Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2013

اكستان

45 - 64
اگر تنہائی نہ ہو بلکہ دُوسری عورت موجود ہو مگر وہ بھی نامحرم تب بھی مرد کا اُس مکان میں ہونا جائز نہیں اَلبتہ اُس عورت کا کوئی محرم یا شوہر یا اُس مرد کی کوئی محرم عورت یا بیوی اُس مکان میں ہو تو مضائقہ نہیں۔ 
مسئلہ  :  جس عضو کا دیکھنا جائز ہے اَور چھونے میں شہوت کا اَندیشہ ہے تو دیکھنا جائز ہوگا اَور چھونا ناجائز ہوگا اَلبتہ علاج کی ضرورت سے مستثنیٰ ہے لیکن حتی الامکان اَپنے خیالات کو اِدھر اُدھر بانٹ دے دِل میں فاسد خیال نہ آنے دے۔ 
مسئلہ  :  مرد کا جوٹھا کھانا پینا نامحرم عورت کو اَور عورت کا جوٹھا کھانا پینا نامحرم مرد کو جبکہ لذت  کا اِحتمال ہو مکروہ ہے۔ 
مسئلہ  :  اگر نامحرم کا لباس وغیرہ دیکھ کر طبیعت میں میلان پیدا ہوتا ہے تو اُس کو بھی دیکھنا  حرام ہے۔ 
مسئلہ  :  جو لڑکی نابالغ ہو مگر اُس کی طرف مرد کو رغبت ہوتی ہو تو اُس کا حکم بالغہ عورت کی  طرح ہے۔ 
مسئلہ  :  جس طرح بری نیت سے نامحرم کی طرف نظر کرنا، اُس کی آواز سننا، اُس سے بولنا، اُس کو چھونا حرام ہے اِسی طرح اُس کا خیال دِل میں جمانا اَور اُس سے لذت لینا بھی حرام ہے اَور یہ قلب کا زِنا ہے۔ 
مسئلہ  :  اِسی طرح نامحرم کا ذکر کرنا  یا  ذکر سننا  یا  اُس کا فوٹو دیکھنا  یا  اُس سے خط و کتابت کرنا غرض جس ذریعہ سے فاسد خیالات پیدا ہوتے ہیں ،یہ سب حرام ہے۔ 
مسئلہ  :  جس طرح مرد کو اِجازت نہیں کہ نامحرم عورت کو بلاضرورت دیکھے اِسی عورت کو بھی جائز نہیں کہ بلا ضرورت نامحرم کو جھانکے پس اِس سے معلوم ہوا کہ یہ جو عورتوں کی عادت ہے کہ دُولہا کو  یا  بارات کو جھانک جھانک کر دیکھتی ہیں، یہ بری بات ہے۔ 
مسئلہ  :  اگر قابلہ یعنی بچہ جنانے والی کافر ہو زچہ (یعنی جس عورت کا بچہ ہونا ہے اُس ) کو اِس کے سامنے جس قدر بدن کھولنے کی ضرورت ہے اُس سے زائد کھولنا بھی جائز نہ ہوگا، اِس ملک کی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 9 1
4 بین الاقوامی معاہدے اَور اِسلامی اُصول : 10 3
5 کلمہ گو دو قسم کے ہیں : 11 3
6 کامل مومن کی علامت : 11 3
7 اَوّل دَرجہ میدانِ جہاد : 12 3
8 دو طرح کے ''مجاہد'' : 12 3
9 دو طرح کے ''مہاجر'' : 13 3
10 اللہ کے لیے محبت اَور نفرت کی وضاحت : 13 3
11 چند عملیات اَ ور وظائف جو ہر آدمی کو کرتے رہنا چاہیے 14 1
12 مسائلِ زکٰوة 17 1
13 صدقۂ فطر 23 12
14 رمضان المبارک کی فضیلت اَور تاریخی واقعات 25 1
15 ماہِ رمضان کی فضیلت و عظمت : 25 14
16 نزولِ قرآن : 26 14
17 جنگ ِ بدر : 26 14
18 فتح مکہ : 27 14
19 روزے کے فائدے : 27 14
20 روزہ دار پر اِنعامات ِ خداوندی : 28 14
21 روزہ نہ رکھنے پر وعید : 29 14
22 شب ِقدر کی دُعائ 30 14
23 رمضان المبارک ............ نیکیوں کا موسم 31 1
24 مسلمان کا اِمتیاز : 32 23
25 اِنسانیت کامعیار : 32 23
26 دینی سیزن : 33 23
27 ہر عبادت کے لیے سیزن : 36 23
28 سیزن دَر سیزن میں سیزن : 36 23
29 وفیات 37 1
30 عید کس کی ہے ؟ 38 1
31 قسط : ٢٣پردہ کے اَحکام 40 1
32 پردہ کس عمر سے ہونا مناسب ہے ؟ 40 31
33 بیاہی لڑکی کی بھی حفاظت بہت ضروری ہے : 40 31
34 پردہ کی حقیقت و صورت اَور پردہ کی رُوح : 41 31
35 آنکھوں کے زِنا کرنے اَور بدنگاہی کی حقیقت : 42 31
36 پردہ سے متعلق چند ضروری اَحکام و مسائل : 43 31
37 قسط : ١٩سیرت خُلفَا ئے راشد ین 48 1
38 عبادات : 48 37
39 گلدستۂ اَحادیث 54 1
40 تین قسم کے لوگوں کی آنکھیں جہنم کو نہیں دیکھیں گی : 54 39
41 تین شخصوں کی توہین کرنا منافق کا کام ہے : 54 39
42 چار چیزیں چار چیزوں سے سیر نہیں ہوتیں : 57 39
43 حضور علیہ السلام نے چار عمرے کیے تھے : 57 39
44 اَخبار الجامعہ 58 1
45 شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب کی کوئٹہ آمد : 61 44
Flag Counter