Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2014

اكستان

46 - 65
قسط  :  ٣
فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے  ؟
(  حضرت مولانا منیر اَحمدصا حب، اُستاذ الحدیث جامعہ اِسلامیہ باب العلوم کہروڑپکا  )
قرآن و حدیث کے نام پر فرقہ واریت  :
عام طور پر تأثر یہ دیا جاتا ہے کہ اِسلامی مدارس اور مساجد میں فرقہ واریت سکھائی جاتی ہے  اور یہ فرقہ واریت کے مراکز ہیں ۔اِس سلسلہ میں ہم یہ وضاحت ضروری خیال کرتے ہیں کہ جن مدارس   و مساجد میں کتاب و سنت کے سمجھنے کے لیے اَکابرین ِ اُمت اور اُن کی تحقیقات پر اِعتماد کا درس دیا جاتا ہے یعنی رسول اللہ  ۖ  نے کتاب اور سنت میں وارد ہونے والے اَحکامِ شرعیہ کی جو تشریح و تحقیق صحابہ کرام  کے سامنے فرمائی اور اُس پر عمل کر کے دِکھایا ،صحابہ کرام نے اُس تشریح و تحقیق اور عملی مشاہدہ کے مطابق کتاب وسنت کے علم و عمل کو محفوظ کیا اورسرِ مواِس سے اِنحراف نہ کیا پھر خدا اور رسولِ خدا کی اِس عظیم مقدس معتمدعلیہ جماعت نے اِس تشریحی اَمانت کو علم و عمل کی صورت میں تابعین کی طرف منتقل کیا، تابعین نے بھی علم و عمل کی اِس اَمانت اور وراثت ِنبوت کو جوں کا توں محفوظ رکھا اور اُسی کی علماً وعملاً تعلیم جاری رکھی، بالآخر تابعین کے دور کے اَخیر میں ١٢١ھ سے ١٥٠ ھ کے دورانیہ میں علم وعمل کی اِس اَمانت کو مدون کر دیا گیا، بعد میں پورے تواتر وتسلسل کے ساتھ اَحکامِ شریعت اور کتاب کی یہی تحقیق    و تشریح ملت اِسلامیہ میں چلتی رہی اور اِسلامی حکومتوں میں بطورِ قانون نافذ رہی پھر ہر زمانے کے نئے پیش آمدہ مسائل کو ماہرین ِشریعت یعنی مجتہدین ِاِسلام کے طے کردہ اُصولوں اور اُن کے مدّون کردہ اُس تحقیقی وتشریحی علمی ورثہ کی روشنی میں حل کیاجاتا رہا ۔پس جن مدارسِ اِسلامیہ میں کتاب و سنت کی تعلیم اُس تحقیق و تشریح کے مطابق دی جاتی ہے جو عہد ِنبو ت ،عہد ِتابعین اور اُس کے بعد کے اَدوار میں محفوظ رہی ہے اور وہ اُسی تحقیق و تشریح کی بنیاد پر قائم ہیں، اُسی متواتر ومتوارِث تحقیق و تشریح کو لے کر
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 9 1
5 معاشرہ کو ''سلجھانا''اُس کو'' متمول'' کرنے سے زیادہ اہم ہے : 10 4
6 ''غریب''مانتا ہے ''متمول''اَکڑتا ہے : 11 4
7 نبی علیہ السلام نے عوام کی ''فکری اِصلاح'' فرمائی : 11 4
8 شروع میں شراب حرام نہ تھی، غزوۂ اُحد میںہدایات کی خلاف ورزی کی وجہ : 11 4
9 ہدایت کی خلاف ورزی مالِ غنیمت کے لالچ میں نہ تھی بلکہ...... : 12 4
10 دِن دہاڑے ڈاکہ مارنے والا مومن نہیں : 13 4
11 خیانت کرنے والا مومن نہیں : 13 4
12 اِرشادات کا مطلب ؟ : 13 4
13 ''خوارِج'' بہک گئے : 14 4
14 ''معتزلہ ''بہک گئے : 14 4
15 مثال سے وضاحت : 15 4
16 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
17 پانچواں سبق : حج 18 16
18 حج کی فرضیت : 18 16
19 حج کی فضیلتیں اور برکتیں : 19 16
20 حج کی نقد لذتیں : 19 16
21 اِسلام کی پانچ بنیادیں : 20 16
22 قصص القرآن للاطفال 21 1
23 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 22
24 ( حضرت اِبراہیم علیہ السلام ) 21 22
25 تعلیم النسائ 27 1
26 زنانہ اسکول قائم کرانے کی شرائط اور بہتر شکل 27 25
27 حضرت تھانوی کے قائم کردہ زنانہ اسکول کی صورت : 27 25
28 لڑکیوں وعورتوں کی تعلیم کے طریقے : 28 25
29 شادی شدہ عورتوں کی تعلیم کا طریقہ : 28 25
30 سیرت خُلفا ئے راشد ین 29 1
31 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 29 30
32 حضرت عثمان کے عہد ِخلافت کی فتوحات : 29 30
33 قسم اَوّل : 29 30
34 قسم دوم : 30 30
35 ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 33 1
36 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 46 1
37 قرآن و حدیث کے نام پر فرقہ واریت : 46 36
38 اِسلامی معاشرت 50 1
39 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 50 38
40 بقیہ : فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 51 36
41 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 52 1
42 اہلِ قبور کے لیے پڑھ کر ثواب کرنے کی فضیلت : 52 41
43 فجر کی نماز کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 53 41
44 رات کو سوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 53 41
45 نماز ِ عشاء کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
46 نمازِ مغرب کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
47 شب ِبراء ت میں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے 55 1
48 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا : 56 47
49 رمضان المبارک کی آمد پر سرکارِ دو عالم ۖ کا خطبہ اِستقبالیہ 57 47
50 بقیہ : ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 58 35
51 حاصلِ مطالعہ 59 1
52 بے علمی کے باوجود بڑے بڑے الفاظ بولنے کا نتیجہ : 59 51
53 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter