قسم کھائے تو اُسے پورا کردے اور اگر اُس سے غائب ہو تو اپنی ذات اور اُس کے مال میں خیانت نہ کرے۔'' (مشکوة شریف  ٢/٢٦٨)
اِسی طرح لڑکوں میں بھی اِسی صفت کو اَوّلین اہمیت دی جائے، محض حسب ونسب اور مال ودولت کو نہ دیکھا جائے۔ آنحضرت   ۖ  کااِرشاد گرامی ہے  :
 ''اگر کوئی تمہارے پاس ایسا شخص رشتہ لے کر آئے جس کی دینداری اور اَخلاق تم  کو پسند ہوں تو ( اپنی لڑکی وغیرہ) اُس سے بیاہ دو ،اگر ایسا نہ کروگے تو زمین میں فتنہ اور بڑا فساد پیدا ہوجائے گا۔ (مشکوة شریف  ٢ /٢٦٧)
 حاصل یہ ہے کہ خوشگوار اَزدواجی زندگی گزارنے اور اپنی نسل میں دینی جذبات برقرار رکھنے کے لیے گھروں میں دینی ماحول پیدا کرنے کا خاص خیال رکھا جائے۔(جاری ہے)
بقیہ  :  فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے  ؟
پھر جو نظر پڑھی باز کے پنجوں پر تو آب دیدہ ہو کر کہنے لگی   اَفسوس اِس کے ناخن اِتنے بڑھے ہوئے ہیں یہ تو اپنے آپ کو زخمی کر لیتا ہوگا کسی نے اِس بیچارے کے ناخن بھی نہیں کاٹے یہ کہا اور باز کے ناخن بھی کاٹ کر رکھ دیے ۔اِس اَحمقانہ اور جاہلانہ خیرخواہی کا  نتیجہ یہ ہوا کہ پر ندوں کا یہ بادشاہ عقابی نگاہوں کا مالک فلک بوس اُڑان اُڑنے والا شہباز اَب ایک مردہ کی طرح چڑیوں اور چیونٹیوں کے سامنے بے بس پڑا ہے ۔آج یہ جدید یے یعنی جدید محققین اور اِسلام کے جدید شارحین کتاب وسنت اور دین اِسلام کے ساتھ ایسی ہی ہمدردی و خیر خواہی کر رہے ہیں، یہ لوگ مذکورہ بالا نظریات ِباطلہ میں سے کسی نہ کسی باطل نظریہ کے داعی بن کر فرقہ واریت کو ختم کرنے کا دعو ی کرکے مزید فرقے اور فرقہ واریت پیدا کر رہے ہیں ۔(جاری ہے)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 9 1
5 معاشرہ کو ''سلجھانا''اُس کو'' متمول'' کرنے سے زیادہ اہم ہے : 10 4
6 ''غریب''مانتا ہے ''متمول''اَکڑتا ہے : 11 4
7 نبی علیہ السلام نے عوام کی ''فکری اِصلاح'' فرمائی : 11 4
8 شروع میں شراب حرام نہ تھی، غزوۂ اُحد میںہدایات کی خلاف ورزی کی وجہ : 11 4
9 ہدایت کی خلاف ورزی مالِ غنیمت کے لالچ میں نہ تھی بلکہ...... : 12 4
10 دِن دہاڑے ڈاکہ مارنے والا مومن نہیں : 13 4
11 خیانت کرنے والا مومن نہیں : 13 4
12 اِرشادات کا مطلب ؟ : 13 4
13 ''خوارِج'' بہک گئے : 14 4
14 ''معتزلہ ''بہک گئے : 14 4
15 مثال سے وضاحت : 15 4
16 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
17 پانچواں سبق : حج 18 16
18 حج کی فرضیت : 18 16
19 حج کی فضیلتیں اور برکتیں : 19 16
20 حج کی نقد لذتیں : 19 16
21 اِسلام کی پانچ بنیادیں : 20 16
22 قصص القرآن للاطفال 21 1
23 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 22
24 ( حضرت اِبراہیم علیہ السلام ) 21 22
25 تعلیم النسائ 27 1
26 زنانہ اسکول قائم کرانے کی شرائط اور بہتر شکل 27 25
27 حضرت تھانوی کے قائم کردہ زنانہ اسکول کی صورت : 27 25
28 لڑکیوں وعورتوں کی تعلیم کے طریقے : 28 25
29 شادی شدہ عورتوں کی تعلیم کا طریقہ : 28 25
30 سیرت خُلفا ئے راشد ین 29 1
31 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 29 30
32 حضرت عثمان کے عہد ِخلافت کی فتوحات : 29 30
33 قسم اَوّل : 29 30
34 قسم دوم : 30 30
35 ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 33 1
36 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 46 1
37 قرآن و حدیث کے نام پر فرقہ واریت : 46 36
38 اِسلامی معاشرت 50 1
39 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 50 38
40 بقیہ : فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 51 36
41 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 52 1
42 اہلِ قبور کے لیے پڑھ کر ثواب کرنے کی فضیلت : 52 41
43 فجر کی نماز کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 53 41
44 رات کو سوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 53 41
45 نماز ِ عشاء کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
46 نمازِ مغرب کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
47 شب ِبراء ت میں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے 55 1
48 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا : 56 47
49 رمضان المبارک کی آمد پر سرکارِ دو عالم ۖ کا خطبہ اِستقبالیہ 57 47
50 بقیہ : ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 58 35
51 حاصلِ مطالعہ 59 1
52 بے علمی کے باوجود بڑے بڑے الفاظ بولنے کا نتیجہ : 59 51
53 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter