Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2014

اكستان

21 - 65
            قصص القرآن للاطفال
پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 
(  الشیخ مصطفٰی وہبہ،مترجم مفتی سیّد عبدالعظیم صاحب ترمذی  )
(  حضرت اِبراہیم علیہ السلام  ) 
حضرت اِبراہیم علیہ الصلٰوة السلام ایسی قوم میں پیداہوئے جو بتوں کی پرستش کرتی تھی۔ آپ  وہیں پلے بڑے اور اُن ہی کے درمیان نشوونماپائی مگر حق سبحانہ و تعالیٰ نے بچپن ہی سے آپ علیہ السلام  کو بت پرستی سے محفوظ رکھا جو نفع و نقصان کے مالک نہیں ہوتے۔ 
آپ کے والد آزر ایک بت تراش تھے جو مورتیاں بنایا کرتے تھے جنہیں لوگ پوجا پاٹ کے لیے خرید لیتے تھے۔ آزر بھی اور لوگوں کی طرح بتوں کو معبود سمجھتے تھے۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی وحی کے مطابق حضرت اِبراہیم علیہ السلام نے اپنے باپ کو نہایت نرمی اور اَدب سے مخاطب کیا اور فرمایا  : 
( یٰاَ بَتِ لِمَ تَعْبُدُ مَا لَا یَسْمَعُ وَلَا یُبْصِرُ وَلَا یُغْنِیْ عَنْکَ شَیْئًا o یٰاَ بَتِ اِنِّیْ قَدْ جَآئَ نِیْ مِنَ الْعِلْمِ مَالَمْ یَأْتِکَ فَاتَّبِعْنِیْ اَھْدِکَ صِرَاطًا سَوِیًّا o یٰاَ بَتِ لَا تَعْبُدِ الشَّیْطَانَ اِنَّ الشَّیْطَانَ کَانَ لِرَّحْمٰنِ عَصِیًّا o  یٰاَ بَتِ اِنِّیْ اَخَافُ اَنْ یَّمَسَّکَ عَذَاب مِّنَ الرَّحْمٰنَ فَتَکُوْنَ للِشَّیْطَانِ وَلِیًّا ) ( سُورہ مریم آیت ٤٢ تا ٤٥ )
''اے باپ میرے ،کیوں پوجتا ہے اُس کو جو نہ سنے اور نہ دیکھے اور نہ کام آئے تیرے کچھ۔ اے باپ میرے، مجھ کو آئی ہے خبر ایک چیز کی جو تجھ کو نہیں آئی۔ سومیری راہ پر چل دِکھلادُوں تجھ کو راہ سیدھی۔ اے باپ میرے ،مت پوج شیطان کو، بیشک شیطان ہے رحمن کا نافرمان۔ اے باپ میرے ،میں ڈرتا ہوں کہیں آلگے تجھ کو ایک آفت رحمن سے پھر تُو ہوجائے شیطان کا ساتھی۔'' 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 9 1
5 معاشرہ کو ''سلجھانا''اُس کو'' متمول'' کرنے سے زیادہ اہم ہے : 10 4
6 ''غریب''مانتا ہے ''متمول''اَکڑتا ہے : 11 4
7 نبی علیہ السلام نے عوام کی ''فکری اِصلاح'' فرمائی : 11 4
8 شروع میں شراب حرام نہ تھی، غزوۂ اُحد میںہدایات کی خلاف ورزی کی وجہ : 11 4
9 ہدایت کی خلاف ورزی مالِ غنیمت کے لالچ میں نہ تھی بلکہ...... : 12 4
10 دِن دہاڑے ڈاکہ مارنے والا مومن نہیں : 13 4
11 خیانت کرنے والا مومن نہیں : 13 4
12 اِرشادات کا مطلب ؟ : 13 4
13 ''خوارِج'' بہک گئے : 14 4
14 ''معتزلہ ''بہک گئے : 14 4
15 مثال سے وضاحت : 15 4
16 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
17 پانچواں سبق : حج 18 16
18 حج کی فرضیت : 18 16
19 حج کی فضیلتیں اور برکتیں : 19 16
20 حج کی نقد لذتیں : 19 16
21 اِسلام کی پانچ بنیادیں : 20 16
22 قصص القرآن للاطفال 21 1
23 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 22
24 ( حضرت اِبراہیم علیہ السلام ) 21 22
25 تعلیم النسائ 27 1
26 زنانہ اسکول قائم کرانے کی شرائط اور بہتر شکل 27 25
27 حضرت تھانوی کے قائم کردہ زنانہ اسکول کی صورت : 27 25
28 لڑکیوں وعورتوں کی تعلیم کے طریقے : 28 25
29 شادی شدہ عورتوں کی تعلیم کا طریقہ : 28 25
30 سیرت خُلفا ئے راشد ین 29 1
31 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 29 30
32 حضرت عثمان کے عہد ِخلافت کی فتوحات : 29 30
33 قسم اَوّل : 29 30
34 قسم دوم : 30 30
35 ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 33 1
36 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 46 1
37 قرآن و حدیث کے نام پر فرقہ واریت : 46 36
38 اِسلامی معاشرت 50 1
39 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 50 38
40 بقیہ : فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 51 36
41 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 52 1
42 اہلِ قبور کے لیے پڑھ کر ثواب کرنے کی فضیلت : 52 41
43 فجر کی نماز کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 53 41
44 رات کو سوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 53 41
45 نماز ِ عشاء کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
46 نمازِ مغرب کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
47 شب ِبراء ت میں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے 55 1
48 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا : 56 47
49 رمضان المبارک کی آمد پر سرکارِ دو عالم ۖ کا خطبہ اِستقبالیہ 57 47
50 بقیہ : ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 58 35
51 حاصلِ مطالعہ 59 1
52 بے علمی کے باوجود بڑے بڑے الفاظ بولنے کا نتیجہ : 59 51
53 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter