Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2014

اكستان

28 - 65
دُوسرے اِس بات کی بھی ضرورت ہے کہ سیکریٹری بضرورت متقی بن جائے چاہے وہ آزاد خیال ہو مگر اُسے مولوی کی شکل بنانا چاہیے تاکہ معلمہ پر اُس کے اِس صوری تقوی کا اَثر پڑے۔ 
میری دانست میں تعلیم ِ نسواں کے یہ اُصول ہیں آگے اور لوگ اپنے تجربوں سے کام لیں، کچھ  میرے خیالات کی تقلید ضروری نہیں۔ (اِصلاح الیتامٰی ۔حقوق و فرائض ص ٤٠١، ٤٠٤) 
لڑکیوں وعورتوں کی تعلیم کے طریقے  : 
٭  اَسلم طریقہ لڑکیوں (کی تعلیم) کے لیے یہی ہے جو زمانہ ٔدراز سے چلا آتا ہے کہ دو چار لڑکیاں اپنے اپنے تعلقات کے مواقع میں آئیں اور پڑھیں اور حتی الامکان اگر ایسی اُستانی مل جائے جو تنخواہ نہ لے تو یہ تعلیم زیادہ با برکت ثابت ہوتی ہے اور بدرجہ مجبوری اِس کا بھی یعنی تنخواہ دے کر تعلیم کرانے کا مضائقہ نہیں اور جہاں کوئی ایسی اُستانی نہ ملے اپنے گھر کے مرد پڑھادیا کریں۔ (اِصلاحِ اِنقلاب ) 
٭  رہی لڑکیوں کی تعلیم ،سو اَگر گھر کے مرد ذِی علم ہوں تووہ پڑھادیں ورنہ اَگرمستورات پڑھی ہوئی ہوں تو وہ خود پڑھادیں ورنہ دُوسری نیک بیبیوں سے پڑھوائیں۔ (حقوق الزوجین ص ٣٢٥) 
شادی شدہ عورتوں کی تعلیم کا طریقہ  : 
سب سے بہتر اور آسان طریقہ تویہ ہے کہ مرد خود تعلیم حاصل کریں پھر عورتوں کو پڑھائیں اور اگر تم خود پڑھے ہوئے نہ ہوتو علماء سے مسائل پوچھ کر گھر والوں کو زبانی ہی تعلیم دو۔ 
اللہ تعالیٰ نے دین کتناسستا اور آسان کردیا ہے محض سننے سنانے سے بھی دین حاصل ہوسکتا ہے۔ (کم اَز کم) اِتنا ہی کر لو کہ اُردو میں اَحکام ِ شرعیہ کے جو رسائل لکھے گئے ہیں ،ایک وقت مقرر کر کے اپنی مستورات کو وہ رسائل پابندی سے سنا دیا کرو مگراِن رسائل کی تعین محقق عالم سے کراؤ اور یہ بھی نہ ہو سکے تو علماء سے زبانی مسائل پوچھ کر عورتوں کو بتلایا کریں۔ (اَلتبلیغ ص ٢٢٧  ج ١٤  ص ٢٣٠) 
 (حاصل یہ کہ) عورتوں کو اُن کے مرد پڑھادیا کریں اور جب ایک عورت تعلیم یافتہ ہوجائے  تو پھروہ بہت سی عورتوں کو تعلیم یافتہ بنا سکتی ہیں۔ (اَلتبلیغ  ج ٢١  ص ١٦٦)   ض  ض  ض

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 9 1
5 معاشرہ کو ''سلجھانا''اُس کو'' متمول'' کرنے سے زیادہ اہم ہے : 10 4
6 ''غریب''مانتا ہے ''متمول''اَکڑتا ہے : 11 4
7 نبی علیہ السلام نے عوام کی ''فکری اِصلاح'' فرمائی : 11 4
8 شروع میں شراب حرام نہ تھی، غزوۂ اُحد میںہدایات کی خلاف ورزی کی وجہ : 11 4
9 ہدایت کی خلاف ورزی مالِ غنیمت کے لالچ میں نہ تھی بلکہ...... : 12 4
10 دِن دہاڑے ڈاکہ مارنے والا مومن نہیں : 13 4
11 خیانت کرنے والا مومن نہیں : 13 4
12 اِرشادات کا مطلب ؟ : 13 4
13 ''خوارِج'' بہک گئے : 14 4
14 ''معتزلہ ''بہک گئے : 14 4
15 مثال سے وضاحت : 15 4
16 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
17 پانچواں سبق : حج 18 16
18 حج کی فرضیت : 18 16
19 حج کی فضیلتیں اور برکتیں : 19 16
20 حج کی نقد لذتیں : 19 16
21 اِسلام کی پانچ بنیادیں : 20 16
22 قصص القرآن للاطفال 21 1
23 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 22
24 ( حضرت اِبراہیم علیہ السلام ) 21 22
25 تعلیم النسائ 27 1
26 زنانہ اسکول قائم کرانے کی شرائط اور بہتر شکل 27 25
27 حضرت تھانوی کے قائم کردہ زنانہ اسکول کی صورت : 27 25
28 لڑکیوں وعورتوں کی تعلیم کے طریقے : 28 25
29 شادی شدہ عورتوں کی تعلیم کا طریقہ : 28 25
30 سیرت خُلفا ئے راشد ین 29 1
31 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 29 30
32 حضرت عثمان کے عہد ِخلافت کی فتوحات : 29 30
33 قسم اَوّل : 29 30
34 قسم دوم : 30 30
35 ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 33 1
36 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 46 1
37 قرآن و حدیث کے نام پر فرقہ واریت : 46 36
38 اِسلامی معاشرت 50 1
39 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 50 38
40 بقیہ : فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 51 36
41 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 52 1
42 اہلِ قبور کے لیے پڑھ کر ثواب کرنے کی فضیلت : 52 41
43 فجر کی نماز کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 53 41
44 رات کو سوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 53 41
45 نماز ِ عشاء کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
46 نمازِ مغرب کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
47 شب ِبراء ت میں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے 55 1
48 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا : 56 47
49 رمضان المبارک کی آمد پر سرکارِ دو عالم ۖ کا خطبہ اِستقبالیہ 57 47
50 بقیہ : ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 58 35
51 حاصلِ مطالعہ 59 1
52 بے علمی کے باوجود بڑے بڑے الفاظ بولنے کا نتیجہ : 59 51
53 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter