Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2014

اكستان

6 - 65
اور میڈیا کے ویڈیو کیمروں سمیت ہم پر دَھاوا بول دیا ہے، چادر اور چار دیواری کے تقدس سمیت آپ نے ایک تعلیمی اِدارے کی حرمت کو بھی پامال کیا ہے۔ 
پولیس  :  جی  وہ  ہم لوگ چیکنگ کے لیے پنجاب یونیورسٹی بھی گئے ہیں۔ 
اَساتذہ  :  جی بالکل  !  اور یونیورسٹی میں ہاسٹلز میں طلباء کی طرف سے پتھراؤ اور سرکاری گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کی صورت میں آپ حضرات کا جو اِستقبال کیا گیا تھا وہ ہم کل کے اَخبارات میں پڑھ چکے ہیں لیکن اِس کے برعکس ہمارے اِدارہ میں کسی نے آپ لوگوں کو ہاتھ تک نہیں لگایا۔ 
پولیس  :  ہماری خفیہ اَیجنسیوں کی اِطلاع کے مطابق آپ کے جامعہ میں مسجد کے نیچے  '' تہہ خانے اور بینکرز'' بنے ہوئے ہیں نیز یہاں'' سلنڈروں میں بارُود ''لایا جاتا ہے۔ 
اَساتذہ  :  خفیہ تہہ خانوں اور بینکرز کی حقیقت تو خیر مسجد دیکھنے سے بھی واضح ہوجائے گی اَلبتہ آپ کی ایجنسیز کے باکمال لوگوں کی لاجواب کار گردگی کا عالم یہ ہے کہ ہم نے خود رپورٹس میں دیکھا کہ ہمارے اِدارہ کا سربراہ مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب کو ظاہر کیا گیا ہے حالانکہ شاید زندگی بھر اُن کے کبھی قدم بھی یہاں نہیں لگے، اور اِس جہانِ فانی سے کئی سال قبل کوچ کرجانے والوں کو بھی یہ باخبر لوگ یہاں تلاش کرتے دِکھلائی دیتے ہیں۔ 
جہاں تک بات ہے سلنڈروں کی تو عرض ہے کہ ہم اَساتذہ سمیت جامعہ کی تمام اِنتظامیہ نماز وغیرہ کے لیے مسجد میں آتے جاتے رہتے ہیں بلکہ ہمارے ہاں تو اَسباق بھی مسجد ہی میں پڑھائے جاتے ہیں، تو جناب ہمارے خیال میں کوئی بھی سمجھ دار اِنسان ہرگزیہ خطرہ مول نہیں لے گا کہ اُس کے قریب ایسی خطرناک چیزیں موجود ہوں جو سب سے پہلے خود اُس کی اپنی جان کے لیے نقصان دہ ہوں جبکہ  آپ تو یہاں سے چالیس پچاس کلو میٹر دُور رہتے ہیں یہ چیزیں آپ سے پہلے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 9 1
5 معاشرہ کو ''سلجھانا''اُس کو'' متمول'' کرنے سے زیادہ اہم ہے : 10 4
6 ''غریب''مانتا ہے ''متمول''اَکڑتا ہے : 11 4
7 نبی علیہ السلام نے عوام کی ''فکری اِصلاح'' فرمائی : 11 4
8 شروع میں شراب حرام نہ تھی، غزوۂ اُحد میںہدایات کی خلاف ورزی کی وجہ : 11 4
9 ہدایت کی خلاف ورزی مالِ غنیمت کے لالچ میں نہ تھی بلکہ...... : 12 4
10 دِن دہاڑے ڈاکہ مارنے والا مومن نہیں : 13 4
11 خیانت کرنے والا مومن نہیں : 13 4
12 اِرشادات کا مطلب ؟ : 13 4
13 ''خوارِج'' بہک گئے : 14 4
14 ''معتزلہ ''بہک گئے : 14 4
15 مثال سے وضاحت : 15 4
16 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
17 پانچواں سبق : حج 18 16
18 حج کی فرضیت : 18 16
19 حج کی فضیلتیں اور برکتیں : 19 16
20 حج کی نقد لذتیں : 19 16
21 اِسلام کی پانچ بنیادیں : 20 16
22 قصص القرآن للاطفال 21 1
23 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 22
24 ( حضرت اِبراہیم علیہ السلام ) 21 22
25 تعلیم النسائ 27 1
26 زنانہ اسکول قائم کرانے کی شرائط اور بہتر شکل 27 25
27 حضرت تھانوی کے قائم کردہ زنانہ اسکول کی صورت : 27 25
28 لڑکیوں وعورتوں کی تعلیم کے طریقے : 28 25
29 شادی شدہ عورتوں کی تعلیم کا طریقہ : 28 25
30 سیرت خُلفا ئے راشد ین 29 1
31 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 29 30
32 حضرت عثمان کے عہد ِخلافت کی فتوحات : 29 30
33 قسم اَوّل : 29 30
34 قسم دوم : 30 30
35 ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 33 1
36 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 46 1
37 قرآن و حدیث کے نام پر فرقہ واریت : 46 36
38 اِسلامی معاشرت 50 1
39 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 50 38
40 بقیہ : فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 51 36
41 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 52 1
42 اہلِ قبور کے لیے پڑھ کر ثواب کرنے کی فضیلت : 52 41
43 فجر کی نماز کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 53 41
44 رات کو سوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 53 41
45 نماز ِ عشاء کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
46 نمازِ مغرب کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
47 شب ِبراء ت میں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے 55 1
48 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا : 56 47
49 رمضان المبارک کی آمد پر سرکارِ دو عالم ۖ کا خطبہ اِستقبالیہ 57 47
50 بقیہ : ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 58 35
51 حاصلِ مطالعہ 59 1
52 بے علمی کے باوجود بڑے بڑے الفاظ بولنے کا نتیجہ : 59 51
53 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter