Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2013

اكستان

32 - 64
ہے اَور قلب کا زِنا سوچنا ہے جس سے لذت حاصل ہو تو جیسے زِنا میں تفصیل ہے ایسے ہی لواطت میں بھی۔ اَور یہ نہایت ہی اَفسوس اَور رنج کی بات ہے باوجود یہ کہ عورت کی طرف طبعًا میلان ہوتا ہے مگر لوگ پھر بھی لڑکوں کی طرف مائل ہیں اَور وجہ اِس کی زیادہ تریہ ہے کہ لڑکے سے ملنے میں بدنامی کا اَندیشہ بھی نہیں ہوتا اَورملتے بھی ہیں آسانی سے، بالخصوص دیکھنا اَور تصور کرنا تو اِس لیے بھی سہل ہے کہ اِس کی کسی کو خبر بھی نہیں ہوتی اَور یہ سب بدکاری ہے۔ (دعواتِ عبدیت  ٥/٨٥) 
اِس تعلق ِبد کا اَنجام  : 
اِس فعل کی خباثت عقلاً و نقلاً ہر طرح ثابت ہے اَور طبیعت ِ سلیمہ اِس سے خود ہی اِنکار کرتی ہے۔ اِس فعل پر سوائے بد نیت آدمی کے اَور کوئی سبقت نہیں کر سکتا۔ 
ایک کھلا ہوا فرق شہوت بالنساء اَور شہوت بالرجال میںیہ ہے کہ عورت سے قضائِ شہوت کرنے کے بعد آپس میں طبیعت بڑھتی ہے اَور مرد کی عزت عورت کی نظر میں بڑھ جاتی ہے وہ سمجھتی ہے کہ یہ مرد   ہے نامرد نہیں اَور لڑکوں سے قضائِ شہوت کر کے ایک دُوسرے کی نظر میں اُسی وقت ذلیل و خوار ہوجاتا ہے پھر بہت جلد مفعول کے دِل میں عدوات ایسی قائم ہوجاتی ہے کہ ایک دُوسرے کی صورت سے بیزار ہو جاتا ہے۔ (حسن العزیز  ٢/ ٨٩) 
اَمارد (حسین لڑکوں) سے تعلق بہت خبیث النفس کو ہوتا ہے اَور اِس کانام لوگوں نے محبت رکھا ہے، یہ محبت ہر گز پاک نہیں ایسے ناپاکوں کا مرجانا ہی بہتر ہے۔ ایسے موقعوں پر دیکھا گیا ہے کہ جہاں دونوں طرف سے فریفتگی تھی اَور تعشق کیاجاتا تھا مقصد حاصل ہونے کے بعد دونوں میں عداوت ہوگئی اِس تعلق میں یہی خاصیت ہے۔ (دین و دُنیا  ص ٢٧٢) ۔(جاری ہے)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درسِ حدیث 6 1
4 ''سچا وعدہ ''تجارت کی ضرورت ہے چاہے مسلمان ہو یاکافر : 8 3
5 تجارت میں نفع کی حد : 8 3
6 قرآن کا معجزہ : 11 3
7 کیا اِنسان چاند پر پہنچ سکتا ہے ؟ 14 1
8 'سَمَاء ''کی تشریح : 17 7
9 ''فَلَکْ''کی تشریح : 18 7
10 اِنسان کی چاند تک رسائی : 19 7
11 فوائد ِ ضروریہ : 21 7
12 ''رُوحانی قوت ''خیالی قوت سے بڑھ کر ہے : 22 7
13 سفرِ معراج،وقت و مسافت : 23 7
14 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا آسمان پر زِندہ اُٹھایا جانا : 23 7
15 پردہ کے اَحکام 27 1
16 بد نگاہی و بد فعلی کا بیان 27 15
17 اَمرد یعنی بے ریش خوبصورت لڑکے سے اِحتیاط : 27 15
18 اَمردوں سے قرآن یا نعت سننا : 27 15
19 عورتوں کی طرح اَمردوں کو پردہ کا حکم کیوں نہیں : 28 15
20 بدنگاہی کا مرض : 28 15
21 بدنگاہی سے بہت کم لوگ بچے ہیں : 29 15
22 بدنگاہی کا مرض بہت چھپا ہوا ہوتا ہے : 30 15
23 بدنگاہی بھی بدکاری اَور بدترین معصیت ہے : 31 15
24 اِس تعلق ِبد کا اَنجام : 32 15
25 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 33 1
26 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 33 25
27 عہد فاروقی کی فتوحات : 33 25
28 فتح ِ اِیران : 34 25
29 فتح رُوم و شام : 41 25
30 محرم الحرام کی فضیلت اَور منکراتِ مروجہ کی مذمت 43 1
31 قسم اَوّل کے منکرات : 45 30
32 قسم دوم کے منکرات : 47 30
33 عمار خان کا نیا اِسلام اَور اُس کی سرکوبی 50 1
34 عمار خان کے خود تراشیدہ ضابطے : 53 33
35 عمار خان کی اہل ِحق پر طعنہ زنی : 58 33
36 جاوید غامدی کی طعنہ زنی : 58 33
37 عمار خان کے طنز : 59 33
38 گلدستۂ اَحادیث 61 1
39 محض ثواب کی نیت سے سات سال اَذان دینے کی فضیلت : 61 38
40 عقیقہ ساتویں دِن کرنا مستحب ہے : 61 38
41 اَخبار الجامعہ 63 1
42 وفیات 63 1
Flag Counter