Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2014

اكستان

8 - 65
آگے ہاتھ نہیں پھیلاتے ہم اپنی اِس رُوکھی سوکھی میں خوش ہیں بلکہ فخر کرتے ہیں اَلبتہ آپ کو بتلانے کا مقصد یہ تھا کہ آپ حضرات جو یہ سمجھتے ہیں کہ شاید اِن مدرسوں کی کوئی خفیہ فنڈنگ ہوتی ہے اَندرون یا بیرون ممالک سے تو ایسا کچھ نہیں، یہ صرف این جی اَوز اور مغربی طاقتوں کا پروپیگنڈہ ہے تاکہ مدارس میں جو تھوڑا بہت دین کا کام ہو رہا ہے وہ بھی بند ہوجائے(اَلبتہ این جی اَوز کو اَندرون و بیرونِ ملک سے ہونے والی خفیہ فنڈنگ کسی پر مخفی نہیں ہے یہ اِقدامات اُن کے خلاف ہونے چاہییں جامعات کے خلاف نہیں ) ۔
پولیس  :  ہم آپ سے معذرت کرتے ہیں کہ آپ حضرات کی عزت و خود مختاری کے برخلاف ہم یہاں اِس طرح آئے اور آپ حضرات نے ہمارے ساتھ نہایت اچھا روّیہ اور تعاون کا معاملہ کیا اور ہمیں پورے اِدارے کا معائنہ کروایا۔ 
اَساتذہ  :  شکریہ  !  ہم بھی آپ سے یہ اُمیدرکھتے ہیں کہ کم اَز کم اَب توجامعہ کے بارے میں آپ حضرات کی پوری تسلی ہوجانی چاہیے۔ ہمیں اُمید کرنی چاہیے کہ آئندہ آپ لوگوں کی طرف سے ایسے نامناسب اِقدامات دوبارہ نہ ہوںگے، اِنشاء اللہ۔ 
اِن تفصیلات کے بعد قارئین خود ہی پس منظر و پیش منظر کو دیکھتے ہوئے بہتر نتائج تک پہنچ سکتے ہیں اِس لیے ہم اپنی طرف سے مزید کسی تبصرہ کی ضرورت محسوس نہیں کرتے ۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 9 1
5 معاشرہ کو ''سلجھانا''اُس کو'' متمول'' کرنے سے زیادہ اہم ہے : 10 4
6 ''غریب''مانتا ہے ''متمول''اَکڑتا ہے : 11 4
7 نبی علیہ السلام نے عوام کی ''فکری اِصلاح'' فرمائی : 11 4
8 شروع میں شراب حرام نہ تھی، غزوۂ اُحد میںہدایات کی خلاف ورزی کی وجہ : 11 4
9 ہدایت کی خلاف ورزی مالِ غنیمت کے لالچ میں نہ تھی بلکہ...... : 12 4
10 دِن دہاڑے ڈاکہ مارنے والا مومن نہیں : 13 4
11 خیانت کرنے والا مومن نہیں : 13 4
12 اِرشادات کا مطلب ؟ : 13 4
13 ''خوارِج'' بہک گئے : 14 4
14 ''معتزلہ ''بہک گئے : 14 4
15 مثال سے وضاحت : 15 4
16 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
17 پانچواں سبق : حج 18 16
18 حج کی فرضیت : 18 16
19 حج کی فضیلتیں اور برکتیں : 19 16
20 حج کی نقد لذتیں : 19 16
21 اِسلام کی پانچ بنیادیں : 20 16
22 قصص القرآن للاطفال 21 1
23 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 22
24 ( حضرت اِبراہیم علیہ السلام ) 21 22
25 تعلیم النسائ 27 1
26 زنانہ اسکول قائم کرانے کی شرائط اور بہتر شکل 27 25
27 حضرت تھانوی کے قائم کردہ زنانہ اسکول کی صورت : 27 25
28 لڑکیوں وعورتوں کی تعلیم کے طریقے : 28 25
29 شادی شدہ عورتوں کی تعلیم کا طریقہ : 28 25
30 سیرت خُلفا ئے راشد ین 29 1
31 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 29 30
32 حضرت عثمان کے عہد ِخلافت کی فتوحات : 29 30
33 قسم اَوّل : 29 30
34 قسم دوم : 30 30
35 ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 33 1
36 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 46 1
37 قرآن و حدیث کے نام پر فرقہ واریت : 46 36
38 اِسلامی معاشرت 50 1
39 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 50 38
40 بقیہ : فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 51 36
41 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 52 1
42 اہلِ قبور کے لیے پڑھ کر ثواب کرنے کی فضیلت : 52 41
43 فجر کی نماز کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 53 41
44 رات کو سوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 53 41
45 نماز ِ عشاء کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
46 نمازِ مغرب کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
47 شب ِبراء ت میں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے 55 1
48 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا : 56 47
49 رمضان المبارک کی آمد پر سرکارِ دو عالم ۖ کا خطبہ اِستقبالیہ 57 47
50 بقیہ : ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 58 35
51 حاصلِ مطالعہ 59 1
52 بے علمی کے باوجود بڑے بڑے الفاظ بولنے کا نتیجہ : 59 51
53 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter