Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2013

اكستان

57 - 64
چار چیزیں چار چیزوں سے سیر نہیں ہوتیں  :
عَنْ عَائِشَةَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْھَا قَالَتْ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ  ۖ اَرْبَع لَا یَشْبَعْنَ مِنْ اَرْبَعٍ عَیْن مِنْ نَظَرٍ، وَاَرْض مِنْ مَطَرٍ، وَاُنْثٰی مِنْ ذَکَرٍ، وَعَالِم مِنْ عِلْمٍ ۔ (معجم الطبرانی اوسط ج٩  ص١٢٥  رقم ٨٢٦٢ ، مجمع الزوائد ج ١ ص ١٣٥) 
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہے کہ رسولِ اَکرم  ۖ  نے فرمایا : چار چیزیں چار چیزوںسے (کبھی) سیر نہیں ہوتیں  :  (١) آنکھ دیکھنے سے (٢)  زمین بارش سے (٣) مؤنث مذکر سے (٤)عالِم علم سے۔
حضور علیہ السلام نے چار عمرے کیے تھے  :
عَنْ قَتَادَةَ اَنَّ اَنَسًا رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ اَخْبَرَہ قَالَ اَعْتَمَرَّ رَسُوْلُ اللّٰہِ  ۖ  اَرْبَعَ عُمَرٍ کُلُّھُنَّ فِیْ ذِی الْقَعْدَةِ اِلَّا اَلَّتِیْ کَانَتْ مَعَ حُجَّتِہ، عُمْرَةً مِنَ الْحُدَیْبِیَّةِ  فِیْ ذِی الْقَعْدَةِ، وَعُمْرَةً مِنَ الْعَامِ الْمَقْبِلِ  فِیْ ذِی الْقَعْدَةِ، وَعُمْرَةً مِنَ الْجِعِرَّانَةِ حَیْثُ قَسَمَ عَنَائِمَ حُنَیْنٍ  فِیْ ذِی الْقَعْدَةِ وَعُمْرَةً مَعَ حُجَّتِہ۔ (بخاری شریف ج ١ ص ٥٩٧ باب الغزوة الحدیبیة ، مسلم شریف  ج ١ ص ٤٠٩  باب بیان عدد عمر النبی ۖ ، مشکوة ص ٢٢١ )    
حضرت قتادہ سے روایت ہے کہ حضرت اَنس رضی اللہ عنہ نے اُنہیں بتلایا کہ  رسولِ اَکرم  ۖ نے چار عمرے کیے تھے اَور سب ذیقعدہ میں کیے تھے سوائے اُس عمرے کے جو آپ نے اَپنے حج کے ساتھ کیا تھا (کہ اُس کا اِحرام تو ذیقعدہ  ہی میں باندھا گیا تھا لیکن اَفعالِ عمرہ ذی الحجہ میں اَدا کیے تھے) پہلا عمرہ حدیبیہ سے کیا ذیقعدہ میں، دُوسرا عمرہ اُس سے اَگلے سال ( ٧ھ میں ) کیاذیقعدہ میں، تیسرا عمرہ  جِعِرَّانَہْ  سے کیا جہاں آپ نے غزوۂ حنین میں حاصل ہونے والا مالِ غنیمت تقسیم کیا تھا یہ بھی کیاذیقعدہ میں، چوتھا عمرہ آپ نے اَپنے حج کے ساتھ کیا تھا۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 9 1
4 بین الاقوامی معاہدے اَور اِسلامی اُصول : 10 3
5 کلمہ گو دو قسم کے ہیں : 11 3
6 کامل مومن کی علامت : 11 3
7 اَوّل دَرجہ میدانِ جہاد : 12 3
8 دو طرح کے ''مجاہد'' : 12 3
9 دو طرح کے ''مہاجر'' : 13 3
10 اللہ کے لیے محبت اَور نفرت کی وضاحت : 13 3
11 چند عملیات اَ ور وظائف جو ہر آدمی کو کرتے رہنا چاہیے 14 1
12 مسائلِ زکٰوة 17 1
13 صدقۂ فطر 23 12
14 رمضان المبارک کی فضیلت اَور تاریخی واقعات 25 1
15 ماہِ رمضان کی فضیلت و عظمت : 25 14
16 نزولِ قرآن : 26 14
17 جنگ ِ بدر : 26 14
18 فتح مکہ : 27 14
19 روزے کے فائدے : 27 14
20 روزہ دار پر اِنعامات ِ خداوندی : 28 14
21 روزہ نہ رکھنے پر وعید : 29 14
22 شب ِقدر کی دُعائ 30 14
23 رمضان المبارک ............ نیکیوں کا موسم 31 1
24 مسلمان کا اِمتیاز : 32 23
25 اِنسانیت کامعیار : 32 23
26 دینی سیزن : 33 23
27 ہر عبادت کے لیے سیزن : 36 23
28 سیزن دَر سیزن میں سیزن : 36 23
29 وفیات 37 1
30 عید کس کی ہے ؟ 38 1
31 قسط : ٢٣پردہ کے اَحکام 40 1
32 پردہ کس عمر سے ہونا مناسب ہے ؟ 40 31
33 بیاہی لڑکی کی بھی حفاظت بہت ضروری ہے : 40 31
34 پردہ کی حقیقت و صورت اَور پردہ کی رُوح : 41 31
35 آنکھوں کے زِنا کرنے اَور بدنگاہی کی حقیقت : 42 31
36 پردہ سے متعلق چند ضروری اَحکام و مسائل : 43 31
37 قسط : ١٩سیرت خُلفَا ئے راشد ین 48 1
38 عبادات : 48 37
39 گلدستۂ اَحادیث 54 1
40 تین قسم کے لوگوں کی آنکھیں جہنم کو نہیں دیکھیں گی : 54 39
41 تین شخصوں کی توہین کرنا منافق کا کام ہے : 54 39
42 چار چیزیں چار چیزوں سے سیر نہیں ہوتیں : 57 39
43 حضور علیہ السلام نے چار عمرے کیے تھے : 57 39
44 اَخبار الجامعہ 58 1
45 شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب کی کوئٹہ آمد : 61 44
Flag Counter