Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2014

اكستان

29 - 65
قسط  :  ٢٧
سیرت خُلفا ئے راشد ین 
(  حضرت مولانا عبدالشکور صاحب فاروقی لکھنوئی   ) 
اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 
حضرت عثمان کے عہد ِخلافت کی فتوحات  : 
آپ کے عہد ِخلافت میں دو قسم کی فتوحات حاصل ہوئیں: اَوّل یہ کہ بعض وہ ممالک جو حضرت فاروق رضی اللہ عنہ کے زمانے میں مفتوح ہو چکے تھے اور پھر اُن کے بعد باغی ہوگئے، حضرت عثمان کے زمانے میں وہ ممالک دوبارہ پھر فتح کیے گئے۔ دوم یہ کہ جدید ممالک میں جہاد ہوئے وہ مقامات اِسلام کے قبضہ میں آئے، یہاں اِن دونوں قسموں کی فتوحات کا تذکرہ بطورِ نمونے کے کیاجاتا ہے۔ 
قسم اَوّل  : 
٭  ہمدان کے لوگ باغی ہوگئے، حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پر دوبارہ یہ  ملک فتح ہوا۔ 
٭  رَی کے لوگوں نے بھی علَمِ بغاوت بلند کیا، حضرت اَبوموسٰی اَشعری رضی اللہ عنہ اور حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ کے ذریعہ سے اَزسر نو اِس پراِسلام کا قبضہ ہوا۔
٭  اِسکندریہ میں بھی بغاوت کی آگ بھڑکی، حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کی کوشش سے پھر یہ مقام فتح ہوا۔
٭  آذر بائیجان کے لوگوں نے بھی غدر کیا، حضرت ولید بن عتبہ رضی اللہ عنہ کی کوشش سے پھر مسلمانوں کا اِس پر تسلط ہوا۔ اِسی سلسلہ میں آذر بائیجان کے قرب و جوار کے مقامات بھی مفتوح ہوگئے، آرمینیہ بھی مفتوح ہوا۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 9 1
5 معاشرہ کو ''سلجھانا''اُس کو'' متمول'' کرنے سے زیادہ اہم ہے : 10 4
6 ''غریب''مانتا ہے ''متمول''اَکڑتا ہے : 11 4
7 نبی علیہ السلام نے عوام کی ''فکری اِصلاح'' فرمائی : 11 4
8 شروع میں شراب حرام نہ تھی، غزوۂ اُحد میںہدایات کی خلاف ورزی کی وجہ : 11 4
9 ہدایت کی خلاف ورزی مالِ غنیمت کے لالچ میں نہ تھی بلکہ...... : 12 4
10 دِن دہاڑے ڈاکہ مارنے والا مومن نہیں : 13 4
11 خیانت کرنے والا مومن نہیں : 13 4
12 اِرشادات کا مطلب ؟ : 13 4
13 ''خوارِج'' بہک گئے : 14 4
14 ''معتزلہ ''بہک گئے : 14 4
15 مثال سے وضاحت : 15 4
16 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
17 پانچواں سبق : حج 18 16
18 حج کی فرضیت : 18 16
19 حج کی فضیلتیں اور برکتیں : 19 16
20 حج کی نقد لذتیں : 19 16
21 اِسلام کی پانچ بنیادیں : 20 16
22 قصص القرآن للاطفال 21 1
23 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 22
24 ( حضرت اِبراہیم علیہ السلام ) 21 22
25 تعلیم النسائ 27 1
26 زنانہ اسکول قائم کرانے کی شرائط اور بہتر شکل 27 25
27 حضرت تھانوی کے قائم کردہ زنانہ اسکول کی صورت : 27 25
28 لڑکیوں وعورتوں کی تعلیم کے طریقے : 28 25
29 شادی شدہ عورتوں کی تعلیم کا طریقہ : 28 25
30 سیرت خُلفا ئے راشد ین 29 1
31 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 29 30
32 حضرت عثمان کے عہد ِخلافت کی فتوحات : 29 30
33 قسم اَوّل : 29 30
34 قسم دوم : 30 30
35 ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 33 1
36 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 46 1
37 قرآن و حدیث کے نام پر فرقہ واریت : 46 36
38 اِسلامی معاشرت 50 1
39 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 50 38
40 بقیہ : فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 51 36
41 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 52 1
42 اہلِ قبور کے لیے پڑھ کر ثواب کرنے کی فضیلت : 52 41
43 فجر کی نماز کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 53 41
44 رات کو سوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 53 41
45 نماز ِ عشاء کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
46 نمازِ مغرب کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
47 شب ِبراء ت میں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے 55 1
48 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا : 56 47
49 رمضان المبارک کی آمد پر سرکارِ دو عالم ۖ کا خطبہ اِستقبالیہ 57 47
50 بقیہ : ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 58 35
51 حاصلِ مطالعہ 59 1
52 بے علمی کے باوجود بڑے بڑے الفاظ بولنے کا نتیجہ : 59 51
53 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter