ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2014 |
اكستان |
|
٭ ایک ہندو رئیس کے باپ کا اِنتقال ہو ا، ایک دُوسرے ہندو صاحب تعزیت کو گئے جاکر تعزیت کی اور اُس میں یہ اَلفاظ کہے کہ خدا کرے آپ اپنے والد صاحب کے قدم بہ قدم ہوں اور ضرور ہوں گے کیونکہ عاقبت گُرگ زادہ گُرگ شود (بھیڑیے کا بچہ بھیڑیا ہی ہوتا ہے)۔ (اِفاضات یومیہ مشمولہ ملفوظات حکیم الامت ج ٣ ص ١٨٤)