Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2013

اكستان

33 - 64
قسط  :  ٢٣
سیرت خُلفَا ئے راشد ین 
(  حضرت مولانا عبدالشکور صاحب فاروقی لکھنوئی   ) 
اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 
عہد فاروقی   کی فتوحات  :
اَور سب چیزوں کو چھوڑ کر صرف فتوحات آپ کے زمانے کی دیکھی جائیں تو قدرت ِ خدا نظر آتی ہے اَور صاف معلوم ہوتا ہے کہ تائید ِ غیبی آپ کے ساتھ تھی اَور خدا کا سچا وعدہ (لِیُظْھِرَہ عَلَی الدِّیْنِ کُلِّہ ) آپ کے ہاتھ سے پورا ہو رہا تھا۔ رسولِ خدا  ۖ  کی پیشن گوئیاں جو فتح ِ اِیران اَور رُوم کے متعلق تھیں اَپنا کرشمہ دِکھا رہی تھیں۔ 
 دُنیا کی یہ دونوں زبردست سلطنتیں اِیران و رُوم کی جو ہر قسم سے آراستہ اَور شائستہ فوجوں اَور ہر طرح کے سازو سامان سے درست تھیں۔ رُوم کی سلطنت  تقریبًا چار سو برس سے قائم تھی اَور اِیران کی سلطنت ''کیومرث'' کے وقت سے تھی۔ کیومرث کے متعلق تاریخ ِ طبری میں ایک قول یہ ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام کا دُوسرا نام'' کیومرث'' تھا۔ بھلا کسی کے وہم و گمان میں بھی یہ بات نہ آسکتی  تھی کہ چند بے سرو سامان عربوں کے ہاتھ سے اِتنی قلیل مدت میں یہ دونوں سلطنتیں اِس طرح زیرو زَبر ہوجائیں گی۔ 
شاہانِ اِیران تو خصوصیت کے ساتھ عربوں کو اَپنا غلام سمجھتے تھے جب سر ورِ اَنبیاء  ۖ  کا فرمانِ عالی خسرو پرویز بادشاہ ِ اِیران کے نام گیا تو اُس نے اَپنے پُھوٹے منہ سے یہی بات کہی کہ میرا غلام ہو کر مجھے اِس طرح خط لکھتا ہے۔ نعوذ باللہ من ذالک 
حضرت شیخ اِزالة الخفاء میں سچ فرماتے ہیں کہ  : 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درسِ حدیث 6 1
4 ''سچا وعدہ ''تجارت کی ضرورت ہے چاہے مسلمان ہو یاکافر : 8 3
5 تجارت میں نفع کی حد : 8 3
6 قرآن کا معجزہ : 11 3
7 کیا اِنسان چاند پر پہنچ سکتا ہے ؟ 14 1
8 'سَمَاء ''کی تشریح : 17 7
9 ''فَلَکْ''کی تشریح : 18 7
10 اِنسان کی چاند تک رسائی : 19 7
11 فوائد ِ ضروریہ : 21 7
12 ''رُوحانی قوت ''خیالی قوت سے بڑھ کر ہے : 22 7
13 سفرِ معراج،وقت و مسافت : 23 7
14 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا آسمان پر زِندہ اُٹھایا جانا : 23 7
15 پردہ کے اَحکام 27 1
16 بد نگاہی و بد فعلی کا بیان 27 15
17 اَمرد یعنی بے ریش خوبصورت لڑکے سے اِحتیاط : 27 15
18 اَمردوں سے قرآن یا نعت سننا : 27 15
19 عورتوں کی طرح اَمردوں کو پردہ کا حکم کیوں نہیں : 28 15
20 بدنگاہی کا مرض : 28 15
21 بدنگاہی سے بہت کم لوگ بچے ہیں : 29 15
22 بدنگاہی کا مرض بہت چھپا ہوا ہوتا ہے : 30 15
23 بدنگاہی بھی بدکاری اَور بدترین معصیت ہے : 31 15
24 اِس تعلق ِبد کا اَنجام : 32 15
25 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 33 1
26 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 33 25
27 عہد فاروقی کی فتوحات : 33 25
28 فتح ِ اِیران : 34 25
29 فتح رُوم و شام : 41 25
30 محرم الحرام کی فضیلت اَور منکراتِ مروجہ کی مذمت 43 1
31 قسم اَوّل کے منکرات : 45 30
32 قسم دوم کے منکرات : 47 30
33 عمار خان کا نیا اِسلام اَور اُس کی سرکوبی 50 1
34 عمار خان کے خود تراشیدہ ضابطے : 53 33
35 عمار خان کی اہل ِحق پر طعنہ زنی : 58 33
36 جاوید غامدی کی طعنہ زنی : 58 33
37 عمار خان کے طنز : 59 33
38 گلدستۂ اَحادیث 61 1
39 محض ثواب کی نیت سے سات سال اَذان دینے کی فضیلت : 61 38
40 عقیقہ ساتویں دِن کرنا مستحب ہے : 61 38
41 اَخبار الجامعہ 63 1
42 وفیات 63 1
Flag Counter