Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2014

اكستان

36 - 65
رہا ہے تو سیکھ لو اور اگر سکول میں کافر بچے داخل ہیں تو سکھادو چاہے وہ سائنس کا علم ہو، چاہے وہ ڈاکٹر ی کا علم ہو، چاہے زراعت کا علم ہو، چاہے فلکیات کاہو ،چاہے خلاؤں کا ہو، چاہے سمندری مخلوق کا ہو، چاہے جنگل کی معلومات ہوں،جو بھی ہوں، دریاؤں کا ہو، سمندروں کا ہو،فضاؤں کا ہو،روشنی سے متعلق ہو، اَندھیروں سے متعلق ہو ،جس چیز پر بھی تحقیق ہے اگر اُس کا مادّے سے تعلق ہے تو وہ علم ایسا ہے کہ وہ اچھے اور برے دونوں سے مخلوط ہے اُس کا مدار نیت پر ہے نیت اچھی ہوگی تو وہ ٹھیک ہوجائے گا نیت ٹھیک نہیں تو وہ بھی اچھا نہیں۔
 یہ بڑا فرق آگیا اِس سے پتہ چل گیا کہ مدارس کاکیا درجہ ہے اور سکول کالج کا کیا درجہ ہے  ؟  آپ دیکھتے ہیں کہ لوگ سکول کالجوں کے دروازوں پر آیت لکھ دیتے ہیں (رَبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا)یہ بہت بڑا گناہ ہے کیونکہ اِس آیت میں نبیوں نے اللہ تعالیٰ سے دُعا مانگی ہے کہ اے میرے رب میرا علم بڑھا دے۔ اَب سکول کالج کے اَندر ناچ گانا سکھایا جا رہا ہے ،میوزک کی تعلیم دی جارہی ہے ،لڑکیاں لڑکوں کے ساتھ مل کر رقص کررہی ہی، گپیں مار رہی ہیں اور یہ اُن کو باقاعدہ فن کے طور پر پڑھا یا جاتا ہے، ہوٹلنگ ایک علم آگیا ،باقاعدہ وہ پڑھا پڑھایا جا رہا ہے کالجوں میں،اُس میں بتایا جارہا ہے کہ ہوٹل کیسے چلے گا کون سی عورت اُس میں پیش کی جائے گی، کیسے پیش کی جائے گی ،کیا طریقے ہیں ، شراب پیش کرنے کے کیا طریقے ہیں ،گائے کاگوشت پکانے کا کیا طریقہ ہے اور خنزیر کا گوشت پکانے کا کیا طریقہ ہے ، سب بتایا جا رہا ہے ،کہاں سے خنزیر حاصل ہوگا اور کہاں سے گائے حاصل ہوگی ، کس طرح خریدو فروخت کرنی ہے، کون سے خانساماں رکھنے ہیں کون سے نہیں رکھنے، کہاں پر عورت کو بٹھانا ہے کہاں مرد کو بٹھانا ہے ،یہ تمام چیزیں پڑھی پڑھائی جا رہی ہیں لیکن اُس کے باہر لکھاہوا ہے (رَبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا)   تو یہ اللہ کے کلام کی توہین ہورہی ہے یا نہیں ہو رہی ، اللہ کے دین کا مذاق ہو رہا ہے یا نہیں ہورہا  ؟
 نہ وہاں باپ کا اَدب سکھایا جاتا ہے نہ وہاں ماں کا اَدب سکھایا جاتا ہے، نہ چھوٹے بڑے کی تمیز سکھائی جاتی ہے نہ رِشتہ داروں کے حقوق بتائے جاتے ہیں، بس کمانا اور پیسہ برائے پیسہ تو یہ ناپاکی ہی ناپاکی، اِس کو اگر پاک کر سکتی ہے تو نیت کرے گی۔ اگر یہی علم کسی اچھے آدمی نے حاصل کیا، اِسلام
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 9 1
5 معاشرہ کو ''سلجھانا''اُس کو'' متمول'' کرنے سے زیادہ اہم ہے : 10 4
6 ''غریب''مانتا ہے ''متمول''اَکڑتا ہے : 11 4
7 نبی علیہ السلام نے عوام کی ''فکری اِصلاح'' فرمائی : 11 4
8 شروع میں شراب حرام نہ تھی، غزوۂ اُحد میںہدایات کی خلاف ورزی کی وجہ : 11 4
9 ہدایت کی خلاف ورزی مالِ غنیمت کے لالچ میں نہ تھی بلکہ...... : 12 4
10 دِن دہاڑے ڈاکہ مارنے والا مومن نہیں : 13 4
11 خیانت کرنے والا مومن نہیں : 13 4
12 اِرشادات کا مطلب ؟ : 13 4
13 ''خوارِج'' بہک گئے : 14 4
14 ''معتزلہ ''بہک گئے : 14 4
15 مثال سے وضاحت : 15 4
16 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
17 پانچواں سبق : حج 18 16
18 حج کی فرضیت : 18 16
19 حج کی فضیلتیں اور برکتیں : 19 16
20 حج کی نقد لذتیں : 19 16
21 اِسلام کی پانچ بنیادیں : 20 16
22 قصص القرآن للاطفال 21 1
23 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 22
24 ( حضرت اِبراہیم علیہ السلام ) 21 22
25 تعلیم النسائ 27 1
26 زنانہ اسکول قائم کرانے کی شرائط اور بہتر شکل 27 25
27 حضرت تھانوی کے قائم کردہ زنانہ اسکول کی صورت : 27 25
28 لڑکیوں وعورتوں کی تعلیم کے طریقے : 28 25
29 شادی شدہ عورتوں کی تعلیم کا طریقہ : 28 25
30 سیرت خُلفا ئے راشد ین 29 1
31 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 29 30
32 حضرت عثمان کے عہد ِخلافت کی فتوحات : 29 30
33 قسم اَوّل : 29 30
34 قسم دوم : 30 30
35 ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 33 1
36 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 46 1
37 قرآن و حدیث کے نام پر فرقہ واریت : 46 36
38 اِسلامی معاشرت 50 1
39 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 50 38
40 بقیہ : فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 51 36
41 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 52 1
42 اہلِ قبور کے لیے پڑھ کر ثواب کرنے کی فضیلت : 52 41
43 فجر کی نماز کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 53 41
44 رات کو سوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 53 41
45 نماز ِ عشاء کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
46 نمازِ مغرب کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 54 41
47 شب ِبراء ت میں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے 55 1
48 شب ِ براء ت کی مسنون دُعا : 56 47
49 رمضان المبارک کی آمد پر سرکارِ دو عالم ۖ کا خطبہ اِستقبالیہ 57 47
50 بقیہ : ''علم'' مقدم ہے'' عمل'' پر 58 35
51 حاصلِ مطالعہ 59 1
52 بے علمی کے باوجود بڑے بڑے الفاظ بولنے کا نتیجہ : 59 51
53 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter