Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2013

اكستان

34 - 64
''کسر ایں دو دولت متفرہ ممتدہ از مدت چہار صد سال بآں ہمہ وعدہ ودلاوری سپہ سالاری دریں مدت قلیل از دست عرب بایں سامانِ کہ داشتند ہر گز مثل آں، ہیچ گاہ متحقق نہ شد و نخواہد شد نہ دَر زمان اسکندر ذوالقرنین ونہ دَروقت ترکان چنگیزیہ  ونہ دَرایام تیموریہ۔ بر متبعانِ فن تاریخ پوشیدہ نیست کہ فتح بلاد ہر چند مساعات  بخت غالب باشد واَسباب ہمہ مہیا حدے دارد وغایتے وانچہ درخلافت حضرت فاروق مفتوح واقع شد غایت اَز حد غایت اَست'' 
بہر کیف اِس جگہ کچھ مختصر حال اِن فتوحات کا لکھا جاتا ہے مفصل حالات تو تاریخ کی ضخیم جلدوں میں بھی نہیں آسکے۔ 
فتح ِ اِیران  : 
١٣ھ میں حضرت فاروقِ اَعظم نے مسندِ خلافت پر بیٹھتے ہی ملک اِیران کے زیرو زَبر کرنے کی تدبیریں شرو ع کیں وہ کون مسلمان تھا جس کے دِل میں اِیرانیوں سے اِنتقام  ١  لینے کا جذبہ نہ تھا پہلے  تو حضرت فاروقِ اِعظم نے چند روز تک مسلسل خطبے پڑھے جن میں مسلمانوں کو اِیرانیوں سے جہاد کرنے کی ترغیب ہوتی تھی۔ قرآنِ مجید  ٢  کی آیتیں پڑھ پڑھ کر اَور اَحادیث ِنبویہ سنا سنا کے فتح اِیران کے وعدے خدا اَور اُس کے رسول  ۖ  کے مسلمانوں کو یاد دلائے جس سے ایک آگ سب کے دِلوں میں لگ گئی۔ 
سب سے پہلے اَبو عبیدہ ثقفی نے جو اَکابر تابعین میں سے ہیں آپ کی آواز پر لبیک کہی۔ آپ نے اُن کی اِس سبقت کی بڑی قدر کی اَور فورًا ایک فوج مرتب کر کے روانہ کی جن میں بعض صحابہ کرام بھی  تھے حتی کہ ایک بدری صحابی یعنی حضرت سلیط بن قیس بھی اُس میں تھے۔ اِس فوج کا اَفسر اَبو عبیدہ ثقفی    
  ١   خسرو پرویز بادشاہِ اِیران نے رسولِ خدا  ۖ  کا خط جو آپ  ۖ  نے اُس کے نام بغرض دعوت ِ اِسلام بھیجا تھا ،چاک کردیا تھا۔  ٢   قرآنِ مجید میں متعدد آیتیں ہیں جن میں اِیران و رُوم کی فتح کی خوشخبریاں ہیں اَور اَحادیث میں تو صاف تصریح کے ساتھ یہ مضمون ہے۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درسِ حدیث 6 1
4 ''سچا وعدہ ''تجارت کی ضرورت ہے چاہے مسلمان ہو یاکافر : 8 3
5 تجارت میں نفع کی حد : 8 3
6 قرآن کا معجزہ : 11 3
7 کیا اِنسان چاند پر پہنچ سکتا ہے ؟ 14 1
8 'سَمَاء ''کی تشریح : 17 7
9 ''فَلَکْ''کی تشریح : 18 7
10 اِنسان کی چاند تک رسائی : 19 7
11 فوائد ِ ضروریہ : 21 7
12 ''رُوحانی قوت ''خیالی قوت سے بڑھ کر ہے : 22 7
13 سفرِ معراج،وقت و مسافت : 23 7
14 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا آسمان پر زِندہ اُٹھایا جانا : 23 7
15 پردہ کے اَحکام 27 1
16 بد نگاہی و بد فعلی کا بیان 27 15
17 اَمرد یعنی بے ریش خوبصورت لڑکے سے اِحتیاط : 27 15
18 اَمردوں سے قرآن یا نعت سننا : 27 15
19 عورتوں کی طرح اَمردوں کو پردہ کا حکم کیوں نہیں : 28 15
20 بدنگاہی کا مرض : 28 15
21 بدنگاہی سے بہت کم لوگ بچے ہیں : 29 15
22 بدنگاہی کا مرض بہت چھپا ہوا ہوتا ہے : 30 15
23 بدنگاہی بھی بدکاری اَور بدترین معصیت ہے : 31 15
24 اِس تعلق ِبد کا اَنجام : 32 15
25 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 33 1
26 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 33 25
27 عہد فاروقی کی فتوحات : 33 25
28 فتح ِ اِیران : 34 25
29 فتح رُوم و شام : 41 25
30 محرم الحرام کی فضیلت اَور منکراتِ مروجہ کی مذمت 43 1
31 قسم اَوّل کے منکرات : 45 30
32 قسم دوم کے منکرات : 47 30
33 عمار خان کا نیا اِسلام اَور اُس کی سرکوبی 50 1
34 عمار خان کے خود تراشیدہ ضابطے : 53 33
35 عمار خان کی اہل ِحق پر طعنہ زنی : 58 33
36 جاوید غامدی کی طعنہ زنی : 58 33
37 عمار خان کے طنز : 59 33
38 گلدستۂ اَحادیث 61 1
39 محض ثواب کی نیت سے سات سال اَذان دینے کی فضیلت : 61 38
40 عقیقہ ساتویں دِن کرنا مستحب ہے : 61 38
41 اَخبار الجامعہ 63 1
42 وفیات 63 1
Flag Counter