Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2014

اكستان

61 - 65
اَخبار الجامعہ
(  جامعہ مدنیہ جدید  محمد آباد  رائیونڈ روڈ  لاہور  )
ز ز ز
یکم رجب بروز جمعرات صبح دس بجے شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب کشمیر  ضلع باغ کے سفر پر روانہ ہوئے اور بحمدا للہ بخیریت و عافیت رات نوبجے حضرت مولانا سیّد عطاء اللہ شاہ صاحب بخاری مدظلہ کی رہائش گاہ پر قیام فرمایا۔ اَگلے دِن ٢رجب کو مرکزی جامع مسجد میں نمازِ جمعہ کے لیے تشریف لے گئے اور خطبہ اِرشاد فرمایا جمعہ کے وعظ میں آپ نے آیت ( قَدْ اَفْحَ الْمُؤْمِنُوْنَ) کے ذیل میں مفصل بیان فرمایا ۔بعد اَز جمعہ فاضلِ جامعہ مولانا عبدالکبیر صاحب کی دعوت پر بیس بگلہ غنی آباد تشریف لے گئے۔طعام اور قیام بھی غنی آباد میں فرمایا، دورانِ طعام حاجی رحمت اللہ صاحب اور مولانا محمد اَفضل صاحب حضرت سے ملاقات کے لیے تشریف لائے۔ 
اَگلی صبح ٣ رجب کو مدرسہ تعلیم القرآن للبنات غنی آباد میں بخاری شریف کے آخری سبق کا درس دیا، خطاب کے دوران آپ نے علم کی اہمیت فوائد اور برکات پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ بعد نمازِ ظہر ملوٹ میں منعقدہ صوفیاء اِصلاحی و تبلیغی اِجتماع اور ختم ِ بخاری للبنات میں شرکت کے لیے ملوٹ روانہ ہوئے۔ حضرت اَقدس نے اپنے قیمتی مواعظ میں علم کی اہمیت اور دَور ِجدید میں دینی مدارس کی اہمیت پر خطاب فرمایا ۔ حضرت مولانا اَمین الحق صاحب مدظلہ کے اِصرار پر ضلع باغ میں جامعہ تعلیم القرآن تشریف لے گئے اور مولانا کی خواہش کا اِحترام کرتے ہوئے علماء ِکرام میں بعد نمازِ عشاء بیان فرمایا۔ رات کے قیام کا اِنتظام بھی جامعہ ہی میں کیا گیا تھا۔
 اَگلی صبح ٥ رجب بروز پیر ''نعمان پور'' مدرسہ حسنین للبنین میں مولانا عبدالشکور صاحب مدظلہم  کے ختم ِ بخاری شریف کے پروگرام میں شرکت فرمائی اور مختصر بیان میں موجودہ دور کے علمی تقاضوں کی طرف طلبائِ کرام کی توجہ مرکوز فرمائی۔ اِس کے بعد مولانا عطاء اللہ شاہ صاحب بخاری مدظلہ کے مدرسہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 9 1
5 معاشرہ کو ''سلجھانا''اُس کو'' متمول'' کرنے سے زیادہ اہم ہے : 10 4
6 ''غریب''مانتا ہے ''متمول''اَکڑتا ہے : 11 4
7 نبی علیہ السلام نے عوام کی ''فکری اِصلاح'' فرمائی : 11 4
8 شروع میں شراب حرام نہ تھی، غزوۂ اُحد میںہدایات کی خلاف ورزی کی وجہ : 11 4
9 ہدایت کی خلاف ورزی مالِ غنیمت کے لالچ میں نہ تھی بلکہ...... : 12 4
10 دِن دہاڑے ڈاکہ مارنے والا مومن نہیں : 13 4
11 خیانت کرنے والا مومن نہیں : 13 4
12 اِرشادات کا مطلب ؟ : 13 4
13 ''خوارِج'' بہک گئے : 14 4
14 ''معتزلہ ''بہک گئے : 14 4
15 مثال سے وضاحت : 15 4
16 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
17 پانچواں سبق : حج 18 16
18 حج کی فرضیت : 18 16
19 حج کی فضیلتیں اور برکتیں : 19 16
20 حج کی نقد لذتیں : 19 16
21 اِسلام کی پانچ بنیادیں : 20 16
22 قصص القرآن للاطفال 21 1
23 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 22
24 ( حضرت اِبراہیم علیہ السلام ) 21 22
25 تعلیم النسائ 27 1
26 زنانہ اسکول قائم کرانے کی شرائط اور بہتر شکل 27 25
27 حضرت تھانوی کے قائم کردہ زنانہ اسکول کی صورت : 27 25
28 لڑکیوں وعورتوں کی تعلیم کے طریقے : 28 25
29 شادی شدہ عورتوں کی تعلیم کا طریقہ : 28 25
30 سیرت خُلفا ئے راشد ین 29 1
31 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 29 30
32 حضرت عثمان کے عہد ِخلافت کی فتوحات : 29 30
33 قسم اَوّل : 29 30
34 قسم دوم : 30 30
35 ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 33 1
36 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 46 1
37 قرآن و حدیث کے نام پر فرقہ واریت : 46 36
38 اِسلامی معاشرت 50 1
39 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 50 38
40 بقیہ : فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 51 36
41 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 52 1
42 اہلِ قبور کے لیے پڑھ کر ثواب کرنے کی فضیلت : 52 41
43 فجر کی نماز کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 53 41
44 رات کو سوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 53 41
45 نماز ِ عشاء کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
46 نمازِ مغرب کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
47 شب ِبراء ت میں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے 55 1
48 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا : 56 47
49 رمضان المبارک کی آمد پر سرکارِ دو عالم ۖ کا خطبہ اِستقبالیہ 57 47
50 بقیہ : ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 58 35
51 حاصلِ مطالعہ 59 1
52 بے علمی کے باوجود بڑے بڑے الفاظ بولنے کا نتیجہ : 59 51
53 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter