Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2014

اكستان

42 - 65
 اِس لیے اِمام بخاری رحمة اللہ علیہ نے سب سے پہلے کتاب العلم منعقد کیا اِس کے بعد  کتاب الوضو وغیرہ لائے، غسل لائے، حیض لائے، تیمم لائے، اِس کے بعد صلوة، بھئی وضو ہوگا تو نماز ہوگی، حیض سے پاک ہوگی تونما ز ہوگی، حیض سے پاک ہوگی تو روزہ ہوگا، پھر آگے چلتے چلتے اِمام بخاری کتاب مناسک ِ حج پھر زکوة لیکن علم ہوگا تو زکوة ہوگی،پہلے علم پھر کتاب الجہاد، علم ہوگا تو جہاد ہوگا اور نماز، روزہ،حج، زکوة یہ بیان فرمانے کے بعد پھر اِمام بخاری رحمة اللہ علیہ کتاب الجہاد لائے کیونکہ یہ تو دین اُٹھ رہا ہے، جب نماز پڑھ لی، زِندہ کردی تو یہ تو اِسلام اُوپر ہو رہا ہے تو کفر چڑ رہا ہے جو زکوة دے رہا ہے تو اِسلام بلند ہورہا ہے، کفر چڑ رہا ہے جتنے دین کے اُمور طے کرتے جارہے ہیں اور عمل ہورہا ہے، اُن کی تصویر دُنیا میں بن رہی ہے تو کفر چڑ رہا ہے، اَب چڑنے والا سر کش کفر کیا کرے گا سر پھوڑے گا۔  اِمام بخاری فرما رہے ہیں پہلے فورًا علم سیکھو کتاب العلم کا پھر جہاد کا تاکہ صحیح جہاد ہو کہ تمہاری تلوار سلامتی کی تلوار بنے لہٰذا جتنے فوجی ہیں ہمارے ملک کے اُن پر لازم ہے کہ کتاب العلم بھی پڑھیں اور کتاب الجہاد کے اَبواب بھی تاکہ اُن کی بندوق جو ہے وہ اَمن اور سلامتی والی بن جائے، اُن کی گولی امن و سلامتی، اُن کا جوتا، اُن کی وردِی، اُن کی ٹوپی، جتنی مسلمانوں کی فوجیں ساری دُنیا میں ہیں اُن پر اِسی لیے دینی تعلیم واجب ہے کیونکہ نبی علیہ السلام نے فوجی سے کہا پہلے اِیمان لاؤ پھر لڑو، علم ہوگا تو لڑے گا ورنہ بیکار ہے کیوں  ؟  کیونکہ آخر میں ترازو رکھی ہے اگر میں تجھے کہوں کہ(اِیمان لانے سے پہلے) لڑلے اور تو بہترین لڑائی کرے، کافروں کو مارے، جیت جائے پھر تو مارا جائے لیکن جب وہاںا خر میں وزنِ اَعمال ہوگا تو تو فیل ہوجائے گا کیونکہ اِیمان نہیں تھا فرمایا  اَسْلِمْ ثُمَّ قَاتِلْ  اِسلام لاؤ کیونکہ وزن ہونا ہے اور پلڑا تب حاوی ہوگا جب اِیمان ہوگا،اِسلام ہوگا، حضرت محمد رسول اللہ  ۖ کے دامن کو تیرے ہاتھوں نے پکڑ رکھا ہوگا توتیرا پلڑا بھاری ہوگا ورنہ تیرا پلڑا گناہوں کا بھاری ہوجائے گا نیچے ہوجائے گا ختم ہوجائے گا۔ 
چنانچہ اِمام بخاری رحمة اللہ علیہ نے سب سے پہلے جو چیزذکر کی وہ اِیمان اور سب سے آخر میں پھر اِیمانیات پر آگئے  باب الرد علی الجھمیة  یہ لا کر بتایا کہ یہ آسان نہیں ہے، جب تم اِیمان
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 9 1
5 معاشرہ کو ''سلجھانا''اُس کو'' متمول'' کرنے سے زیادہ اہم ہے : 10 4
6 ''غریب''مانتا ہے ''متمول''اَکڑتا ہے : 11 4
7 نبی علیہ السلام نے عوام کی ''فکری اِصلاح'' فرمائی : 11 4
8 شروع میں شراب حرام نہ تھی، غزوۂ اُحد میںہدایات کی خلاف ورزی کی وجہ : 11 4
9 ہدایت کی خلاف ورزی مالِ غنیمت کے لالچ میں نہ تھی بلکہ...... : 12 4
10 دِن دہاڑے ڈاکہ مارنے والا مومن نہیں : 13 4
11 خیانت کرنے والا مومن نہیں : 13 4
12 اِرشادات کا مطلب ؟ : 13 4
13 ''خوارِج'' بہک گئے : 14 4
14 ''معتزلہ ''بہک گئے : 14 4
15 مثال سے وضاحت : 15 4
16 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
17 پانچواں سبق : حج 18 16
18 حج کی فرضیت : 18 16
19 حج کی فضیلتیں اور برکتیں : 19 16
20 حج کی نقد لذتیں : 19 16
21 اِسلام کی پانچ بنیادیں : 20 16
22 قصص القرآن للاطفال 21 1
23 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 22
24 ( حضرت اِبراہیم علیہ السلام ) 21 22
25 تعلیم النسائ 27 1
26 زنانہ اسکول قائم کرانے کی شرائط اور بہتر شکل 27 25
27 حضرت تھانوی کے قائم کردہ زنانہ اسکول کی صورت : 27 25
28 لڑکیوں وعورتوں کی تعلیم کے طریقے : 28 25
29 شادی شدہ عورتوں کی تعلیم کا طریقہ : 28 25
30 سیرت خُلفا ئے راشد ین 29 1
31 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 29 30
32 حضرت عثمان کے عہد ِخلافت کی فتوحات : 29 30
33 قسم اَوّل : 29 30
34 قسم دوم : 30 30
35 ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 33 1
36 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 46 1
37 قرآن و حدیث کے نام پر فرقہ واریت : 46 36
38 اِسلامی معاشرت 50 1
39 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 50 38
40 بقیہ : فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 51 36
41 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 52 1
42 اہلِ قبور کے لیے پڑھ کر ثواب کرنے کی فضیلت : 52 41
43 فجر کی نماز کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 53 41
44 رات کو سوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 53 41
45 نماز ِ عشاء کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
46 نمازِ مغرب کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
47 شب ِبراء ت میں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے 55 1
48 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا : 56 47
49 رمضان المبارک کی آمد پر سرکارِ دو عالم ۖ کا خطبہ اِستقبالیہ 57 47
50 بقیہ : ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 58 35
51 حاصلِ مطالعہ 59 1
52 بے علمی کے باوجود بڑے بڑے الفاظ بولنے کا نتیجہ : 59 51
53 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter