Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2013

اكستان

19 - 64
( اَلشَّمْسُ وَالْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ ) (پارہ ٢٧  رکوع ١  )
''سورج اَور چاند کے لیے ایک حساب ہے ۔''
اِس کی تفسیر میں بخاری شریف میں ہے کہ چاند وسورج کی گردش ایسی ہے جیسے چکی کی۔ 
( اَلشَّمْسُ وَالْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ ) قال مجاہد کَحُسْبَانِ الرَّحَی
وَقَالَ غَیْرُہُ  بِحِسَابٍ وَ مَنَازِلَ لَا یَعْدُوَانِھَا۔ (بخاری ص ٤٥٤)
''مجاہد رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ چکی کی طرح اَور مجاہد کے علاوہ دُوسرے اہل ِ تفسیر محدثین نے کہا ہے کہ حساب سے منزل دَر منزل چلنا مراد ہے جس سے یہ دونوں تجاوز نہیں کر سکتے۔ ''
اَور سُورۂ یٰس کے جملہ (  اَنْ تُدْرِکَ الْقَمَرَ )  (سورج سے یہ نہیں ہوتا کہ چاند کو پکڑ لے )  کی تفسیر میں ہے  :  لَا یَسْتُرُ ضَوْئُ اَحَدِھِمَا ضَوْئَ الْآخَرِ۔  ١  ''ایک کی روشنی دُوسرے کی روشنی کو  نہیں روکتی۔''   ( بخاری ص ٤٥٤ )
یعنی یہ مطلب نہیں کہ سورج اَور چاند دونوں ایک آسمان میں ہیں یا جدا جدا آسمانوں میں ہیں بلکہ اِس سے قطع نظر مراد یہ ہے کہ وہ ایک دُوسرے کی روشنی کے لیے جو اِن سے حاصل ہو رہی ہے  حجاب نہیں بن سکتے۔ تفسیر اَور ترجمہ کا فرق تو آپ جانتے ہی ہوں گے کہ تفسیر میں معنی مرادی بیان کیے جاتے ہیں کہ متکلم کی یہ مراد ہے اَور ترجمہ لغت کی کتاب دیکھ کر بھی کیا جا سکتا ہے اَور یہ باتیں جو ہم نے یہاں لکھی ہیں تفسیر ہیں۔
اِنسان کی چاند تک رسائی  :
اِنسان کی چاند پر رسائی اَور اُس کے عقلی و شرعی اِمکان کے بارے میں حضرت اَقدس مولانا اَشرف علی صاحب تھانوی رحمة اللہ علیہ کے ایک وعظ میں منقول ہے کہ آپ نے فرمایا  :
......................................................................................
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درسِ حدیث 6 1
4 ''سچا وعدہ ''تجارت کی ضرورت ہے چاہے مسلمان ہو یاکافر : 8 3
5 تجارت میں نفع کی حد : 8 3
6 قرآن کا معجزہ : 11 3
7 کیا اِنسان چاند پر پہنچ سکتا ہے ؟ 14 1
8 'سَمَاء ''کی تشریح : 17 7
9 ''فَلَکْ''کی تشریح : 18 7
10 اِنسان کی چاند تک رسائی : 19 7
11 فوائد ِ ضروریہ : 21 7
12 ''رُوحانی قوت ''خیالی قوت سے بڑھ کر ہے : 22 7
13 سفرِ معراج،وقت و مسافت : 23 7
14 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا آسمان پر زِندہ اُٹھایا جانا : 23 7
15 پردہ کے اَحکام 27 1
16 بد نگاہی و بد فعلی کا بیان 27 15
17 اَمرد یعنی بے ریش خوبصورت لڑکے سے اِحتیاط : 27 15
18 اَمردوں سے قرآن یا نعت سننا : 27 15
19 عورتوں کی طرح اَمردوں کو پردہ کا حکم کیوں نہیں : 28 15
20 بدنگاہی کا مرض : 28 15
21 بدنگاہی سے بہت کم لوگ بچے ہیں : 29 15
22 بدنگاہی کا مرض بہت چھپا ہوا ہوتا ہے : 30 15
23 بدنگاہی بھی بدکاری اَور بدترین معصیت ہے : 31 15
24 اِس تعلق ِبد کا اَنجام : 32 15
25 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 33 1
26 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 33 25
27 عہد فاروقی کی فتوحات : 33 25
28 فتح ِ اِیران : 34 25
29 فتح رُوم و شام : 41 25
30 محرم الحرام کی فضیلت اَور منکراتِ مروجہ کی مذمت 43 1
31 قسم اَوّل کے منکرات : 45 30
32 قسم دوم کے منکرات : 47 30
33 عمار خان کا نیا اِسلام اَور اُس کی سرکوبی 50 1
34 عمار خان کے خود تراشیدہ ضابطے : 53 33
35 عمار خان کی اہل ِحق پر طعنہ زنی : 58 33
36 جاوید غامدی کی طعنہ زنی : 58 33
37 عمار خان کے طنز : 59 33
38 گلدستۂ اَحادیث 61 1
39 محض ثواب کی نیت سے سات سال اَذان دینے کی فضیلت : 61 38
40 عقیقہ ساتویں دِن کرنا مستحب ہے : 61 38
41 اَخبار الجامعہ 63 1
42 وفیات 63 1
Flag Counter