Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2013

اكستان

55 - 64
ہم کہتے ہیں کہ لیجئے سب حجتوں سے جان بخشی ہوئی اَور اَب عمار خان ہیں اَور نصوص ہیں، وہ اُن کی جیسے چاہے جوڑ توڑ کریںاَور جو چاہیں اُن کی شکل بنائیں۔ پہلوں کی تو آراء تھیں اِس لیے معیار نہیں تھیں اِس دعوے کے مفہومِ مخالف سے یہ نکلا کہ عمار خان اَور جاوید غامدی جو کچھ کہیں گے وہ رائے نہیں ہو گی وحی کے دَرجے کی چیز ہو گی۔
7۔  ''عمار خان حدیث کو علی الاطلاق ضعیف کہہ کر اُس کی اہمیت کو گھٹاتے ہیں مثلاً وہ حدیث جس میں عورت کی دیت کو مرد کی دیت کا نصف قرار دیا ہے۔''
 عمار خان اُس کو ضعیف کہتے ہیں حالانکہ بعض قرائن و حالات میں ضعیف حدیث واجب العمل ہوتی ہے اَور عورت کی نصف دیت والی حدیث کا بھی ایسا ہی معاملہ ہے۔
8۔  ''غیر صحابی پر صحابی کی تقلید واجب نہیں ہے۔''
ہم کہتے ہیں کہ یہ مسئلہ مجتہدین کے نزدیک اِختلافی ہے یہاں تک کہ خود حنفیہ کے ہاں بھی۔ پھر اِس مسئلہ کے ایک پہلو کے اِظہار سے عمار خان کا کیا مقصد ہے  ؟
تنبیہ1  :
عہد ِرسالت کے بھلے مانس لوگوں پر بہتان لگانا جائز ہے۔ عمار خان لکھتے ہیں  :
'' ممکن ہے مولانا محترم (عبدالواحد) کا یہ مفروضہ منافقین کے بارے میں درست ہو لیکن جہاں تک مخلص اَور خدا ترس اہلِ اِیمان کا تعلق ہے تو مستند روایات کی رُو سے وہ ایسا کرنے کی (یعنی زِنا کے اَڈے چلانے کی، مستقل یاری آشنائی کرنے کی اَور زِنا بالجبر کرنے کی) پوری پوری جرأت رکھتے تھے۔''
تنبیہ  2  :
یہ مذکورہ چند ضابطے بطور ِنمونہ اُن ضابطوں میں سے ہیںجو عمار خان ناصرنے اپنی کتاب    '' حدود و تعزیرات'' میں ذکر کیے ہیں اَور جن کو وہ تلبیس سے کام لیتے ہوئے اہلِ سنت کے ضابطے قرار دیتے ہیں۔ جن اہلِ علم حضرات کو جاوید غامدی اَور عمار خان جیسوں سے ہمدردی ہے کیا وہ اِن اُصول
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درسِ حدیث 6 1
4 ''سچا وعدہ ''تجارت کی ضرورت ہے چاہے مسلمان ہو یاکافر : 8 3
5 تجارت میں نفع کی حد : 8 3
6 قرآن کا معجزہ : 11 3
7 کیا اِنسان چاند پر پہنچ سکتا ہے ؟ 14 1
8 'سَمَاء ''کی تشریح : 17 7
9 ''فَلَکْ''کی تشریح : 18 7
10 اِنسان کی چاند تک رسائی : 19 7
11 فوائد ِ ضروریہ : 21 7
12 ''رُوحانی قوت ''خیالی قوت سے بڑھ کر ہے : 22 7
13 سفرِ معراج،وقت و مسافت : 23 7
14 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا آسمان پر زِندہ اُٹھایا جانا : 23 7
15 پردہ کے اَحکام 27 1
16 بد نگاہی و بد فعلی کا بیان 27 15
17 اَمرد یعنی بے ریش خوبصورت لڑکے سے اِحتیاط : 27 15
18 اَمردوں سے قرآن یا نعت سننا : 27 15
19 عورتوں کی طرح اَمردوں کو پردہ کا حکم کیوں نہیں : 28 15
20 بدنگاہی کا مرض : 28 15
21 بدنگاہی سے بہت کم لوگ بچے ہیں : 29 15
22 بدنگاہی کا مرض بہت چھپا ہوا ہوتا ہے : 30 15
23 بدنگاہی بھی بدکاری اَور بدترین معصیت ہے : 31 15
24 اِس تعلق ِبد کا اَنجام : 32 15
25 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 33 1
26 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 33 25
27 عہد فاروقی کی فتوحات : 33 25
28 فتح ِ اِیران : 34 25
29 فتح رُوم و شام : 41 25
30 محرم الحرام کی فضیلت اَور منکراتِ مروجہ کی مذمت 43 1
31 قسم اَوّل کے منکرات : 45 30
32 قسم دوم کے منکرات : 47 30
33 عمار خان کا نیا اِسلام اَور اُس کی سرکوبی 50 1
34 عمار خان کے خود تراشیدہ ضابطے : 53 33
35 عمار خان کی اہل ِحق پر طعنہ زنی : 58 33
36 جاوید غامدی کی طعنہ زنی : 58 33
37 عمار خان کے طنز : 59 33
38 گلدستۂ اَحادیث 61 1
39 محض ثواب کی نیت سے سات سال اَذان دینے کی فضیلت : 61 38
40 عقیقہ ساتویں دِن کرنا مستحب ہے : 61 38
41 اَخبار الجامعہ 63 1
42 وفیات 63 1
Flag Counter