Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2013

اكستان

28 - 64
(٣)  روزہ دار کو عبادت میں لطف آتا ہے اَور طبیعت لگتی ہے۔
 (٤)  روزہ دار کو گناہوں سے بے رغبتی ہونے لگتی ہے، کیونکہ پیٹ خالی ہونے کی وجہ سے گناہوں کی قوت کمزور پڑجاتی ہے، نیکیوں کی طاقت اُبھرآتی ہے۔ اِنسان کاجب پیٹ بھرا ہوا ہوتا ہے  تو گناہوں کی طرف رغبت ہوتی ہے اَور بہت سی ایسی باتیں ہوجاتی ہیں جو دین و دُنیا کی ذلت و رُسوائی  کا سبب ہوتی ہیں۔ 
روزہ کی حالت میں مسکینوں پر رحم آتا ہے۔ بھوکے آدمی کو دیکھ کر دِل میں ہمدردی کے جذبات پیدا ہوتے ہیں۔
 جسمانی بیماریوں کے لیے بھی روزہ بہت مفید ہے خصوصاً بلغمی بیماریوں کے مریض کے لیے۔ 
خلاصہ یہ کہ روزہ کی مثال تریاق اَور دوا کی طرح ہے جس کے اِستعمال سے رُوحانی اَور جسمانی بیماریاں دُور ہوتی ہیں۔
روزہ دار پر اِنعامات ِ خداوندی  :
جناب رسول اللہ  ۖ  نے اَحادیث میں روزے داروں پر اِنعامات ِ خداوندی کو بڑی تفصیل سے بیان فرمایا ہے۔ چند حدیثوں کا خلاصہ پیش خدمت ہے  : 
(١)   ہر چیز کی زکوٰة ہے اَور جسم کی زکوٰة روزہ ہے۔(اِبن ماجہ) 
(٢)  روزہ دار کا سونا بھی عبادت ہے اَور اُس کا خاموش رہنا تسبیح (پڑھتے رہنے) کے برابر ہے، روزہ دار کی دُعا قبول ہوجاتی ہے، گناہ بخش دیے جاتے ہیں۔ (بیہقی)
(٣)  جنت کے ایک دروازے کا نام ''رَیّان'' ہے، قیامت کے دِن اِس سے صرف روزے دار داخل ہوں گے۔ روزے داروں کو آواز دی جائے گی کہ روزے دار کہاں ہیں ؟  اِس کے بعد وہ اُٹھیں گے اَور ''ریّان'' سے جنت میں داخل ہوجائیں گے پھر دروازہ بند کردیا جائے گا اَور کوئی اِس دروازہ سے داخل نہ ہوگا۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 9 1
4 بین الاقوامی معاہدے اَور اِسلامی اُصول : 10 3
5 کلمہ گو دو قسم کے ہیں : 11 3
6 کامل مومن کی علامت : 11 3
7 اَوّل دَرجہ میدانِ جہاد : 12 3
8 دو طرح کے ''مجاہد'' : 12 3
9 دو طرح کے ''مہاجر'' : 13 3
10 اللہ کے لیے محبت اَور نفرت کی وضاحت : 13 3
11 چند عملیات اَ ور وظائف جو ہر آدمی کو کرتے رہنا چاہیے 14 1
12 مسائلِ زکٰوة 17 1
13 صدقۂ فطر 23 12
14 رمضان المبارک کی فضیلت اَور تاریخی واقعات 25 1
15 ماہِ رمضان کی فضیلت و عظمت : 25 14
16 نزولِ قرآن : 26 14
17 جنگ ِ بدر : 26 14
18 فتح مکہ : 27 14
19 روزے کے فائدے : 27 14
20 روزہ دار پر اِنعامات ِ خداوندی : 28 14
21 روزہ نہ رکھنے پر وعید : 29 14
22 شب ِقدر کی دُعائ 30 14
23 رمضان المبارک ............ نیکیوں کا موسم 31 1
24 مسلمان کا اِمتیاز : 32 23
25 اِنسانیت کامعیار : 32 23
26 دینی سیزن : 33 23
27 ہر عبادت کے لیے سیزن : 36 23
28 سیزن دَر سیزن میں سیزن : 36 23
29 وفیات 37 1
30 عید کس کی ہے ؟ 38 1
31 قسط : ٢٣پردہ کے اَحکام 40 1
32 پردہ کس عمر سے ہونا مناسب ہے ؟ 40 31
33 بیاہی لڑکی کی بھی حفاظت بہت ضروری ہے : 40 31
34 پردہ کی حقیقت و صورت اَور پردہ کی رُوح : 41 31
35 آنکھوں کے زِنا کرنے اَور بدنگاہی کی حقیقت : 42 31
36 پردہ سے متعلق چند ضروری اَحکام و مسائل : 43 31
37 قسط : ١٩سیرت خُلفَا ئے راشد ین 48 1
38 عبادات : 48 37
39 گلدستۂ اَحادیث 54 1
40 تین قسم کے لوگوں کی آنکھیں جہنم کو نہیں دیکھیں گی : 54 39
41 تین شخصوں کی توہین کرنا منافق کا کام ہے : 54 39
42 چار چیزیں چار چیزوں سے سیر نہیں ہوتیں : 57 39
43 حضور علیہ السلام نے چار عمرے کیے تھے : 57 39
44 اَخبار الجامعہ 58 1
45 شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب کی کوئٹہ آمد : 61 44
Flag Counter