Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2013

اكستان

53 - 64
عمار خان کے خود تراشیدہ ضابطے  :
ذرا غور کیجئے  !  عمار خان نے مندرجہ ذیل ضابطے نکالے ہیں جن کی بنیاد پر کوئی مجتہد یا متبحر نہیں بلکہ خود عمار خان اَور جاوید غامدی اِجتہاد و اِستنباط کر بھی چکے ہیں اَور مزید کرنا چاہتے ہیں، اُن کے اِیجاد کردہ قواعد و ضوابط یہ ہیں  :
1۔  ''مقبول و مرفوع حدیث سے ایک حکم ثابت ہے۔ اِس کے علم کے باوجود اِجتہاد و اِستنباط کر کے اُس سے مختلف حکم اِختیار کیا جا سکتا ہے۔''
عمار خان کے اِس قاعدے اَور ضابطے سے سنت و حدیث کی تشریعی حیثیت جاتی رہتی ہے۔
2۔  ''قران مجمل کی خود تعیین کرے تو وہ شرعی و اَبدی ہے اَور جو تعیین حدیث سے ہو وہ محض عرف پر مبنی ہے شرعی و اَبدی نہیں ہے۔''
عمار خان کے اِس ضابطے کی قرآن و حدیث اَور صحابہ میں کوئی دلیل نہیں۔عمار خان اَور جاوید غامدی نے محض اپنی عقل سے یہ ضابطہ بنا لیا ہے۔ اِس کی وجہ سے عمار خان منکرین حدیث کے قریب ہو گئے ہیںجو اِس بات کے قائل ہیں کہ قرآن کی تشریح ہر دَور کے تقاضوں کے مطابق ہو گی۔رسول اللہ  ۖنے اپنے دَور کے مطابق کی اَور بعد والے اَپنے دَور کے مطابق کریں گے۔ 
3۔  ''اِجماع سکوتی محض ظنی ہے اَور ظنی دَرجے کی یہ حجت یہ دَرجہ ہرگز نہیں رکھتی کہ اُس کی بنیاد پر قرآن و سنت سے براہِ راست اِستنباط کا دَروازہ بند کر دیا جائے۔ یہی وجہ ہے کہ اَکابر اہلِ علم کے سامنے کوئی ایسا علمی سوال آ جائے یا کوئی ایسا    عملی مسئلہ اُٹھ کھڑا ہو جس کے لیے خود نصوص کی طرف رُجوع کرنے کی ضرورت پیش آجائے تو وہ '' مزعومہ اِجماع'' کو ایک طرف رکھتے ہوئے قرآن و سنت کے براہِ راست مطالعے کی بنیاد پر اُس سوال اَور اِشکال یا علمی مسئلے کے حل کے لیے   نئی تعبیر یعنی نیا حکم پیش کرتے ہیں۔''
ہم کہتے ہیں کہ اَکابر اہلِ علم کی عملی روِش کیا یہی ہے  ؟  ایسا بالکل نہیںہے جیسا کہ ہم آگے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درسِ حدیث 6 1
4 ''سچا وعدہ ''تجارت کی ضرورت ہے چاہے مسلمان ہو یاکافر : 8 3
5 تجارت میں نفع کی حد : 8 3
6 قرآن کا معجزہ : 11 3
7 کیا اِنسان چاند پر پہنچ سکتا ہے ؟ 14 1
8 'سَمَاء ''کی تشریح : 17 7
9 ''فَلَکْ''کی تشریح : 18 7
10 اِنسان کی چاند تک رسائی : 19 7
11 فوائد ِ ضروریہ : 21 7
12 ''رُوحانی قوت ''خیالی قوت سے بڑھ کر ہے : 22 7
13 سفرِ معراج،وقت و مسافت : 23 7
14 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا آسمان پر زِندہ اُٹھایا جانا : 23 7
15 پردہ کے اَحکام 27 1
16 بد نگاہی و بد فعلی کا بیان 27 15
17 اَمرد یعنی بے ریش خوبصورت لڑکے سے اِحتیاط : 27 15
18 اَمردوں سے قرآن یا نعت سننا : 27 15
19 عورتوں کی طرح اَمردوں کو پردہ کا حکم کیوں نہیں : 28 15
20 بدنگاہی کا مرض : 28 15
21 بدنگاہی سے بہت کم لوگ بچے ہیں : 29 15
22 بدنگاہی کا مرض بہت چھپا ہوا ہوتا ہے : 30 15
23 بدنگاہی بھی بدکاری اَور بدترین معصیت ہے : 31 15
24 اِس تعلق ِبد کا اَنجام : 32 15
25 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 33 1
26 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 33 25
27 عہد فاروقی کی فتوحات : 33 25
28 فتح ِ اِیران : 34 25
29 فتح رُوم و شام : 41 25
30 محرم الحرام کی فضیلت اَور منکراتِ مروجہ کی مذمت 43 1
31 قسم اَوّل کے منکرات : 45 30
32 قسم دوم کے منکرات : 47 30
33 عمار خان کا نیا اِسلام اَور اُس کی سرکوبی 50 1
34 عمار خان کے خود تراشیدہ ضابطے : 53 33
35 عمار خان کی اہل ِحق پر طعنہ زنی : 58 33
36 جاوید غامدی کی طعنہ زنی : 58 33
37 عمار خان کے طنز : 59 33
38 گلدستۂ اَحادیث 61 1
39 محض ثواب کی نیت سے سات سال اَذان دینے کی فضیلت : 61 38
40 عقیقہ ساتویں دِن کرنا مستحب ہے : 61 38
41 اَخبار الجامعہ 63 1
42 وفیات 63 1
Flag Counter