Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2013

اكستان

30 - 64
دُوسری مرتبہ آمین اِس لیے کہی کہ جبرئیل علیہ السلام نے بد دُعا کی کہ'' وہ شخص ہلاک و برباد ہو جس کے سامنے آپ  ۖ  کا نام ِنامی آئے اَور دُرود نہ بھیجے''۔ 
تیسری مرتبہ آمین کہنے کی وجہ یہ یبان فرمائی کہ جبرئیل علیہ السلام نے اُس شخص کے لیے بد دُعا فرمائی کہ'' جس شخص کے ماں باپ  یا  اُن میں سے کوئی ایک بڑھاپے کو پہنچے پھر بھی اُنہوں نے اِس کو جنت میں داخل نہ کرایا''۔
آپ  ۖ  نے جبرئیل علیہ السلام کی بد دُعا پر تینوں مرتبہ آمین کہا۔ غور کریں بد دُعا کرنے والا جبرئیل علیہ السلام جیسا مقرب فرشتہ ہو اَور آمین خدا کی ایسی مقرب اَور برگزیدہ ہستی کی ہو تو ایسے شخص کی تباہی اَور بربادی میں کچھ شبہ ہوسکتا ہے  ؟  دُعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو ماہِ رمضان کے اِحترام اَور روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔ 
شب ِقدر کی دُعائ
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے عرض کیا یا رسول اللہ  ۖ  اگرمجھے معلوم ہو جائے کہ شب ِقدر کون سی ہے تو(اُس رات ) میں کیا دُعا کروں؟  آپ  ۖ  نے فرمایا (دُعا میں)یوں کہنا  :
 اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّیْ	 اے اللہ  !  تو معاف کرنے والا ہے معافی کو پسند فرماتا ہے لہٰذا مجھے معاف فرمادے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 9 1
4 بین الاقوامی معاہدے اَور اِسلامی اُصول : 10 3
5 کلمہ گو دو قسم کے ہیں : 11 3
6 کامل مومن کی علامت : 11 3
7 اَوّل دَرجہ میدانِ جہاد : 12 3
8 دو طرح کے ''مجاہد'' : 12 3
9 دو طرح کے ''مہاجر'' : 13 3
10 اللہ کے لیے محبت اَور نفرت کی وضاحت : 13 3
11 چند عملیات اَ ور وظائف جو ہر آدمی کو کرتے رہنا چاہیے 14 1
12 مسائلِ زکٰوة 17 1
13 صدقۂ فطر 23 12
14 رمضان المبارک کی فضیلت اَور تاریخی واقعات 25 1
15 ماہِ رمضان کی فضیلت و عظمت : 25 14
16 نزولِ قرآن : 26 14
17 جنگ ِ بدر : 26 14
18 فتح مکہ : 27 14
19 روزے کے فائدے : 27 14
20 روزہ دار پر اِنعامات ِ خداوندی : 28 14
21 روزہ نہ رکھنے پر وعید : 29 14
22 شب ِقدر کی دُعائ 30 14
23 رمضان المبارک ............ نیکیوں کا موسم 31 1
24 مسلمان کا اِمتیاز : 32 23
25 اِنسانیت کامعیار : 32 23
26 دینی سیزن : 33 23
27 ہر عبادت کے لیے سیزن : 36 23
28 سیزن دَر سیزن میں سیزن : 36 23
29 وفیات 37 1
30 عید کس کی ہے ؟ 38 1
31 قسط : ٢٣پردہ کے اَحکام 40 1
32 پردہ کس عمر سے ہونا مناسب ہے ؟ 40 31
33 بیاہی لڑکی کی بھی حفاظت بہت ضروری ہے : 40 31
34 پردہ کی حقیقت و صورت اَور پردہ کی رُوح : 41 31
35 آنکھوں کے زِنا کرنے اَور بدنگاہی کی حقیقت : 42 31
36 پردہ سے متعلق چند ضروری اَحکام و مسائل : 43 31
37 قسط : ١٩سیرت خُلفَا ئے راشد ین 48 1
38 عبادات : 48 37
39 گلدستۂ اَحادیث 54 1
40 تین قسم کے لوگوں کی آنکھیں جہنم کو نہیں دیکھیں گی : 54 39
41 تین شخصوں کی توہین کرنا منافق کا کام ہے : 54 39
42 چار چیزیں چار چیزوں سے سیر نہیں ہوتیں : 57 39
43 حضور علیہ السلام نے چار عمرے کیے تھے : 57 39
44 اَخبار الجامعہ 58 1
45 شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب کی کوئٹہ آمد : 61 44
Flag Counter