Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2014

اكستان

39 - 64
مختلف اَسالیب بیان اِختیار فرمائے، کہیں گردو پیش میں موجود روز مرہ نظر آنے والے مناظر میں غورو فکر کی دعوت ہے توکہیںاپنی ذات اور وجود میں دعوتِ نظارہ ہے، کہیں توحید باری تعالیٰ کے دلائل وضرورت اور اَحکام و مسائل کا بیان ہے توکہیں آخرت کے اَحوال، میدانِ حشر اور جنت و جہنم کے تفصیلی اَحوال موجود ہیں۔ اِسی طرح قرآنِ کریم میں اَنبیائے سابقین اور اُممِ سابقہ کے قصص و واقعات بھی جابجا مذکور ہیں تاکہ چشم ِ عبرت کے لیے سرمہ بصیرت بنیں اور اِنسان اُن میں نہاں دروس کی روشنی میں اپنی زندگی کے لیے صراطِ مستقیم کا تعین کرے۔ 
قرآنِ کریم میں مذکور اِن قصص وواقعات کو الشیخ مصطفٰی وہبہ نے بڑے سہل اَنداز میں بچوں کے لیے تحریر کیا ہے۔ مصنف نے بچوں کے ذہن کے پیشِ نظر کتاب کا اَنداز ِ بیان بہت سادہ رکھا ہے کہ قصص کا تسلسل بھی باقی رہے اور بچوں کے ذہن میں بات بھی بیٹھتی چلی جائے نیز اِن قصص سے حاصل ہونے والے دروس کو بھی ضمناً اِس خوبصورت اَنداز میں بیان فرمایا ہے کہ قصہ کی چاشنی بھی بر قرار رہتی ہے اور حاصل ہونے والا سبق بھی اِنسان کو ذہن نشین ہوجاتاہے۔ 
بچوں کا ذہن چونکہ معاصی کی آلائشوں سے پاک اور گناہوں کے جراثیم سے محفوظ ہوتا ہے لہٰذا بچوں کے سامنے جوبات بھی پیش کی جائے وہ اُن کے ذہن میں مر تسم اور کالنفش فی الحجر  ہوجاتی ہے۔ لہٰذا ہمیں چاہیے کہ ہم بچوں کو جھوٹی کہانیاں سنانے کے بجائے قرآنِ کریم میں مذکور اَزلی اور اَبدی صداقت کے ترجمان، یہ قصص سنائیں تاکہ بچوں کے ذہن میں بچپن سے ہی پاکیزہ اور مثبت سوچ پیدا ہوسکے اور فکری تربیت کی خشت ِاَوّل صحیح بنیادوں پر رکھی جا سکے۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 اِستفتاء 4 2
4 ''اِعلامیہ'' اَمن ِعالم کانفرنس 8 2
5 درس حديث 10 1
6 قتل کی واردات اور اَنگریزی قانون کی خرابیاں : 11 5
7 اِسلامی نظام میں ہائی کورٹ پھر سپریم کورٹ ہوگی بس : 12 5
8 اِسلامی نظام میں عدل اور اِحتیاط، اِنصاف میں تاخیر ظلم کی پرورش ہے : 13 5
9 عظیم حوصلہ : 13 5
10 ''دِیت''کا فائدہ : 14 5
11 خون کا بدلہ خون اور اِس کا فائدہ : 15 5
12 والی ٔ سوات کا کارنامہ : 15 5
13 ویتنام سے امریکہ کا فرار : 16 5
14 جزیہ واپس کردیا : 17 5
15 اِسلام میں ٹیکس اِنتہائی کم لیا جاتا ہے : 18 5
16 مقالاتِ حامدیہ 20 1
17 بسم اللہ کی اہمیت 25 1
18 بسم اللہ الرحمن الرحیم کے فضائل : 27 17
19 اِسلام کی خوبی : 28 17
20 اللہ تعالیٰ کو تین ہزار ناموں سے یاد کرنا : 29 17
21 اِسلام کیا ہے ؟ 30 1
22 پہلا سبق : کلمہ طیبہ 32 21
23 ہمارے کلمہ کا پہلا جز ہے لَآ اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ : 33 21
24 قصص القرآن للاطفال 38 1
25 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 38 24
26 خلقت ِآدم علیہ السلام 40 24
27 تعلیم النسائ 46 1
28 تعلیم ِنسواں کی ضرورت : 46 27
29 مردوں کے مقابلہ میں لڑکیوں اور عورتوں کی تعلیم زیادہ ضروری ہے : 46 27
30 عورتوں کو علمِ دین پڑھانے کا فائدہ : 47 27
31 دینی تعلیم اور جدید تعلیم کا موازنہ : 47 27
32 دینی تعلیم نہ ہونے کا نقصان اور اَنجام : 48 27
33 تعلیمِ نسواں میں مفاسد کا شبہ اور اُس کا جواب : 48 27
34 عورتوں کو دینی تعلیم نہ دینا ظلم ہے : 50 27
35 حدیث طلب العلم : 50 27
36 عورتوں کو عربی درسِ نظامی کی تعلیم : 50 27
37 لڑکیوں کو حفظ ِقرآن کی تعلیم : 51 27
38 عورتوں کو کون سے علوم اور کتابیں پڑھائی جائیں : 51 27
39 اُصولی بات : 52 27
40 عورتوں کا کورس اور نصاب ِ تعلیم : 52 27
41 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 53 1
42 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 53 41
43 حضرت فاروقِ اعظم کے کلماتِ طیبات 53 41
44 بقیہ : تعلیم النسائ 57 27
45 حاصلِ مطالعہ 58 1
46 ایک سبق آموز واقعہ : 58 45
47 قبولیت ِدُعاء : 62 45
48 وفیات 62 1
49 اَخبار الجامعہ 63 1
50 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
Flag Counter