Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2014

اكستان

4 - 65
حرف آغاز
نَحْمَدُہ وَنُصَلِّیْ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِےْمِ اَمَّابَعْدُ !
٣ اور٤مئی کی درمیانی شب کی بات ہے کہ ساڑھے گیارہ اور بارہ بجے کے درمیان چار سو سے زیادہ پولیس نفری نے سکیورٹی اِداروں کے اَفسران کی قیادت میں بلا وجہ جامعہ مدنیہ جدید کا    مکمل محاصرہ کر کے چھاپہ مار کار روائی کا آغاز کیا، اپنی اِس کار روائی سے قبل تعلیمی اِداروں کی چاردیواری کے تقدس اور تحفظ سے متعلق اِدارہ کی اِنتظامیہ سے پیشگی اِجازت اور اِطلاع جیسے تمام قوانین کو نظر اَنداز  کیا گیا ۔
راقم الحروف اِس موقع پر لاہور سے بہت دُور تین روزہ سفر پر تھا اِس لیے اَگلے روز علی الصبح اِس واقعہ کی اِطلاع بذریعہ فون ہوئی، جامعہ کے ناظمِ تعلیمات اور اُستاذ الحدیث مولانا خالد محمود صاحب نے واقعات کا اِجمالی حال بیان کیا، موقع پر موجود اَساتذہ کی جچی تلی مدلَّل گفتگو سے دو ڈی ایس پی صاحبان اور اُن کے رُفقاء لاجواب بھی ہوئے اور پشیمان بھی۔ 
وسطانی درجات کے دو اَساتذہ مولانا اِسحاق صاحب اور مولانا مشرف صاحب جو فاضلِ جامعہ بھی ہیں اور اَوَّل الذکر ''ماسٹر'' کی ڈگری یافتہ اور جامعہ کے میڈیاسیل کے نگران بھی ہیں ،ہر دو اَساتذہ کی اُردو اَنگریزی پر مشتمل گفتگو سے بھی بحمداللہ اَفسران نے نہ صرف اپنی غلطی کو تسلیم کیا بلکہ ہاتھ جوڑ کر
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 9 1
5 معاشرہ کو ''سلجھانا''اُس کو'' متمول'' کرنے سے زیادہ اہم ہے : 10 4
6 ''غریب''مانتا ہے ''متمول''اَکڑتا ہے : 11 4
7 نبی علیہ السلام نے عوام کی ''فکری اِصلاح'' فرمائی : 11 4
8 شروع میں شراب حرام نہ تھی، غزوۂ اُحد میںہدایات کی خلاف ورزی کی وجہ : 11 4
9 ہدایت کی خلاف ورزی مالِ غنیمت کے لالچ میں نہ تھی بلکہ...... : 12 4
10 دِن دہاڑے ڈاکہ مارنے والا مومن نہیں : 13 4
11 خیانت کرنے والا مومن نہیں : 13 4
12 اِرشادات کا مطلب ؟ : 13 4
13 ''خوارِج'' بہک گئے : 14 4
14 ''معتزلہ ''بہک گئے : 14 4
15 مثال سے وضاحت : 15 4
16 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
17 پانچواں سبق : حج 18 16
18 حج کی فرضیت : 18 16
19 حج کی فضیلتیں اور برکتیں : 19 16
20 حج کی نقد لذتیں : 19 16
21 اِسلام کی پانچ بنیادیں : 20 16
22 قصص القرآن للاطفال 21 1
23 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 22
24 ( حضرت اِبراہیم علیہ السلام ) 21 22
25 تعلیم النسائ 27 1
26 زنانہ اسکول قائم کرانے کی شرائط اور بہتر شکل 27 25
27 حضرت تھانوی کے قائم کردہ زنانہ اسکول کی صورت : 27 25
28 لڑکیوں وعورتوں کی تعلیم کے طریقے : 28 25
29 شادی شدہ عورتوں کی تعلیم کا طریقہ : 28 25
30 سیرت خُلفا ئے راشد ین 29 1
31 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 29 30
32 حضرت عثمان کے عہد ِخلافت کی فتوحات : 29 30
33 قسم اَوّل : 29 30
34 قسم دوم : 30 30
35 ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 33 1
36 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 46 1
37 قرآن و حدیث کے نام پر فرقہ واریت : 46 36
38 اِسلامی معاشرت 50 1
39 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 50 38
40 بقیہ : فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 51 36
41 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 52 1
42 اہلِ قبور کے لیے پڑھ کر ثواب کرنے کی فضیلت : 52 41
43 فجر کی نماز کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 53 41
44 رات کو سوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 53 41
45 نماز ِ عشاء کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
46 نمازِ مغرب کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
47 شب ِبراء ت میں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے 55 1
48 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا : 56 47
49 رمضان المبارک کی آمد پر سرکارِ دو عالم ۖ کا خطبہ اِستقبالیہ 57 47
50 بقیہ : ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 58 35
51 حاصلِ مطالعہ 59 1
52 بے علمی کے باوجود بڑے بڑے الفاظ بولنے کا نتیجہ : 59 51
53 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter