Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2013

اكستان

54 - 64
گلدستۂ اَحادیث 
(  حضرت مولانا نعیم الدین صاحب ،اُستاذ الحدیث جامعہ مدنیہ لاہور  ) 
تین قسم کے لوگوں کی آنکھیں جہنم کو نہیں دیکھیں گی  : 
عَنْ بَھْزِ بْنِ حَکِیْمٍ عَنْ اَبِیْہِ عَنْ جَدِّہ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ  ۖ  ثَلَاثَة لَاتَرٰی اَعْیُنَھُمُ النَّارَ، عَیْن حَرَسَتْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ ، وَعَیْن بَکَتْ مِنْ خَشْیَةِ اللّٰہِ ،  وَعَیْن غَضَتْ عَنْ مَّحَارِمِ اللّٰہِ ۔
( مُعجم طبرانی کبیر ج ١٩  ص ٤١٦  رقم الحدیث ١٠٠٣)
حضرت بہز بن حکیم اَپنے والد کے واسطے سے اَپنے دا دا سے روایت کرتے ہیں کہ رسولِ اَکرم  ۖ  نے فرمایا تین قسم کے لوگ ایسے ہیں جن کی آنکھیں جہنم کی آگ نہیں دیکھیں گی  :  (١) وہ آنکھ جو اللہ کی راہ میں بیدار رہی ہو(٢) وہ آنکھ جو اللہ کے خوف سے روئی ہو (٣) وہ آنکھ جو اللہ کی حرام کردہ چیزوں کے دیکھنے سے  رُک جاتی ہو۔ 
تین شخصوں کی توہین کرنا منافق کا کام ہے  :
عَنْ اَبِیْ اُمَامَةَ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ  ۖ  قَالَ ثَلَاثَة لَا یَسْتَخِفُّ بِھِمْ اِلَّا مُنَافِق ذُوالشَّیْبَةِ فِی الْاِسْلَامِ ، وَذُوالْعِلْمِ، وَاِمَام مُقْسِط۔ (معجم الطبرانی کبیر ج ٨ ص ٢٠٢ رقم الحدیث ٧٨١٩ ۔ معجم الزوائد ج ١ ص ١٢٧)  
حضرت اَبو اُمامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسولِ اکرم  ۖ  نے فرمایا  :  تین اَفراد ایسے ہیں جن کی توہین و تذلیل بجز منافق کے اَور کوئی نہیں کرتا (١)حالت ِ اِسلام میں بوڑھا ہونے والا (٢) عالم ِ دین (٣)اِنصاف پرو رحکمران۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 9 1
4 بین الاقوامی معاہدے اَور اِسلامی اُصول : 10 3
5 کلمہ گو دو قسم کے ہیں : 11 3
6 کامل مومن کی علامت : 11 3
7 اَوّل دَرجہ میدانِ جہاد : 12 3
8 دو طرح کے ''مجاہد'' : 12 3
9 دو طرح کے ''مہاجر'' : 13 3
10 اللہ کے لیے محبت اَور نفرت کی وضاحت : 13 3
11 چند عملیات اَ ور وظائف جو ہر آدمی کو کرتے رہنا چاہیے 14 1
12 مسائلِ زکٰوة 17 1
13 صدقۂ فطر 23 12
14 رمضان المبارک کی فضیلت اَور تاریخی واقعات 25 1
15 ماہِ رمضان کی فضیلت و عظمت : 25 14
16 نزولِ قرآن : 26 14
17 جنگ ِ بدر : 26 14
18 فتح مکہ : 27 14
19 روزے کے فائدے : 27 14
20 روزہ دار پر اِنعامات ِ خداوندی : 28 14
21 روزہ نہ رکھنے پر وعید : 29 14
22 شب ِقدر کی دُعائ 30 14
23 رمضان المبارک ............ نیکیوں کا موسم 31 1
24 مسلمان کا اِمتیاز : 32 23
25 اِنسانیت کامعیار : 32 23
26 دینی سیزن : 33 23
27 ہر عبادت کے لیے سیزن : 36 23
28 سیزن دَر سیزن میں سیزن : 36 23
29 وفیات 37 1
30 عید کس کی ہے ؟ 38 1
31 قسط : ٢٣پردہ کے اَحکام 40 1
32 پردہ کس عمر سے ہونا مناسب ہے ؟ 40 31
33 بیاہی لڑکی کی بھی حفاظت بہت ضروری ہے : 40 31
34 پردہ کی حقیقت و صورت اَور پردہ کی رُوح : 41 31
35 آنکھوں کے زِنا کرنے اَور بدنگاہی کی حقیقت : 42 31
36 پردہ سے متعلق چند ضروری اَحکام و مسائل : 43 31
37 قسط : ١٩سیرت خُلفَا ئے راشد ین 48 1
38 عبادات : 48 37
39 گلدستۂ اَحادیث 54 1
40 تین قسم کے لوگوں کی آنکھیں جہنم کو نہیں دیکھیں گی : 54 39
41 تین شخصوں کی توہین کرنا منافق کا کام ہے : 54 39
42 چار چیزیں چار چیزوں سے سیر نہیں ہوتیں : 57 39
43 حضور علیہ السلام نے چار عمرے کیے تھے : 57 39
44 اَخبار الجامعہ 58 1
45 شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب کی کوئٹہ آمد : 61 44
Flag Counter