Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2013

اكستان

17 - 64
مسائلِ زکٰوة 
(  حضرت اَقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب رحمة اللہ علیہ  )
ہمارے ایک معزز دوست نے توجہ دِلائی کہ بہت سے اَصحابِ اِستطاعت لوگ زکٰوة کے مسائل سے ناواقف ہونے کی وجہ سے زکٰوة جیسے فریضہ کی اَدائیگی میں کوتاہی کرتے ہیں اَور اگر وہ مسائل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو آسان زبان میں مسائل نہیں ملتے اَورمشکل زبان جس میں عربی الفاظ آتے ہوں سمجھنے سے قاصررہتے ہیں اَور ایسے مضمون کو چھوڑ دیتے ہیں اِس لیے سہل زبان میں یہ کچھ مسائل دَرج کیے جارہے ہیںاگرکوئی صاحب زکٰوة کے اَورمسائل دَریافت کرنا چاہیں تو وہ بھی دَریافت کرلیں تاکہ یہ مجموعہ مختصر رسالہ کی صورت میں بھی طبع کرادیا جائے۔ (حامد میاں غفرلہ)
''جس شخص نے مال کی زکٰوة اَدا نہیں کی ، قیامت میںاُس کا مال ایک زہریلا اَژدہا بناکر اُس کے گلے میں ڈالا جائے گا جو اُس کو کاٹتارہے گا اَوریہ کہہ کر کاٹے گا کہ میں تیرا مال ہوںتیرا خزانہ ہوں۔ '' (الحدیث)
سوال   :  زکٰوة کی مذہبی نوعیت کیا ہے  ؟
جواب  :  زکٰوة فرض ہے، اِسلام کے بنیادی اَرکان میں شامل ہے، اِس کا منکر کافر ہے اَور اِس پر عمل نہ کرنے والا گنہگار ہے۔
سوال   :  کیا زکٰوة اَدا کرنے کے لیے نیت ضروری ہے   ؟
جواب  :  نیت ضروری ہے ورنہ زکٰوة اَدا نہ ہوگی ۔ 
سوال   :  زکٰوة کی شرح کیا ہے   ؟
جواب  :  زکٰوة کی شرح مالِ تجارت ، سونے اَورچاندی کا چالیسواں حصہ ہے یعنی سوروپے پر
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 9 1
4 بین الاقوامی معاہدے اَور اِسلامی اُصول : 10 3
5 کلمہ گو دو قسم کے ہیں : 11 3
6 کامل مومن کی علامت : 11 3
7 اَوّل دَرجہ میدانِ جہاد : 12 3
8 دو طرح کے ''مجاہد'' : 12 3
9 دو طرح کے ''مہاجر'' : 13 3
10 اللہ کے لیے محبت اَور نفرت کی وضاحت : 13 3
11 چند عملیات اَ ور وظائف جو ہر آدمی کو کرتے رہنا چاہیے 14 1
12 مسائلِ زکٰوة 17 1
13 صدقۂ فطر 23 12
14 رمضان المبارک کی فضیلت اَور تاریخی واقعات 25 1
15 ماہِ رمضان کی فضیلت و عظمت : 25 14
16 نزولِ قرآن : 26 14
17 جنگ ِ بدر : 26 14
18 فتح مکہ : 27 14
19 روزے کے فائدے : 27 14
20 روزہ دار پر اِنعامات ِ خداوندی : 28 14
21 روزہ نہ رکھنے پر وعید : 29 14
22 شب ِقدر کی دُعائ 30 14
23 رمضان المبارک ............ نیکیوں کا موسم 31 1
24 مسلمان کا اِمتیاز : 32 23
25 اِنسانیت کامعیار : 32 23
26 دینی سیزن : 33 23
27 ہر عبادت کے لیے سیزن : 36 23
28 سیزن دَر سیزن میں سیزن : 36 23
29 وفیات 37 1
30 عید کس کی ہے ؟ 38 1
31 قسط : ٢٣پردہ کے اَحکام 40 1
32 پردہ کس عمر سے ہونا مناسب ہے ؟ 40 31
33 بیاہی لڑکی کی بھی حفاظت بہت ضروری ہے : 40 31
34 پردہ کی حقیقت و صورت اَور پردہ کی رُوح : 41 31
35 آنکھوں کے زِنا کرنے اَور بدنگاہی کی حقیقت : 42 31
36 پردہ سے متعلق چند ضروری اَحکام و مسائل : 43 31
37 قسط : ١٩سیرت خُلفَا ئے راشد ین 48 1
38 عبادات : 48 37
39 گلدستۂ اَحادیث 54 1
40 تین قسم کے لوگوں کی آنکھیں جہنم کو نہیں دیکھیں گی : 54 39
41 تین شخصوں کی توہین کرنا منافق کا کام ہے : 54 39
42 چار چیزیں چار چیزوں سے سیر نہیں ہوتیں : 57 39
43 حضور علیہ السلام نے چار عمرے کیے تھے : 57 39
44 اَخبار الجامعہ 58 1
45 شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب کی کوئٹہ آمد : 61 44
Flag Counter