Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2013

اكستان

23 - 64
اِس لیے جس وقت رُوح کا جسم پر غلبہ ہوجاتا ہے تو اُس کے لیے قریب و بعید یکساں ہوجاتے ہیں وہ اِنسان تھوڑے وقت میں زیادہ کام کر سکتا ہے گویا اُس کے لیے زمانہ پر بھی تصرف ممکن ہوجاتا ہے (کیونکہ رُوح عالمِ اَمر کی چیز ہے اَور عالمِ اَمر خود زمان و مکان سے بالاہے)۔
سفرِ معراج،وقت و مسافت  :
 بس معراج میں یہی ہوا کہ جسمِ اَطہر پر بہ اِرادہ ٔباری تعالیٰ رُوحِ مقدسہ کا تصرف رہا اَور جب ایسی صورت ہوتی ہے تو جسم کو کوئی چیز نہ نقصان پہنچا سکتی ہے نہ اُس کے کام میں رُکاوٹ ڈال سکتی ہے  وہ جسم کی محافظ بن جاتی ہے جیسے کوئی ہوائی جہاز میں اَندر بیٹھا ہو تو ہوائی جہاز کا جسم باہر کی پوری فضا کے لیے روک کا کام دیتا ہے اَور باہر کے حصہ میں اَندر کے حصہ سے کوئی نسبت نہیں ہوتی، باہر اَگر کوئی چیز ڈالی جائے گی تو وہ کہیں کی کہیں جائے گی جیسے ریل کی کھڑکی کے باہر پانی ڈالتے ہیں تو کہیں کا کہیں جاتا ہے مگر اَندر اَگر ہاتھ سے گلاس چھوٹے گا تو نیچے ہی کو گرے گا اگر اَندر کا حصہ بھی ہوائی جہاز کے باہر کا  حکم رکھتا تو گلاس ہاتھ سے چھوٹتے ہی جسم پر گولی کی طرح لگتا اَور پار ہوجاتا مگر اَندر کا وہ حکم نہیں جو باہر  کا ہوتا ہے۔ اِسی طرح جسمِ اِنسانی پر اَگر کسی وقت رُوح کا غلبہ ہوجاتا ہے تووہ سارے کام جسم سے بھی  ممکن ہوتے ہیں جو رُوح کر سکتی ہو اَور جسم رُوح کا مظروف بن جاتا ہے اَور رُوح محیط ہوجاتی ہے اُس  کا ظرف بن جاتی ہے اِس لیے معراج میںرسولِ اَکرم  ۖ  کے لیے کوئی فاصلہ فاصلہ نہیں رہا اَور  جسمِ مبارک (خیال کی رفتار سے بھی کہیں زیادہ رفتار سے) رُوح کی قوت سے سفر طے کر آیا۔ 
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا آسمان پر زِندہ اُٹھایا جانا  :
اِس طرح سمجھ لیجیے کہ حضرت عیسیٰ علیہ الصلوة والسلام کو بھی رُوحانی قوت سے آسمان پر اُٹھایا گیا ہے۔ ( مَا قَتَلُوْہُ یَقِیْنًا بَلْ رَّفَعَہُ اللّٰہُ اِلَیْہِ)  ١   ''اَور یقینًا اُن کو قتل نہیں کیا بلکہ اُن کو اللہ نے اَپنی طرف اُٹھا لیا۔ '' 
  ١   پارہ  ٦  رکوع ٢

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درسِ حدیث 6 1
4 ''سچا وعدہ ''تجارت کی ضرورت ہے چاہے مسلمان ہو یاکافر : 8 3
5 تجارت میں نفع کی حد : 8 3
6 قرآن کا معجزہ : 11 3
7 کیا اِنسان چاند پر پہنچ سکتا ہے ؟ 14 1
8 'سَمَاء ''کی تشریح : 17 7
9 ''فَلَکْ''کی تشریح : 18 7
10 اِنسان کی چاند تک رسائی : 19 7
11 فوائد ِ ضروریہ : 21 7
12 ''رُوحانی قوت ''خیالی قوت سے بڑھ کر ہے : 22 7
13 سفرِ معراج،وقت و مسافت : 23 7
14 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا آسمان پر زِندہ اُٹھایا جانا : 23 7
15 پردہ کے اَحکام 27 1
16 بد نگاہی و بد فعلی کا بیان 27 15
17 اَمرد یعنی بے ریش خوبصورت لڑکے سے اِحتیاط : 27 15
18 اَمردوں سے قرآن یا نعت سننا : 27 15
19 عورتوں کی طرح اَمردوں کو پردہ کا حکم کیوں نہیں : 28 15
20 بدنگاہی کا مرض : 28 15
21 بدنگاہی سے بہت کم لوگ بچے ہیں : 29 15
22 بدنگاہی کا مرض بہت چھپا ہوا ہوتا ہے : 30 15
23 بدنگاہی بھی بدکاری اَور بدترین معصیت ہے : 31 15
24 اِس تعلق ِبد کا اَنجام : 32 15
25 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 33 1
26 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 33 25
27 عہد فاروقی کی فتوحات : 33 25
28 فتح ِ اِیران : 34 25
29 فتح رُوم و شام : 41 25
30 محرم الحرام کی فضیلت اَور منکراتِ مروجہ کی مذمت 43 1
31 قسم اَوّل کے منکرات : 45 30
32 قسم دوم کے منکرات : 47 30
33 عمار خان کا نیا اِسلام اَور اُس کی سرکوبی 50 1
34 عمار خان کے خود تراشیدہ ضابطے : 53 33
35 عمار خان کی اہل ِحق پر طعنہ زنی : 58 33
36 جاوید غامدی کی طعنہ زنی : 58 33
37 عمار خان کے طنز : 59 33
38 گلدستۂ اَحادیث 61 1
39 محض ثواب کی نیت سے سات سال اَذان دینے کی فضیلت : 61 38
40 عقیقہ ساتویں دِن کرنا مستحب ہے : 61 38
41 اَخبار الجامعہ 63 1
42 وفیات 63 1
Flag Counter