Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2014

اكستان

5 - 65
معذرت کے ساتھ تعاون کے طلبگار بھی ہوئے ۔اُن کے اِس اَخلاقی روّیے کی قدردانی کرتے ہوئے حسب ِسابق اَساتذہ نے اُن سے تعاون کیا اور یہ شرط رکھی کہ آپ چاروں طرف پھیلی ہوئی اپنی تمام نفری کو طلب کر کے جامعہ کے پھاٹک سے باہر کریں اور صرف آپ دو اَفسران ہمارے ساتھ مسجد کے اَندر چلیں ہم آپ کی حفاظت کے ذمہ دار ہیں آپ ہمارے مہمان ہیں، اِس پر اَفسران نے اپنا اَسلحہ بھی اُتار کر اہلکار کے حوالہ کردیا اوراَساتذہ کی معیت میںچل پڑے۔ 
جامعہ کے اَساتذہ کرام اور سرکاری اَفسران کے باہمی مکالمہ کا مختصر خاکہ اَساتذہ ہی کی زبانی ملاحظہ فرمائیں  : 
٣ اور ٤ مئی کی درمیانی شبجامعہ مدنیہ جدید میں پولیس اور سکیورٹی اِداروں کی طرف سے رات کی تاریکی میں اَچانک چھاپہ مارا گیا اِس کارروائی میںپولیس کی درجنوں گاڑیوں سمیت اَعلیٰ اَفسران نے حصہ لیاجامعہ کی اِنتظامیہ اور پولیس اَفسران کے درمیان ہونے والی گفتگو درج ذیل ہے  : 
اَساتذہ  :  ہم آپ سے پوچھ سکتے ہیں کہ آپ حضرات یہاں کیسے تشریف لائے  ؟ 
پولیس اَفسران  :  او  جناب ہم یہاں جنرل چیکنگ کے لیے آئے ہیں ۔
اَساتذہ  :  محترم ڈی ایس پی صاحبان  !  یقینًا آپ کے علم میں ہوگا کہ اِدارہ ہذا کی طرف سے آج تک سرکاری اِداروں کے ساتھ حتی المقدور تعاون کیا گیا ہے پولیس یا دیگر سکیورٹی اِداروں کی طرف سے جب بھی کسی تعاون یا ریکارڈ کا مطالبہ کیا گیا تو اِدارہ نے کبھی پس و پیش سے کام نہیں لیا لیکن اِس سب کا صلہ ہمیں یوں دیا جاتا ہے کہ اِدارہ کے طلباء کے گھروں میں جا کر باقاعدہ طور سے اُن کے والدین کو اَیجنسیز کی طرف سے منع کیا جاتا ہے کہ اپنے بچوں کو اِس جامعہ میں ہرگز مت بھیجیں اور آج ایک اور اِنعام ہمیں آپ لوگوں کی طرف سے یوں دیا گیا ہے کہ چھوٹی موٹی جنرل چیکنگ کے نام پر آپ نے پولیس کی درجنوں گاڑیوں، ٹارچ لائٹوں
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 9 1
5 معاشرہ کو ''سلجھانا''اُس کو'' متمول'' کرنے سے زیادہ اہم ہے : 10 4
6 ''غریب''مانتا ہے ''متمول''اَکڑتا ہے : 11 4
7 نبی علیہ السلام نے عوام کی ''فکری اِصلاح'' فرمائی : 11 4
8 شروع میں شراب حرام نہ تھی، غزوۂ اُحد میںہدایات کی خلاف ورزی کی وجہ : 11 4
9 ہدایت کی خلاف ورزی مالِ غنیمت کے لالچ میں نہ تھی بلکہ...... : 12 4
10 دِن دہاڑے ڈاکہ مارنے والا مومن نہیں : 13 4
11 خیانت کرنے والا مومن نہیں : 13 4
12 اِرشادات کا مطلب ؟ : 13 4
13 ''خوارِج'' بہک گئے : 14 4
14 ''معتزلہ ''بہک گئے : 14 4
15 مثال سے وضاحت : 15 4
16 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
17 پانچواں سبق : حج 18 16
18 حج کی فرضیت : 18 16
19 حج کی فضیلتیں اور برکتیں : 19 16
20 حج کی نقد لذتیں : 19 16
21 اِسلام کی پانچ بنیادیں : 20 16
22 قصص القرآن للاطفال 21 1
23 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 22
24 ( حضرت اِبراہیم علیہ السلام ) 21 22
25 تعلیم النسائ 27 1
26 زنانہ اسکول قائم کرانے کی شرائط اور بہتر شکل 27 25
27 حضرت تھانوی کے قائم کردہ زنانہ اسکول کی صورت : 27 25
28 لڑکیوں وعورتوں کی تعلیم کے طریقے : 28 25
29 شادی شدہ عورتوں کی تعلیم کا طریقہ : 28 25
30 سیرت خُلفا ئے راشد ین 29 1
31 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 29 30
32 حضرت عثمان کے عہد ِخلافت کی فتوحات : 29 30
33 قسم اَوّل : 29 30
34 قسم دوم : 30 30
35 ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 33 1
36 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 46 1
37 قرآن و حدیث کے نام پر فرقہ واریت : 46 36
38 اِسلامی معاشرت 50 1
39 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 50 38
40 بقیہ : فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 51 36
41 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 52 1
42 اہلِ قبور کے لیے پڑھ کر ثواب کرنے کی فضیلت : 52 41
43 فجر کی نماز کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 53 41
44 رات کو سوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 53 41
45 نماز ِ عشاء کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
46 نمازِ مغرب کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
47 شب ِبراء ت میں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے 55 1
48 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا : 56 47
49 رمضان المبارک کی آمد پر سرکارِ دو عالم ۖ کا خطبہ اِستقبالیہ 57 47
50 بقیہ : ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 58 35
51 حاصلِ مطالعہ 59 1
52 بے علمی کے باوجود بڑے بڑے الفاظ بولنے کا نتیجہ : 59 51
53 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter