Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2013

اكستان

43 - 64
محرم الحرام کی فضیلت اَور منکراتِ مروجہ کی مذمت
(  حضرت مولانا مفتی سیّد عبد الکریم صاحب گمتھلوی   )
اِرشاد فرمایا رسول اللہ  ۖ  نے کہ سب روزوںسے اَفضل رمضان کے بعد اللہ تعالیٰ کا مہینہ محرم ہے (یعنی اِس کی دسویں تاریخ کو روزہ رکھنا رمضان کے سوا اَور سب مہینوں کے روزہ سے زیادہ ثواب رکھتا ہے)۔ (مسلم شریف) 
 اَور جب آنحضرت  ۖ  مدینہ میں تشریف لائے تو یہود کو عاشورہ کا روزہ رکھتے ہوئے پایا اِس لیے آپ  ۖ نے اُن سے فرمایا  :  ''یہ کیا دِن ہے جس میں تم روزہ رکھتے ہو  ؟  اُنہوں نے کہا     یہ بڑا دِن ہے اِس میں اللہ تعالیٰ نے موسٰی علیہ السلام اَور اُن کی قوم کو نجات عطا فرمائی اَور فرعون اَور  اُس کی قوم غرق ہوئی۔ پس موسٰی علیہ السلام نے اِس کا روزہ بطور ِشکر کے رکھا تو ہم بھی اِس کا روزہ رکھتے ہیں۔ پس اِرشاد فرمایا رسول اللہ  ۖ نے : تو ہم زیادہ حق دار ہیں موسٰی علیہ السلام کے تم سے پھر حضور  ۖ  نے اِس کا روزہ رکھا اَور (دُوسروں کو) اِس کے روزہ کا حکم دیا (متفق علیہ)
نیزاِرشاد فرمایا رسول اللہ  ۖ نے : میں اُمید رکھتا ہوں حق تعالیٰ سے کہ عاشورا کا روزہ کفارہ ہوجاتا ہے اُس سال کا (یعنی اُس سال کے چھوٹے گناہوں کا) جو اِس سے پیشتر (گزرچکا) ہے۔ (مسلم شریف)
اَور حدیث شریف میں ہے کہ جب رسولِ خدا  ۖ  نے روزہ رکھا اَور اُس کے روزہ کا  حکم دیا تو اُنہوں نے (یعنی صحابہ نے) عرض کیا کہ یہ ایسا دِن ہے جس کو یہود اَور نصاریٰ معظم سمجھتے ہیں
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درسِ حدیث 6 1
4 ''سچا وعدہ ''تجارت کی ضرورت ہے چاہے مسلمان ہو یاکافر : 8 3
5 تجارت میں نفع کی حد : 8 3
6 قرآن کا معجزہ : 11 3
7 کیا اِنسان چاند پر پہنچ سکتا ہے ؟ 14 1
8 'سَمَاء ''کی تشریح : 17 7
9 ''فَلَکْ''کی تشریح : 18 7
10 اِنسان کی چاند تک رسائی : 19 7
11 فوائد ِ ضروریہ : 21 7
12 ''رُوحانی قوت ''خیالی قوت سے بڑھ کر ہے : 22 7
13 سفرِ معراج،وقت و مسافت : 23 7
14 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا آسمان پر زِندہ اُٹھایا جانا : 23 7
15 پردہ کے اَحکام 27 1
16 بد نگاہی و بد فعلی کا بیان 27 15
17 اَمرد یعنی بے ریش خوبصورت لڑکے سے اِحتیاط : 27 15
18 اَمردوں سے قرآن یا نعت سننا : 27 15
19 عورتوں کی طرح اَمردوں کو پردہ کا حکم کیوں نہیں : 28 15
20 بدنگاہی کا مرض : 28 15
21 بدنگاہی سے بہت کم لوگ بچے ہیں : 29 15
22 بدنگاہی کا مرض بہت چھپا ہوا ہوتا ہے : 30 15
23 بدنگاہی بھی بدکاری اَور بدترین معصیت ہے : 31 15
24 اِس تعلق ِبد کا اَنجام : 32 15
25 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 33 1
26 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 33 25
27 عہد فاروقی کی فتوحات : 33 25
28 فتح ِ اِیران : 34 25
29 فتح رُوم و شام : 41 25
30 محرم الحرام کی فضیلت اَور منکراتِ مروجہ کی مذمت 43 1
31 قسم اَوّل کے منکرات : 45 30
32 قسم دوم کے منکرات : 47 30
33 عمار خان کا نیا اِسلام اَور اُس کی سرکوبی 50 1
34 عمار خان کے خود تراشیدہ ضابطے : 53 33
35 عمار خان کی اہل ِحق پر طعنہ زنی : 58 33
36 جاوید غامدی کی طعنہ زنی : 58 33
37 عمار خان کے طنز : 59 33
38 گلدستۂ اَحادیث 61 1
39 محض ثواب کی نیت سے سات سال اَذان دینے کی فضیلت : 61 38
40 عقیقہ ساتویں دِن کرنا مستحب ہے : 61 38
41 اَخبار الجامعہ 63 1
42 وفیات 63 1
Flag Counter