Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2014

اكستان

62 - 65
میں ختم ِ بخاری شریف کے سلسلے میں آخری حدیث ِ مبارکہ کا درس دیا۔ بعد اَزاں ڈھائی بجے حضرت اَقدس نے سیّد عطاء اللہ شاہ صاحب بخاری مدظلہ اور دُوسرے حضرات سے اِجازت چاہی اور لاہور کے لیے روانہ ہوئے، اَگلی صبح بخیریت و عافیت گھر پہنچ گئے، والحمد للہ۔
٨ مئی کوشیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب قاری اِلیاس صاحب کی دعوت پر  ختم ِ بخاری  للبناتکے اِختتامی پروگرام میں شرکت کے لیے اَصحاب ِبدر رائیونڈ بائی پاس تشریف لے گئے
١٠ مئی کوشیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب  الضحیاِسلامک اِنسٹیٹیوٹ کی دعوت پرختم ِ بخاری  للبنات  کی آخری حدیث کا درس دینے کے لیے ٹاؤن شپ تشریف لے گئے۔ 
١٠ مئی کوشیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب، حضرت مولانا عبدالشکور صاحب حقانی کی دعوت پر ''سیّدنا اِمامِ اَعظم کی سیاسی زندگی'' کے موضوع پر منعقدہ تقریب میں شرکت کے لیے ہمدر ہال لاہور تشریف لے گئے۔ 
١٢ مئی کو بعد نمازِ عشاء شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب، مولانا محمود صاحب کی دعوت پر گوجرانوالہ تشریف لے گئے جہاں آپ نے جامع مسجد قباء میں عظمت ِ قرآن پر تفصیلی بیان فرمایا۔ 
١٥ مئی کوبعد نمازِ عشاء شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب بھائی جہانزیب صاحب کی دعوت پر سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرز ہاسٹل میںتشریف لے گئے جہاں آپ نے ختم ِ بخاری کے موضوع پر بیان فرمایا۔ 
٢٩ جمادی الثانی ١٤٣٥ھ/٣٠ اپریل ٢٠١٤ء بروز بدھ جامعہ مدنیہ جدید میں تقریب تکمیلِ بخاری شریف منعقد ہوئی اِس مختصر تقریب کا آغاز تلاوت ِ کلام اللہ سے ہوا، بعد اَزاں شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب نے بخاری شریف کی آخری حدیث پڑھا کر مختصربیان فرمایا اوردُعا کے بعد فضلاء کی دَستار بندی فرمائی۔ 
جامعہ مدنیہ جدید میں رجب المرجب کے پہلے ہفتہ میںسالانہ اِمتحانات منعقد ہوئے۔
 ١٨مئی کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب صبح ساڑھے نو بجے جامعہ مدنیہ جدید
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 9 1
5 معاشرہ کو ''سلجھانا''اُس کو'' متمول'' کرنے سے زیادہ اہم ہے : 10 4
6 ''غریب''مانتا ہے ''متمول''اَکڑتا ہے : 11 4
7 نبی علیہ السلام نے عوام کی ''فکری اِصلاح'' فرمائی : 11 4
8 شروع میں شراب حرام نہ تھی، غزوۂ اُحد میںہدایات کی خلاف ورزی کی وجہ : 11 4
9 ہدایت کی خلاف ورزی مالِ غنیمت کے لالچ میں نہ تھی بلکہ...... : 12 4
10 دِن دہاڑے ڈاکہ مارنے والا مومن نہیں : 13 4
11 خیانت کرنے والا مومن نہیں : 13 4
12 اِرشادات کا مطلب ؟ : 13 4
13 ''خوارِج'' بہک گئے : 14 4
14 ''معتزلہ ''بہک گئے : 14 4
15 مثال سے وضاحت : 15 4
16 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
17 پانچواں سبق : حج 18 16
18 حج کی فرضیت : 18 16
19 حج کی فضیلتیں اور برکتیں : 19 16
20 حج کی نقد لذتیں : 19 16
21 اِسلام کی پانچ بنیادیں : 20 16
22 قصص القرآن للاطفال 21 1
23 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 22
24 ( حضرت اِبراہیم علیہ السلام ) 21 22
25 تعلیم النسائ 27 1
26 زنانہ اسکول قائم کرانے کی شرائط اور بہتر شکل 27 25
27 حضرت تھانوی کے قائم کردہ زنانہ اسکول کی صورت : 27 25
28 لڑکیوں وعورتوں کی تعلیم کے طریقے : 28 25
29 شادی شدہ عورتوں کی تعلیم کا طریقہ : 28 25
30 سیرت خُلفا ئے راشد ین 29 1
31 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 29 30
32 حضرت عثمان کے عہد ِخلافت کی فتوحات : 29 30
33 قسم اَوّل : 29 30
34 قسم دوم : 30 30
35 ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 33 1
36 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 46 1
37 قرآن و حدیث کے نام پر فرقہ واریت : 46 36
38 اِسلامی معاشرت 50 1
39 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 50 38
40 بقیہ : فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 51 36
41 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 52 1
42 اہلِ قبور کے لیے پڑھ کر ثواب کرنے کی فضیلت : 52 41
43 فجر کی نماز کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 53 41
44 رات کو سوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 53 41
45 نماز ِ عشاء کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
46 نمازِ مغرب کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
47 شب ِبراء ت میں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے 55 1
48 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا : 56 47
49 رمضان المبارک کی آمد پر سرکارِ دو عالم ۖ کا خطبہ اِستقبالیہ 57 47
50 بقیہ : ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 58 35
51 حاصلِ مطالعہ 59 1
52 بے علمی کے باوجود بڑے بڑے الفاظ بولنے کا نتیجہ : 59 51
53 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter