Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2014

اكستان

43 - 65
لاؤگے وحی کے مطابق پھر تم اِس کے بعد علم حاصل کرو گے وحی کا پھر تم عمل کرو گے وحی کے مطابق تو   اِس راستے میں شیر بھی بیٹھا ہے تمہیں چیر پھاڑ دے گا، دَرندہ بھی بیٹھا ہے بھیڑیا بھی بیٹھا ہے بلکہ بھیڑیا بھیڑ کی شکل میں بیٹھا ہے تو پھر  باب الرد علی الجھمیة   اور اِس سے پہلے  کتاب الفتن  لا کے سمجھا دیا کہ دیکھو علم حاصل کر لیا تو اَب اِن فتنوں سے بھی بچنا اور دیکھو علم حاصل کیا تو تمہارا ہر مقام میں ہر جگہ باطل فرقوں سے ٹکراؤ ہوگا چنانچہ شروع میں ہی اُنہوں نے معتزلہ پہ رَد کیا، خوارج پہ رَد کیا، روافض پہ رَد کیا، جہمیہ پہ رَد کیا، قدریہ پہ رَد کیا، مُرجیہ پہ رَد کیا، وہی فرقے ہیں آج بھی نئے نہیں ہیں، یہ سب اِن ہی کی شاخیں ہیں نام اور ہیں، یہاں کے فتنے کو ''پرویزی'' کہتے ہیں لیکن ہے وہ ''معتزلی ''وہ اِتنا آگے بڑھا کہ معتزلی کے بارے میں تو کفر کا صریح فتوی نہیں لیکن پرویزی تو کافر ہیں اِسلام سے خارج ہیں، اِسی طرح غامدی اور بھی کئی نام ہیں ایسے بے شمار، ایک ہمارے پاکستان میں نہیں ، ہندوستان، بنگلہ دیش میں، باہر دُ نیا میں مختلف ناموں سے ۔
اِمام بخاری بتلا رہے ہیں کہ جب یہ پڑھو گے تو ساتھ ساتھ بھیڑیا اِس شکل میں بھی آئے گا، کہیں اپنی شکل میں شیر چیتا بیٹھا ہوگا اِس سے کیسے بچنا ہے ؟وہ سکھارہے ہیں، سکھاتے سکھاتے آخر میں پھر اِعتقادیات ذکر کیں اور بتادیا کہ اَعمال تمہارے جب ہی وزن رکھیں گے جب عقیدہ تمہارا درست ہوگا، عقیدہ کی اہمیت بتادی کہ سب سے زیادہ محنت اور سب سے گہری نظر اپنے اِعتقادات پر رکھو، اُن کی اِصلاح کرو کیونکہ اَصل بنیاد وہی ہیں۔ اَعمال تو اِس بنیاد پر عمارت کا نام ہے، اَعمال تو عمارت ہیں، عقیدہ بنیاد ہے وہ چھپی ہوئی ہے، ایسے ہی عقیدہ چھپا ہوا ہے دِل کے اَندر۔ عقیدہ اَندر ہے اور جو ہم اَعمال کرتے ہیں روزہ رکھتے ہیں، ہمارے جسم پر یہ اِس بنیاد کی عمارت ہے لیکن اگر وہ نبیاد خدا نخواستہ خراب نکلی اور نہ ہوئی اَندر موجود تو پھرفرما رہے ہیں وزن ہوگا آخرت میں اِسی لیے وزنِ اَعمال اِمام بخاری  آخر میں لائے۔
وزنِ اَعمال کے بھی بہت سے لوگ منکر ہیں اُن کا بھی رَد کردیا تو گویا جیسے کوئی شفیق باپ مہربان مربی چھوٹی موٹی چیز اپنی اَولاد، شاگرد کو سکھاتا ہے بتاتا ہے، اِسی طرح اللہ تعالیٰ نے اِمام بخاری
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 9 1
5 معاشرہ کو ''سلجھانا''اُس کو'' متمول'' کرنے سے زیادہ اہم ہے : 10 4
6 ''غریب''مانتا ہے ''متمول''اَکڑتا ہے : 11 4
7 نبی علیہ السلام نے عوام کی ''فکری اِصلاح'' فرمائی : 11 4
8 شروع میں شراب حرام نہ تھی، غزوۂ اُحد میںہدایات کی خلاف ورزی کی وجہ : 11 4
9 ہدایت کی خلاف ورزی مالِ غنیمت کے لالچ میں نہ تھی بلکہ...... : 12 4
10 دِن دہاڑے ڈاکہ مارنے والا مومن نہیں : 13 4
11 خیانت کرنے والا مومن نہیں : 13 4
12 اِرشادات کا مطلب ؟ : 13 4
13 ''خوارِج'' بہک گئے : 14 4
14 ''معتزلہ ''بہک گئے : 14 4
15 مثال سے وضاحت : 15 4
16 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
17 پانچواں سبق : حج 18 16
18 حج کی فرضیت : 18 16
19 حج کی فضیلتیں اور برکتیں : 19 16
20 حج کی نقد لذتیں : 19 16
21 اِسلام کی پانچ بنیادیں : 20 16
22 قصص القرآن للاطفال 21 1
23 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 22
24 ( حضرت اِبراہیم علیہ السلام ) 21 22
25 تعلیم النسائ 27 1
26 زنانہ اسکول قائم کرانے کی شرائط اور بہتر شکل 27 25
27 حضرت تھانوی کے قائم کردہ زنانہ اسکول کی صورت : 27 25
28 لڑکیوں وعورتوں کی تعلیم کے طریقے : 28 25
29 شادی شدہ عورتوں کی تعلیم کا طریقہ : 28 25
30 سیرت خُلفا ئے راشد ین 29 1
31 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 29 30
32 حضرت عثمان کے عہد ِخلافت کی فتوحات : 29 30
33 قسم اَوّل : 29 30
34 قسم دوم : 30 30
35 ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 33 1
36 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 46 1
37 قرآن و حدیث کے نام پر فرقہ واریت : 46 36
38 اِسلامی معاشرت 50 1
39 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 50 38
40 بقیہ : فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 51 36
41 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 52 1
42 اہلِ قبور کے لیے پڑھ کر ثواب کرنے کی فضیلت : 52 41
43 فجر کی نماز کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 53 41
44 رات کو سوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 53 41
45 نماز ِ عشاء کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
46 نمازِ مغرب کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
47 شب ِبراء ت میں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے 55 1
48 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا : 56 47
49 رمضان المبارک کی آمد پر سرکارِ دو عالم ۖ کا خطبہ اِستقبالیہ 57 47
50 بقیہ : ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 58 35
51 حاصلِ مطالعہ 59 1
52 بے علمی کے باوجود بڑے بڑے الفاظ بولنے کا نتیجہ : 59 51
53 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter