Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2014

اكستان

38 - 65
تو اِمام بخاری رحمة اللہ علیہ نے کتاب الایمان کے بعد کتاب العلم کو ذکر کیا اِس لیے کہ'' علم'' ہوگا تو پھر عمل ہوگا، علم سے پہلے عمل کر ہی نہیں سکتے اور اِیمان ہوگا تو علم قبول ہوگا اِیمان سے پہلے علم قبول    ہی نہیں ،اِس سے اِس کی اہمیت کااَندازہ ہوگیا کہ یہ دینی درسگاہیں دینی مدارس کتنے پاکیزہ اور کتنے اہم اور کتنے مقدس ہیں، اِن کے اِس تقدس کو مسلمان نہیں جانتالیکن کافر کو اَندازہ ہے اِن کی اہمیت کا اِس لیے اُس نے اِنہیں نشانے پر لے رکھا ہے ،پوری دُنیا میں سازشیں جوسب سے زیادہ ہورہی ہیں وہ دینی مدارس کے خلاف ہورہی ہیںکیونکہ وہ سمجھ رہے ہیں کہ یہ کارخانے ہیں لوگ یہاں سے نکلتے ہیں، یہ جو عالم آگیا اِس نے فلاں میدان میں ہمارے لیے مشکل پیدا کردی ،یہ دُوسرا عالم آیااِس نے فلاں میدان میں ہمارے لیے مشکل پیدا کردی ،یہ عالم آیا فلاں میدان میں مشکلات پیدا کر رہا ہے روڑا بنا ہوا ہے،  اِنہوں نے اَفریفہ میں مصیبت بنادی، اِنہوں نے اَمریکہ میں مشکل ڈال رکھی ہے، اِنہوں نے آسٹریلیا میں مشکل ڈال رکھی ہے،اَب سوچنے بیٹھ گئے یہ روڑے یہ مشکلیں اور یہ مصیبتیں آ کہاں سے رہی ہیں  ؟  اَب سوچا اُس نے، سوچا ،سوچاتو اُنہیں پتہ چلا کہ اوہ  !  یہ تو مدرسوں سے نکل رہے ہیں تواَب سب سے زیادہ مضبوط سازشیں دینی مدارس کے خلاف ہورہی ہیں،سکول کالجوں سے جو(دینی تعلیمات) نکالی جارہی ہیں وہ اِسی پروگرام کا حصہ ہیں ۔
یہ اِس وقت جہنم کے گڑھے بن گئے جس میں ہم بڑے فخر سے آنکھیں میچ کر اَپنا قیمتی اَثاثہ اَولاد ،پوتے پوتیاں، نواسے نواسیاں جھونکے چلے جارہے ہیں،اللہ تعالیٰ کہتے ہیں ( یَآاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا قُوْآ اَنْفُسَکُمْ وَاَھْلِیْکُمْ نَارًا) بچاؤ اِن کو مگرہم ڈال رہے ہیں ۔ اَولاد سے بڑھ کر متاع کیا ہوگی کسی کی کہ اُس کا بیٹا ہے بیٹی ہے پوتا ہے اُس کی پوتی ہے نواسہ ہے یا نواسی ہے اُس کو جھونک دیا جہنم میں، ایسی پٹی آنکھوں پر بندھی دُنیا کی چمک کی کہ آخرت اَوجھل ہوگئی۔ 
 اِمام بخاری رحمة اللہ علیہ سب سے پہلے کتاب الایمان لائے ،کتاب الایمان لا کر بتایا کہ اِیمان اور اُس کے بعد سب سے ضروری علم ۔ علم کا مطلب ہے ''دینی مدارس'' کہ یہاں پر بچے کو پہلے داخل کرو ،اُسے قرآن پڑھاؤ کم اَز کم ناظرہ پورا ، اُسے دین کے ضروری عقائد سکھاؤ،دینی مسائل سکھاؤ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 9 1
5 معاشرہ کو ''سلجھانا''اُس کو'' متمول'' کرنے سے زیادہ اہم ہے : 10 4
6 ''غریب''مانتا ہے ''متمول''اَکڑتا ہے : 11 4
7 نبی علیہ السلام نے عوام کی ''فکری اِصلاح'' فرمائی : 11 4
8 شروع میں شراب حرام نہ تھی، غزوۂ اُحد میںہدایات کی خلاف ورزی کی وجہ : 11 4
9 ہدایت کی خلاف ورزی مالِ غنیمت کے لالچ میں نہ تھی بلکہ...... : 12 4
10 دِن دہاڑے ڈاکہ مارنے والا مومن نہیں : 13 4
11 خیانت کرنے والا مومن نہیں : 13 4
12 اِرشادات کا مطلب ؟ : 13 4
13 ''خوارِج'' بہک گئے : 14 4
14 ''معتزلہ ''بہک گئے : 14 4
15 مثال سے وضاحت : 15 4
16 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
17 پانچواں سبق : حج 18 16
18 حج کی فرضیت : 18 16
19 حج کی فضیلتیں اور برکتیں : 19 16
20 حج کی نقد لذتیں : 19 16
21 اِسلام کی پانچ بنیادیں : 20 16
22 قصص القرآن للاطفال 21 1
23 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 22
24 ( حضرت اِبراہیم علیہ السلام ) 21 22
25 تعلیم النسائ 27 1
26 زنانہ اسکول قائم کرانے کی شرائط اور بہتر شکل 27 25
27 حضرت تھانوی کے قائم کردہ زنانہ اسکول کی صورت : 27 25
28 لڑکیوں وعورتوں کی تعلیم کے طریقے : 28 25
29 شادی شدہ عورتوں کی تعلیم کا طریقہ : 28 25
30 سیرت خُلفا ئے راشد ین 29 1
31 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 29 30
32 حضرت عثمان کے عہد ِخلافت کی فتوحات : 29 30
33 قسم اَوّل : 29 30
34 قسم دوم : 30 30
35 ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 33 1
36 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 46 1
37 قرآن و حدیث کے نام پر فرقہ واریت : 46 36
38 اِسلامی معاشرت 50 1
39 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 50 38
40 بقیہ : فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 51 36
41 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 52 1
42 اہلِ قبور کے لیے پڑھ کر ثواب کرنے کی فضیلت : 52 41
43 فجر کی نماز کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 53 41
44 رات کو سوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 53 41
45 نماز ِ عشاء کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
46 نمازِ مغرب کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
47 شب ِبراء ت میں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے 55 1
48 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا : 56 47
49 رمضان المبارک کی آمد پر سرکارِ دو عالم ۖ کا خطبہ اِستقبالیہ 57 47
50 بقیہ : ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 58 35
51 حاصلِ مطالعہ 59 1
52 بے علمی کے باوجود بڑے بڑے الفاظ بولنے کا نتیجہ : 59 51
53 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter