Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2014

اكستان

9 - 64
(٦)  اَخلاق سوز رسم ورواج ،فضول خرچی اور جرائم سے پاک معاشرہ کی تشکیل ،خاص کر شراب نوشی ،منشیات،عیش پرستی ،فحاشی ،عریانیت اور جَنین کُشی کے خلاف تحریک چلانے کے لیے ہم تمام مذ١ہب کے رہنماؤں اور مصلحانہ تنظیموں کو اِشتراک اور تعاون کی دعوت دیتے ہیں۔
(٧)  ہم یہ اعلان کرتے ہیں کہ مسلکی تنازعات میں تشدد اور خونریزی اِسلامی تعلیمات کے قطعًا خلاف ہیں ۔ہم اِس معاملے میں تشدد کی سخت مذمت کرتے ہوئے عہد کرتے ہیں کہ مسلکی تشدد کو ختم کرنے میں اپنا کردار اَدا کریں گے ۔
(٨)  حضرت شیخ الہند نے جامعہ ملیہ اِسلامیہ کے قیام کے موقع پر جو وقیع خطبہ اِرشاد فرمایا تھا اُس کی روشنی میں ہم اپنا فرض سمجھتے ہیں کہ ملت سے دینی ودُنیوی جہالت دُور کرنے کے لیے ہر ممکن جدوجہد کریں گے،خاص طور پر اِسلامی ماحول میں عصری تعلیم کے اِدارے قائم کرنے کی ہر ممکن جدوجہد کریں گے جیسا کہ جمعیة علماء ِہند کے سابق صدر محتر م اَمیر الہند حضرت مولانا سیّد اَسعد مدنی   نور اللہ مرقدہ اِس موضوع کو مشن بنا کر پورے عالم میں پھیلاتے رہے۔
(٩)  ہم یہ بھی عہد کرتے ہیں کہ اہل ِحق کے تمام دینی اِداروں اور تحریکات میں ایک دُوسرے کے معاون بن کر رہیںگے۔
٭آخر میں ہماری دُعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اِس اِجلاس کی برکت سے مسلمانانِ عالَم کے باہمی اِختلافات دُور فرماکر اِتحاد واُلفت کی صورتیں پیدا فرمائیں اور یہ کہ تمام مسلمان اللہ کی ذات کی طرف دل وجان سے متوجہ ہوکر اُس کی رسی کو مضبوطی سے تھام لیں یہاں تک کہ اِسلام اورمسلمان ذلت وپستی سے نکل کر عزت ورفعت کی اَوجِ کمال کو پہنچ جائیں اور سرکش طاغوتی قوتیں ہمیشہ کے لیے سر نگوں     ہو رہیں۔  آمین۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 اِستفتاء 4 2
4 ''اِعلامیہ'' اَمن ِعالم کانفرنس 8 2
5 درس حديث 10 1
6 قتل کی واردات اور اَنگریزی قانون کی خرابیاں : 11 5
7 اِسلامی نظام میں ہائی کورٹ پھر سپریم کورٹ ہوگی بس : 12 5
8 اِسلامی نظام میں عدل اور اِحتیاط، اِنصاف میں تاخیر ظلم کی پرورش ہے : 13 5
9 عظیم حوصلہ : 13 5
10 ''دِیت''کا فائدہ : 14 5
11 خون کا بدلہ خون اور اِس کا فائدہ : 15 5
12 والی ٔ سوات کا کارنامہ : 15 5
13 ویتنام سے امریکہ کا فرار : 16 5
14 جزیہ واپس کردیا : 17 5
15 اِسلام میں ٹیکس اِنتہائی کم لیا جاتا ہے : 18 5
16 مقالاتِ حامدیہ 20 1
17 بسم اللہ کی اہمیت 25 1
18 بسم اللہ الرحمن الرحیم کے فضائل : 27 17
19 اِسلام کی خوبی : 28 17
20 اللہ تعالیٰ کو تین ہزار ناموں سے یاد کرنا : 29 17
21 اِسلام کیا ہے ؟ 30 1
22 پہلا سبق : کلمہ طیبہ 32 21
23 ہمارے کلمہ کا پہلا جز ہے لَآ اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ : 33 21
24 قصص القرآن للاطفال 38 1
25 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 38 24
26 خلقت ِآدم علیہ السلام 40 24
27 تعلیم النسائ 46 1
28 تعلیم ِنسواں کی ضرورت : 46 27
29 مردوں کے مقابلہ میں لڑکیوں اور عورتوں کی تعلیم زیادہ ضروری ہے : 46 27
30 عورتوں کو علمِ دین پڑھانے کا فائدہ : 47 27
31 دینی تعلیم اور جدید تعلیم کا موازنہ : 47 27
32 دینی تعلیم نہ ہونے کا نقصان اور اَنجام : 48 27
33 تعلیمِ نسواں میں مفاسد کا شبہ اور اُس کا جواب : 48 27
34 عورتوں کو دینی تعلیم نہ دینا ظلم ہے : 50 27
35 حدیث طلب العلم : 50 27
36 عورتوں کو عربی درسِ نظامی کی تعلیم : 50 27
37 لڑکیوں کو حفظ ِقرآن کی تعلیم : 51 27
38 عورتوں کو کون سے علوم اور کتابیں پڑھائی جائیں : 51 27
39 اُصولی بات : 52 27
40 عورتوں کا کورس اور نصاب ِ تعلیم : 52 27
41 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 53 1
42 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 53 41
43 حضرت فاروقِ اعظم کے کلماتِ طیبات 53 41
44 بقیہ : تعلیم النسائ 57 27
45 حاصلِ مطالعہ 58 1
46 ایک سبق آموز واقعہ : 58 45
47 قبولیت ِدُعاء : 62 45
48 وفیات 62 1
49 اَخبار الجامعہ 63 1
50 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
Flag Counter