Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2014

اكستان

44 - 65
سے ایسا کام کرایا جو اُن کے اپنے دماغ میں نہیں۔ اللہ کو اُن کا اِخلاص اِتنا پسند ہے کہ( اُن کے ہاتھوں) ایسی بدیع اَنوکھی ترتیب قائم فرمائی اور بتلاتے اور سکھلاتے آخر میں پھر اِعتقاد کی فکر کرتے ہیں۔ یہی ہوتا ہے دُنیا میں، پیدا ہوتا ہے بچہ، کچھ بھی نہیں آتا(لیکن سب سے پہلے کان میں) اَذان سارے اِعتقادی کلمے، سب سے پہلے اَللّٰہُ اَکْبَرْ   اللہ بڑا ہے۔ کہاں ہے دِکھاؤ، نہ جسم میں دِکھا سکتے ہیں نہ ہاتھ میں دِکھا سکتے ہیں کہ اللہ بڑا ہے بس اِعتقاد ہے  اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ دِکھائو کہیں بھی نہیں خارج میں  مگراِعتقاد ہے  اَشْھَدُ اَنَّ  مُحَمَّدً رَّسُوْلُ اللّٰہْ  دِکھائو کہیں ،مدرسہ دِکھا دیں گے عمارت دِکھا دیں گے عجائب گھر دِکھا دیں گے سمندر دِکھادیں چاند دِکھادیں سورج دِکھادیں مگر  اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ  د ِل میں ہے ۔ اَشْھَدُ اَنَّ  مُحَمَّدً رَّسُوْلُ اللّٰہْ  عقیدہ سکھایا جا رہا ہے بچے کو پھر حَیَّ عَلَی الصَّلٰوةْ    یہ عمل ہوا کہ جب عقیدہ پختہ ہوگیا تو چل اَب آنماز کو،جلدی آنماز کو۔ اَعمال بھی ضروری ہیں درخت ہے تو درخت کے پھل بھی ہوں، چل اَب پھل اُگا  حَیَّ عَلَی الصَّلٰوةْ  حَیَّ عَلَی الْفَلَاحْ   پھر غفلت آگئی بیچ میں تو فرمایا  اَلصَّلٰوةُ خَیْر مِّنَ النَّوْمِ  چھوڑ غفلت کو وقت ضائع مت کرنماز پڑھ، آخر میں پھر قَدْ قَامَتِ الصَّلٰوةْ تنبیہ ہوتی ہے کہ دیکھ نماز کھڑی ہوگئی تو کہاں ہے  پھر اللہ بڑا ہے  اَللّٰہُ اَکْبَرْ   سب چھوڑو، ہاتھ اُٹھاؤ(نماز کی نیت باندھنے کے لیے) کیوں اُٹھاؤ  ؟  علماء نے کہا ہے اِس میں بھی حکمت ہے کہ یوں ہاتھ اُٹھا کر کہتا ہے کہ میں نے اپنے عمل سے اپنے بدن سے جتنی دُنیا و مافیہا کی چیزیں ہیں وہ اُٹھا کر پیچھے پھینک دیں، بادشاہ کے سامنے آگیا اللہ کے سامنے جو ہم سب کا مالک ہے اِن ساری چیزوں کو چھوڑ کر صرف ایک اللہ کے دربار میں حاضر ہوگیا ہے۔ 
کافر کا بچہ پیدا ہوا، کوئی جاکے اَذان نہیں دے رہا، ہندو کا بچہ ہے، نہیں دے رہا کیونکہ وہ اِس(کافر ماں باپ) کے تابع ہے اور جب ہندو اِیمان لے آئے گا نابالغ بچہ بھی ساتھ شامل ہوگیا، تابع ہے اُس کے۔ اور بڑا ہو کر اِیمان لائے گا تو اُسے اِعتقادیات سب سے پہلے سکھائی جائیں گی، یہ نہیں کہ چل پہلے نماز پڑھ پھر کلمہ پڑھ لینا ،ایسا نہیں ہے۔
 ایک دفعہ ایک عیسائی ہمارے یہاں مدرسہ میں آیا اِسلام لانے کے لیے مسلمان ہونے کے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 9 1
5 معاشرہ کو ''سلجھانا''اُس کو'' متمول'' کرنے سے زیادہ اہم ہے : 10 4
6 ''غریب''مانتا ہے ''متمول''اَکڑتا ہے : 11 4
7 نبی علیہ السلام نے عوام کی ''فکری اِصلاح'' فرمائی : 11 4
8 شروع میں شراب حرام نہ تھی، غزوۂ اُحد میںہدایات کی خلاف ورزی کی وجہ : 11 4
9 ہدایت کی خلاف ورزی مالِ غنیمت کے لالچ میں نہ تھی بلکہ...... : 12 4
10 دِن دہاڑے ڈاکہ مارنے والا مومن نہیں : 13 4
11 خیانت کرنے والا مومن نہیں : 13 4
12 اِرشادات کا مطلب ؟ : 13 4
13 ''خوارِج'' بہک گئے : 14 4
14 ''معتزلہ ''بہک گئے : 14 4
15 مثال سے وضاحت : 15 4
16 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
17 پانچواں سبق : حج 18 16
18 حج کی فرضیت : 18 16
19 حج کی فضیلتیں اور برکتیں : 19 16
20 حج کی نقد لذتیں : 19 16
21 اِسلام کی پانچ بنیادیں : 20 16
22 قصص القرآن للاطفال 21 1
23 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 22
24 ( حضرت اِبراہیم علیہ السلام ) 21 22
25 تعلیم النسائ 27 1
26 زنانہ اسکول قائم کرانے کی شرائط اور بہتر شکل 27 25
27 حضرت تھانوی کے قائم کردہ زنانہ اسکول کی صورت : 27 25
28 لڑکیوں وعورتوں کی تعلیم کے طریقے : 28 25
29 شادی شدہ عورتوں کی تعلیم کا طریقہ : 28 25
30 سیرت خُلفا ئے راشد ین 29 1
31 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 29 30
32 حضرت عثمان کے عہد ِخلافت کی فتوحات : 29 30
33 قسم اَوّل : 29 30
34 قسم دوم : 30 30
35 ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 33 1
36 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 46 1
37 قرآن و حدیث کے نام پر فرقہ واریت : 46 36
38 اِسلامی معاشرت 50 1
39 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 50 38
40 بقیہ : فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 51 36
41 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 52 1
42 اہلِ قبور کے لیے پڑھ کر ثواب کرنے کی فضیلت : 52 41
43 فجر کی نماز کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 53 41
44 رات کو سوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 53 41
45 نماز ِ عشاء کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
46 نمازِ مغرب کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
47 شب ِبراء ت میں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے 55 1
48 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا : 56 47
49 رمضان المبارک کی آمد پر سرکارِ دو عالم ۖ کا خطبہ اِستقبالیہ 57 47
50 بقیہ : ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 58 35
51 حاصلِ مطالعہ 59 1
52 بے علمی کے باوجود بڑے بڑے الفاظ بولنے کا نتیجہ : 59 51
53 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter