Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2014

اكستان

15 - 65
مثال سے وضاحت  :
 سر سیّد نے کہا کہ پہاڑ کے پتھر کو لکڑی مارنی اور اُس سے پانی کا نکلنا یہ کیا بات ہوئی ،یہ کیسے  !  سمجھ میں نہیں آتا  !  لہٰذا قرآنِ پاک کی آیت ( اَنِ اضْرِبْ بِّعَصَاکَ الْحَجَرْ ) اپنی لاٹھی پتھر پر مارو، اِس کا ترجمہ بدل ڈالا اور اُنہوں نے کہا کہ اپنی لاٹھی ٹیک کر پہاڑ پر چڑھو جب وہاں پہنچے تو وہاں بارہ  چشمے تھے اور(فَانْفَجَرَتْ) کے معنی ،اُس میں سے پھوٹ نکلے، اِس کے معنی غائب کر دیے گول مول کردیے، کیوں  ؟  عقل قبول نہیں کرتی  !  عذابِ قبر ،ثوابِ قبر کااِنکار کرتے ہیں کہ نہیں ہوتا کیونکہ  اگر ہوتا تو نظر آتا، نظر تو آتا نہیں ،کہتے ہیں قبر میں لیٹا دو اور اَگلے دِن کھول کے دیکھو تو لیٹا ہی ہوا ہوگا بیٹھے گا تو نہیں لہٰذا عذاب اور ثواب یہ ہے ہی نہیں، اُنہوں نے اپنا یہ عقیدہ بنالیا ،بدعات اور گمراہی میں پڑ گئے یہ بدعت کہلاتی ہے، یہ بدعت ِ عقائد ہوئی ۔
اِس میں ایسی چیز کا اگر اِنکار ہوجائے جو قرآن میں آئی ہوئی ہو تو کفر ہو جائے گا اور ایسی چیز  کا اِنکار ہوجائے کہ جو شروع سے آج تک ہر مسلمان جانتا آیا ہے چاہے کہیں بھی گیا ہو مثال کے طور پر مغرب کی تین رکعت ہیں یہ کسی بھی ملک میں چلے جائیں جہاں بھی مسلمان ہیں اِنڈونیشا، ملائشیا اور آگے چلے جائیں جاپان میں کوئی مل جائے چین کی طرف تو کروڑوں ہیں وہ تین ہی پڑھیں گے ،فجر کی دو ہی پڑھیں گے اَب اگر ایسی چیزوں کا کوئی اِنکار کر دے تو پھر یہ ہے کہ وہ تو اِسلام سے نکل جائے گا   یہ کفر ہے ،نماز کی تعداد گنتی رکعتوں کی یہ قرآنِ پاک میں کہیں نہیں ہے اور حدیث ِپاک میں بھی کم ہیں روایتیں اور عمل ،عمل بہت ہے وہ چلا آرہا ہے اِتنا ہے کہ جہاں بھی جائیں گے وہاں یہی ملے گا، جو نمازی ہوگا وہ اِسی طرح پڑھے گا تو ایسی چیز کا اِنکار کردے ایک چیز کا بھی تو کفر ہوجاتا ہے اِسلام ختم ہوجاتا ہے ۔
تو تمام ضروریات یعنی جو چیزیں اِسلام نے اِس طریقے پر ثابت کی ہیں اور ہمارے پاس تک ثابت چلی آرہی ہیں وہ'' ضروریات ِ دین ''کہلاتی ہیں، ضروریاتِ دین کا اِنکار نہیں کیا جا سکتا جیسے قرآنِ پاک کی آیت کا اِنکار نہیں کیا جاسکتا۔ تو اِن لوگوں نے عذابِ قبر کا اِنکار کردیا ،پل صراط کا اِنکار
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 9 1
5 معاشرہ کو ''سلجھانا''اُس کو'' متمول'' کرنے سے زیادہ اہم ہے : 10 4
6 ''غریب''مانتا ہے ''متمول''اَکڑتا ہے : 11 4
7 نبی علیہ السلام نے عوام کی ''فکری اِصلاح'' فرمائی : 11 4
8 شروع میں شراب حرام نہ تھی، غزوۂ اُحد میںہدایات کی خلاف ورزی کی وجہ : 11 4
9 ہدایت کی خلاف ورزی مالِ غنیمت کے لالچ میں نہ تھی بلکہ...... : 12 4
10 دِن دہاڑے ڈاکہ مارنے والا مومن نہیں : 13 4
11 خیانت کرنے والا مومن نہیں : 13 4
12 اِرشادات کا مطلب ؟ : 13 4
13 ''خوارِج'' بہک گئے : 14 4
14 ''معتزلہ ''بہک گئے : 14 4
15 مثال سے وضاحت : 15 4
16 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
17 پانچواں سبق : حج 18 16
18 حج کی فرضیت : 18 16
19 حج کی فضیلتیں اور برکتیں : 19 16
20 حج کی نقد لذتیں : 19 16
21 اِسلام کی پانچ بنیادیں : 20 16
22 قصص القرآن للاطفال 21 1
23 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 22
24 ( حضرت اِبراہیم علیہ السلام ) 21 22
25 تعلیم النسائ 27 1
26 زنانہ اسکول قائم کرانے کی شرائط اور بہتر شکل 27 25
27 حضرت تھانوی کے قائم کردہ زنانہ اسکول کی صورت : 27 25
28 لڑکیوں وعورتوں کی تعلیم کے طریقے : 28 25
29 شادی شدہ عورتوں کی تعلیم کا طریقہ : 28 25
30 سیرت خُلفا ئے راشد ین 29 1
31 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 29 30
32 حضرت عثمان کے عہد ِخلافت کی فتوحات : 29 30
33 قسم اَوّل : 29 30
34 قسم دوم : 30 30
35 ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 33 1
36 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 46 1
37 قرآن و حدیث کے نام پر فرقہ واریت : 46 36
38 اِسلامی معاشرت 50 1
39 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 50 38
40 بقیہ : فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 51 36
41 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 52 1
42 اہلِ قبور کے لیے پڑھ کر ثواب کرنے کی فضیلت : 52 41
43 فجر کی نماز کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 53 41
44 رات کو سوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 53 41
45 نماز ِ عشاء کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
46 نمازِ مغرب کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
47 شب ِبراء ت میں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے 55 1
48 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا : 56 47
49 رمضان المبارک کی آمد پر سرکارِ دو عالم ۖ کا خطبہ اِستقبالیہ 57 47
50 بقیہ : ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 58 35
51 حاصلِ مطالعہ 59 1
52 بے علمی کے باوجود بڑے بڑے الفاظ بولنے کا نتیجہ : 59 51
53 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter