Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2014

اكستان

45 - 65
لیے، صبح نو دس بجے کا وقت، حضرت والد صاحب رحمة اللہ علیہ اُس وقت آرام فرماتے تھے، اُسے بٹھادیا، جب وہ اُٹھے گھنٹہ پون گھنٹہ لگا ہوگا تو اُٹھتے ہی میں نے اُنہیں بتایا کہ ایسے ایک آدمی باہر بیٹھا ہے اِسلام لانے کے لیے تو خفا ہوئے کہنے لگے تو نے کیوں نہیں پڑھا دیا اُسے کلمہ ،یہ دیر کیوں کی  ؟  اِس عرصہ میں اگر اُس کی موت آگئی خدانخواستہ تو کفر پر مر جائے گا، فرمانے لگے کہ آئندہ دیر مت کرو کسی کے لیے کہ فلاں بزرگ سے پڑھوانا ہے کیونکہ اگر موت اُس کو آگئی خدا نخواستہ تو پھر اُس کی دُنیا وآخرت دونوں بربادہوگئیں، اُسی وقت پڑھوادو، نہ کسی اُستاد کے پاس لے جاؤ نہ شاگرد کے،کلمہ پڑھوادو پھر  اُن سے بھی ملادو جن سے آپ کا دِل چاہتا ہے۔ لیکن پہلے اُس کو جہنم کے گڑھے کے کنارے پر جو کھڑا ہے بچاؤ۔ اگر آپ کے اُستاد کسی کنارے پر کھڑے ہوں اور پیچھے وہ اُلٹے پاؤں جارہے ہوں اورپیچھے کھڈا ہے بہت بڑا اور آپ کہیں حضرت اَقدس مولانا فلاں فلاں تو اِتنی دیر میں وہ کھڈے میں گرجائے گا وہاں اَدب آداب گر جائیں گے، فورًا آپ کہیں گے یا پکڑ کر کھینچیں گے۔ عام حالات میں کبھی بھی نہیں کھینچیں ،گے اُس وقت یوں پکڑ کر دھکا دیں گے اُستاد کو، یہی اَدب ہے اُس وقت کا۔ہرجگہ ہرموقع کا ایک اَدب ہوتا ہے، محبت تجھ کو آدابِ محبت خود سکھادے گی۔ جب محبت ہوگی اُستاد سے باپ سے ماں سے تواُس کے آداب بھی آجائیں گے۔ یہاں ماں باپ کو ایسے اُٹھا کر چلنا ہے اور یہاں ایسے اُٹھاکے، یہ محبت سکھادے گی۔ تو جب پیدا ہوا تو عقائد، جب مر رہا ہے تو (اگرچہ بہت بڑا نیک دل مر رہا ہو    مگر ایسے نہیں کہیں گے کہ)بھئی مرنے دو(کلمہ وغیرہ کی کیا ضرورت مگر نہیں) تلقین اُس کو بھی کرنا ہے لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ ،یا جو بھی اِس کے جیسی چیزیں ہیں وہ پڑھو وہ کہلاؤ چاہے مسلمان ہے وہ،    کافر ہے تو بھی کہہ سکتے ہیں اُس کو کہ بھئی اِیمان لے آ، دعوت دے سکتے ہیں آخر وقت تک، لیکن اِنسان شروع میں بھی جب پیدا ہو اتو اِعتقاد، مر رہا ہو تو اِعتقاد۔
لہٰذا اِمام بخاری رحمة اللہ علیہ نے بخاری جب شروع کی تو گویاپیدائش ہو رہی ہے تمہاری تو اِیمان اور اِعتقاد، اِختتام ہو رہا ہے(بخاری کا تو گویا) رُخصتی ہو رہی ہے تمہاری تو اِعتقاد،یہ اِمام بخاری کااِخلاص تھا جس کی برکت سے اللہ نے اُن سے اَنوکھی اور بدیع ترتیب کااِنعقاد کرایا۔ (باقی صفحہ  ٥٨ )
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 9 1
5 معاشرہ کو ''سلجھانا''اُس کو'' متمول'' کرنے سے زیادہ اہم ہے : 10 4
6 ''غریب''مانتا ہے ''متمول''اَکڑتا ہے : 11 4
7 نبی علیہ السلام نے عوام کی ''فکری اِصلاح'' فرمائی : 11 4
8 شروع میں شراب حرام نہ تھی، غزوۂ اُحد میںہدایات کی خلاف ورزی کی وجہ : 11 4
9 ہدایت کی خلاف ورزی مالِ غنیمت کے لالچ میں نہ تھی بلکہ...... : 12 4
10 دِن دہاڑے ڈاکہ مارنے والا مومن نہیں : 13 4
11 خیانت کرنے والا مومن نہیں : 13 4
12 اِرشادات کا مطلب ؟ : 13 4
13 ''خوارِج'' بہک گئے : 14 4
14 ''معتزلہ ''بہک گئے : 14 4
15 مثال سے وضاحت : 15 4
16 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
17 پانچواں سبق : حج 18 16
18 حج کی فرضیت : 18 16
19 حج کی فضیلتیں اور برکتیں : 19 16
20 حج کی نقد لذتیں : 19 16
21 اِسلام کی پانچ بنیادیں : 20 16
22 قصص القرآن للاطفال 21 1
23 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 22
24 ( حضرت اِبراہیم علیہ السلام ) 21 22
25 تعلیم النسائ 27 1
26 زنانہ اسکول قائم کرانے کی شرائط اور بہتر شکل 27 25
27 حضرت تھانوی کے قائم کردہ زنانہ اسکول کی صورت : 27 25
28 لڑکیوں وعورتوں کی تعلیم کے طریقے : 28 25
29 شادی شدہ عورتوں کی تعلیم کا طریقہ : 28 25
30 سیرت خُلفا ئے راشد ین 29 1
31 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 29 30
32 حضرت عثمان کے عہد ِخلافت کی فتوحات : 29 30
33 قسم اَوّل : 29 30
34 قسم دوم : 30 30
35 ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 33 1
36 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 46 1
37 قرآن و حدیث کے نام پر فرقہ واریت : 46 36
38 اِسلامی معاشرت 50 1
39 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 50 38
40 بقیہ : فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 51 36
41 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 52 1
42 اہلِ قبور کے لیے پڑھ کر ثواب کرنے کی فضیلت : 52 41
43 فجر کی نماز کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 53 41
44 رات کو سوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 53 41
45 نماز ِ عشاء کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
46 نمازِ مغرب کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
47 شب ِبراء ت میں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے 55 1
48 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا : 56 47
49 رمضان المبارک کی آمد پر سرکارِ دو عالم ۖ کا خطبہ اِستقبالیہ 57 47
50 بقیہ : ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 58 35
51 حاصلِ مطالعہ 59 1
52 بے علمی کے باوجود بڑے بڑے الفاظ بولنے کا نتیجہ : 59 51
53 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter