Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2014

اكستان

50 - 65
قسط  :  ٣
اِسلامی معاشرت
(  حضرت مولانا مفتی محمد سلمان صاحب منصور پوری،اِنڈیا  )
نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے  ؟
شریعت کی نظر میں نکاح زندگی کی رفاقت کا ایک پختہ عہد ہے جو اُسی وقت کامیابی کے ساتھ اَنجام پاسکتا ہے جبکہ دونوں عہد کرنے والے فریقوں ( زَن وشوہر) کے درمیان اُنس ومحبت پیدا کرنے کے اَسباب کامل طور پر پائے جائیں اور دونوں ایک دُوسرے کے حقوق کا پورا پورا خیال رکھیں چنانچہ شریعت نے اِس مقصد کے حصول کے لیے بھی بہت واضح ہدایتیں دی ہیں مثلاً  :
الف  :   نکاح کرتے وقت دونوں جانب دینداری کا لحاظ رکھا جائے اِس لیے کہ دین ہی ایسی چیز ہے جو اِنسان کو حقوق کی اَدائیگی پر پوری طرح آمادہ کرسکتی ہے۔
 حدیث میں آتا ہے کہ آنحضرت  ۖنے اِرشاد فرمایا  :
 '' عورت سے چار وجہوں سے نکاح کیا جاتا ہے: اُس کے مال، حسب ونسب، حسن وجمال اور دینداری کی وجہ سے، مگر تم دینداری کو ملحوظ رکھا کرو۔'' (مشکوة  ٢٦٢)
نیز آنحضرت  ۖ نے فرمایا  :
 ''دُنیا سب کی سب تھوڑے عرصہ کا سامان ہے اور دُنیا کا بہترین سامان نیک (دیندار) بیوی ہے۔'' (مشکوة شریف  ٢٦٢)
اِسی طرح آپ  ۖ نے اِرشاد فرمایا  :
''مومن نے تقویٰ کے بعد کوئی بھلائی نیک بیوی سے بڑھ کر حاصل نہیں کی، جس کی صفت یہ ہے کہ جب وہ اُسے کوئی حکم دے تو اُس کی اِطاعت کرے، جب وہ اُس
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 9 1
5 معاشرہ کو ''سلجھانا''اُس کو'' متمول'' کرنے سے زیادہ اہم ہے : 10 4
6 ''غریب''مانتا ہے ''متمول''اَکڑتا ہے : 11 4
7 نبی علیہ السلام نے عوام کی ''فکری اِصلاح'' فرمائی : 11 4
8 شروع میں شراب حرام نہ تھی، غزوۂ اُحد میںہدایات کی خلاف ورزی کی وجہ : 11 4
9 ہدایت کی خلاف ورزی مالِ غنیمت کے لالچ میں نہ تھی بلکہ...... : 12 4
10 دِن دہاڑے ڈاکہ مارنے والا مومن نہیں : 13 4
11 خیانت کرنے والا مومن نہیں : 13 4
12 اِرشادات کا مطلب ؟ : 13 4
13 ''خوارِج'' بہک گئے : 14 4
14 ''معتزلہ ''بہک گئے : 14 4
15 مثال سے وضاحت : 15 4
16 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
17 پانچواں سبق : حج 18 16
18 حج کی فرضیت : 18 16
19 حج کی فضیلتیں اور برکتیں : 19 16
20 حج کی نقد لذتیں : 19 16
21 اِسلام کی پانچ بنیادیں : 20 16
22 قصص القرآن للاطفال 21 1
23 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 22
24 ( حضرت اِبراہیم علیہ السلام ) 21 22
25 تعلیم النسائ 27 1
26 زنانہ اسکول قائم کرانے کی شرائط اور بہتر شکل 27 25
27 حضرت تھانوی کے قائم کردہ زنانہ اسکول کی صورت : 27 25
28 لڑکیوں وعورتوں کی تعلیم کے طریقے : 28 25
29 شادی شدہ عورتوں کی تعلیم کا طریقہ : 28 25
30 سیرت خُلفا ئے راشد ین 29 1
31 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 29 30
32 حضرت عثمان کے عہد ِخلافت کی فتوحات : 29 30
33 قسم اَوّل : 29 30
34 قسم دوم : 30 30
35 ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 33 1
36 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 46 1
37 قرآن و حدیث کے نام پر فرقہ واریت : 46 36
38 اِسلامی معاشرت 50 1
39 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 50 38
40 بقیہ : فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 51 36
41 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 52 1
42 اہلِ قبور کے لیے پڑھ کر ثواب کرنے کی فضیلت : 52 41
43 فجر کی نماز کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 53 41
44 رات کو سوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 53 41
45 نماز ِ عشاء کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
46 نمازِ مغرب کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
47 شب ِبراء ت میں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے 55 1
48 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا : 56 47
49 رمضان المبارک کی آمد پر سرکارِ دو عالم ۖ کا خطبہ اِستقبالیہ 57 47
50 بقیہ : ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 58 35
51 حاصلِ مطالعہ 59 1
52 بے علمی کے باوجود بڑے بڑے الفاظ بولنے کا نتیجہ : 59 51
53 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter