Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2013

اكستان

23 - 64
جواب  :  اُس پر زکٰوة نہیں ہوگی۔
سوال  :  ایک تاجر کے پاس اِبتدائِ سال میں تین ہزار روپے تھے جن سے اُس نے تجارت شروع کی ، سال کے آخر میں اُس کے پاس پانچ ہزار روپے جمع ہو گئے تو کیا اِس تاجر کو صرف تین ہزار روپے کی زکٰوة اَدا کرنی ہوگی  یا  پانچ ہزار کی   ؟
جواب  :  اِسے پانچ ہزار روپے کی زکٰوة دینی ہوگی۔
سوال  :  اگر کسی نے سال گزرنے سے پہلے ہی اپنی زکٰوة اَدا کردی تو کیااَدا ہو جائے گی   ؟ 
جواب  :  اَدا ہو جائے گی۔
سوال  :  جس کو زکٰوة دی جائے اُسے یہ بتا دینا کہ یہ مال ِزکٰوة ہے ضروری ہے  یا  نہیں   ؟
جواب  :  یہ ضروری نہیں بلکہ اگر اِنعام کے نام سے  یا  کسی غریب کے بچوں کو عیدی کے نام سے دے دو جب بھی زکٰوة اَدا ہو جائے گی ۔ 
سوال  :  زرعی زمین  یا  باغ سے پیداوار پر عُشر ہے۔ عُشر کے کیا معنٰی ہیں اَوراِس کی اَدائیگی کا کیا طریقہ ہے   ؟ 
جواب  :  عُشر کے معنٰی ہیں دسواں ۔ پیداوار پر جو زکٰوة ہوتی ہے اُس کے قاعدے اَلگ ہیں اَورنام بھی اَلگ ہیں۔ اگر زمین بارانی ہے  یا  نہر سے پانی دیا جاتا ہے تو اُس میں عُشر یعنی دسواں حصّہ خدا کے نام پر مصارفِ زکٰوة میں دیا جائے گا اَورایسی زمین عُشری کہلائے گی اوراگر رَہٹ وغیرہ سے آبپاشی ہوتی ہے تو اُس میں بیسواں حصّہ نکالاجائے گا ۔ 
صدقۂ فطر 
صدقہ فطر ہر اُس مسلمان پر واجب ہے جس پر زکٰوة فرض ہے  یا  زکٰوة توفرض نہیں لیکن نصاب کے برابر قیمت کا اَورکوئی مال اُس کی حاجاتِ اَصلیہ سے زائد اُس کے پاس ہے چاہے اُس نے روزے رکھے ہوں  یا  نہ رکھے ہوں۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 9 1
4 بین الاقوامی معاہدے اَور اِسلامی اُصول : 10 3
5 کلمہ گو دو قسم کے ہیں : 11 3
6 کامل مومن کی علامت : 11 3
7 اَوّل دَرجہ میدانِ جہاد : 12 3
8 دو طرح کے ''مجاہد'' : 12 3
9 دو طرح کے ''مہاجر'' : 13 3
10 اللہ کے لیے محبت اَور نفرت کی وضاحت : 13 3
11 چند عملیات اَ ور وظائف جو ہر آدمی کو کرتے رہنا چاہیے 14 1
12 مسائلِ زکٰوة 17 1
13 صدقۂ فطر 23 12
14 رمضان المبارک کی فضیلت اَور تاریخی واقعات 25 1
15 ماہِ رمضان کی فضیلت و عظمت : 25 14
16 نزولِ قرآن : 26 14
17 جنگ ِ بدر : 26 14
18 فتح مکہ : 27 14
19 روزے کے فائدے : 27 14
20 روزہ دار پر اِنعامات ِ خداوندی : 28 14
21 روزہ نہ رکھنے پر وعید : 29 14
22 شب ِقدر کی دُعائ 30 14
23 رمضان المبارک ............ نیکیوں کا موسم 31 1
24 مسلمان کا اِمتیاز : 32 23
25 اِنسانیت کامعیار : 32 23
26 دینی سیزن : 33 23
27 ہر عبادت کے لیے سیزن : 36 23
28 سیزن دَر سیزن میں سیزن : 36 23
29 وفیات 37 1
30 عید کس کی ہے ؟ 38 1
31 قسط : ٢٣پردہ کے اَحکام 40 1
32 پردہ کس عمر سے ہونا مناسب ہے ؟ 40 31
33 بیاہی لڑکی کی بھی حفاظت بہت ضروری ہے : 40 31
34 پردہ کی حقیقت و صورت اَور پردہ کی رُوح : 41 31
35 آنکھوں کے زِنا کرنے اَور بدنگاہی کی حقیقت : 42 31
36 پردہ سے متعلق چند ضروری اَحکام و مسائل : 43 31
37 قسط : ١٩سیرت خُلفَا ئے راشد ین 48 1
38 عبادات : 48 37
39 گلدستۂ اَحادیث 54 1
40 تین قسم کے لوگوں کی آنکھیں جہنم کو نہیں دیکھیں گی : 54 39
41 تین شخصوں کی توہین کرنا منافق کا کام ہے : 54 39
42 چار چیزیں چار چیزوں سے سیر نہیں ہوتیں : 57 39
43 حضور علیہ السلام نے چار عمرے کیے تھے : 57 39
44 اَخبار الجامعہ 58 1
45 شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب کی کوئٹہ آمد : 61 44
Flag Counter