Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2014

اكستان

54 - 65
''حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ  ۖ نے اِرشاد فرمایا جس شخص نے سوتے وقت ٣٠ مرتبہ ( قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَد) پڑھی تو اللہ تعالیٰ اُس کے لیے ایک ہزار محل جنت میں بنائیں گے اور جس کسی نے دو سو مرتبہ پڑھی تو اللہ تعالیٰ اُسے ایسا درجہ عطا فرمائیں گے جس سے وہ راضی وخوش ہوجائے گا اور جس گھر میں ( قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَد) پڑھی جائے تو اُن گھر والوں کے ساتھ ساتھ پڑوسیوں کو بھی نفع ہوگا۔''
نماز ِ عشاء کے بعد پڑھنے کی فضیلت  : 
(١٥)  عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ  رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمَا قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ  ۖ ''  مَنْ صَلّٰی بَعْدَ الْعِشَائِ رَکْعَتَیْنِ یَقْرَأُ فِیْ کُلِّ رَکْعَةٍ ( قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَد) خَمْسَ عَشَرَةَ مَرَّةً بَنَی اللّٰہُ لَہ قَصْرَیْنِ  فِی الْجَنَّةِ ۔'' ( تفسیر دُر منثور ج ٦ ص ٤٥١ ) 
''حضرت اِبن عباس سے روایت ہے کہ رسول اللہ  ۖ نے اِرشاد فرمایا جو  شخص عشاء کی نماز کے بعد دو رکعات پڑھے اور ہر رکعت میں ( قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَد) پندرہ بار پڑھے تو اُس کے لیے اللہ تعالیٰ جنت میں دو محل بنائیں گے۔ ''
نمازِ مغرب کے بعد پڑھنے کی فضیلت  : 
(١٦)   عَنْ اَنَسٍ  رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ  ۖ  ''مَنْ صَلّٰی بَعْدَ صَلٰوةِ الْمَغْرِبِ اِثْنَتَیْ عَشَرَةَ رَکْعَةً یَقْرَأُ فِیْ کُلِّ رَکْعَةٍ ( قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَد) اَرْبَعِیْنَ مَرَّةً صَافَحَتْہُ الْمَلٰئِکَةُ یَوْمَ الْقِیَامَةِ ۔''  (جمع الجوامع  ج ١  ص ٧٩٦ ) 
''حضرت اَنس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ  ۖ نے اِرشاد فرمایا جس شخص نے مغرب کے بعد بارہ رکعتیں اِس طرح پڑھیں کہ ہر رکعت میں چالیس مرتبہ ( قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَد) پڑھی تو قیامت کے دِن ملائکہ اُسے مصافحہ کریں گے۔''

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 9 1
5 معاشرہ کو ''سلجھانا''اُس کو'' متمول'' کرنے سے زیادہ اہم ہے : 10 4
6 ''غریب''مانتا ہے ''متمول''اَکڑتا ہے : 11 4
7 نبی علیہ السلام نے عوام کی ''فکری اِصلاح'' فرمائی : 11 4
8 شروع میں شراب حرام نہ تھی، غزوۂ اُحد میںہدایات کی خلاف ورزی کی وجہ : 11 4
9 ہدایت کی خلاف ورزی مالِ غنیمت کے لالچ میں نہ تھی بلکہ...... : 12 4
10 دِن دہاڑے ڈاکہ مارنے والا مومن نہیں : 13 4
11 خیانت کرنے والا مومن نہیں : 13 4
12 اِرشادات کا مطلب ؟ : 13 4
13 ''خوارِج'' بہک گئے : 14 4
14 ''معتزلہ ''بہک گئے : 14 4
15 مثال سے وضاحت : 15 4
16 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
17 پانچواں سبق : حج 18 16
18 حج کی فرضیت : 18 16
19 حج کی فضیلتیں اور برکتیں : 19 16
20 حج کی نقد لذتیں : 19 16
21 اِسلام کی پانچ بنیادیں : 20 16
22 قصص القرآن للاطفال 21 1
23 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 22
24 ( حضرت اِبراہیم علیہ السلام ) 21 22
25 تعلیم النسائ 27 1
26 زنانہ اسکول قائم کرانے کی شرائط اور بہتر شکل 27 25
27 حضرت تھانوی کے قائم کردہ زنانہ اسکول کی صورت : 27 25
28 لڑکیوں وعورتوں کی تعلیم کے طریقے : 28 25
29 شادی شدہ عورتوں کی تعلیم کا طریقہ : 28 25
30 سیرت خُلفا ئے راشد ین 29 1
31 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 29 30
32 حضرت عثمان کے عہد ِخلافت کی فتوحات : 29 30
33 قسم اَوّل : 29 30
34 قسم دوم : 30 30
35 ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 33 1
36 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 46 1
37 قرآن و حدیث کے نام پر فرقہ واریت : 46 36
38 اِسلامی معاشرت 50 1
39 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 50 38
40 بقیہ : فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 51 36
41 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 52 1
42 اہلِ قبور کے لیے پڑھ کر ثواب کرنے کی فضیلت : 52 41
43 فجر کی نماز کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 53 41
44 رات کو سوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 53 41
45 نماز ِ عشاء کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
46 نمازِ مغرب کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
47 شب ِبراء ت میں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے 55 1
48 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا : 56 47
49 رمضان المبارک کی آمد پر سرکارِ دو عالم ۖ کا خطبہ اِستقبالیہ 57 47
50 بقیہ : ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 58 35
51 حاصلِ مطالعہ 59 1
52 بے علمی کے باوجود بڑے بڑے الفاظ بولنے کا نتیجہ : 59 51
53 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter