Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2013

¾اكستان Ù

17 - 64
شور ہونا شروع ہو گیا محلہ کے آدمی جمع ہو ئے شور کی آواز سن کر مرزا صاحب مسجد سے تشریف لے آئے ولا یتی مرید کو سمجھا بجھا کر لے گئے۔ 
(٧)  آپ نے اِرشاد فرمایا کہ ایک مرتبہ مرزاصاحب کے پاس دہلی کے بادشاہ سلامت تشریف لائے تھوڑی دیر بیٹھے، بادشاہ سلامت کو پیاس لگی اَور پانی مانگا ۔مرزا صاحب کے پاس اُس وقت کوئی خادم نہ تھا، فرمایا گھڑے میں سے پانی لے کر پی لیجئے ،بادشاہ نے پانی پیا اَور کٹورہ ترچھا رکھ کر ڈھک دیا تھوڑی دیر تک تو مرزا صاحب ترچھی نگاہوں سے دیکھتے رہے پھر خود اُٹھ کر کٹورے کو سیدھا  کر کے ڈھکا اَور بادشاہ صاحب سے فرمایا  :  آپ حکومت ہی کیا کرتے ہوں گے جبکہ آپ کو گھڑا ہی  ڈھکنا نہیں آتا۔
(٨)  درسِ بخاری شریف میں اِرشاد فرمایا کہ ایک دفعہ ایک عورت مرزا صاحب کی خدمت میں ایک رضائی لائی اَور ہدیہ کی، رات کو مرزا صاحب اُسی رضائی کو اَوڑھ کرسوئے ،صبح کو اُٹھ کر فرمایا آج رات بالکل نیند نہیں آئی اِس وجہ سے کہ رضائی میں نگندے سیدھے نہ تھے بلکہ بے ترتیب پڑے ہوئے تھے۔ 
(٩)  درسِ بخاری شریف میں اِرشاد فرمایا کہ سب لوگ بزرگی کے قائل آسانی سے ہوجاتے ہیں مگر بیوی نہیں ہوتی۔ ایک بزرگ صاحب نے ایک دِن یہ کیا کہ اَپنے مکان کے اُوپر سے اُڑتے ہوئے گزرے اَور شام کوجب گھر پہنچے توبیوی صاحبہ نے کہا کہ ایک آپ بزرگ بنتے ہیں اَور ایک بزرگ صاحب کو آج ہم نے دیکھا ہے کہ اُڑتے ہوئے جا رہے تھے ۔میاںصاحب نے غنیمت سمجھا اَور فرمایا کہ وہ میں ہی تھا ،بیوی صاحبہ نے فورًا ہی جواب دیا  :  اچھا جب ہی تِرچھے اُڑرہے تھے۔ 
(١٠)  بخاری شریف کے ختم کے موقع پر اِرشاد فرمایا کہ ایک مرتبہ ایک بارات میں باجا بج  رہا تھا اُس باجے کی آواز سن کر حضرت گنگوہی کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے ،کسی نے رونے کا سبب دَریافت کیا تو اِرشاد فرمایا میرے کانوں میں سنت کے خلاف باجے کی آواز آگئی، اِس کے بعد حضرت نے اِرشاد فرمایا  :  حضرت گنگوہی رحمة اللہ علیہ حضور علیہ الصلٰوة والسلام کے مزارِ مقدس کے خاکِ پاک
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 ( حمد باری تعالٰی ) 7 1
5 درس حديث 9 1
6 اللہ کو جھٹلانا : 9 5
7 اللہ کو گالی دینا : 9 5
8 سیکولراِزم اَور قادیانیت 11 1
9 اَنفَاسِ قدسیہ 13 1
10 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 13 9
11 حکایاتِ صالحین : 13 9
12 چراغِ محمد ۖ کی چند شعائیں یعنی ملفوظات شیخ الاسلام 13 9
13 پردہ کے اَحکام 22 1
14 نا محرم رشتہ دَاروں سے پردہ : 22 13
15 زینت و مواقعِ زینت کی تفصیل اَور اُن کا شرعی حکم : 22 13
16 آج کل کے خوبصورت برقعے : 23 13
17 ایک ہی گھر میں نامحرم رشتہ دَاروں کے ساتھ رہنا ہو تو پردہ کس طرح کیا جائے : 23 13
18 ضرورت کے وقت نامحرم کے سامنے آنے کا طریقہ : 24 13
19 پردہ کا لحاظ کرنے کی وجہ سے رشتہ دَاروں میں تعلقات کی خرابی کا شبہ : 24 13
20 جس کو ناجائز فعل سے اِطمینان ہو اُس کو بھی پردہ کرنا ضروری ہے : 26 13
21 پاک دامن اَور پاکیزہ دِل والوں سے پردہ : 26 13
22 پاک دامن اَور پاکیزہ دِل والوں سے پردہ : 26 13
23 قرآنیات 27 1
24 قسط : ١٧ سیرت خلفائے راشدین 28 1
25 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب 28 24
26 حضرت فاروقِ اَعظم کی خلافت : 28 24
27 عام اَخلاق وحالات : 29 24
29 الیکشن کے حوالے سے پاکستان کے علماء ِکرام اَور عوام الناس سے اَپیل 32 1
30 اِنتخابات میں ووٹ، ووٹراَور اُمیدوار کی شرعی حیثیت 33 1
31 ووٹ اَور ووٹر : 35 30
32 ضروری تنبیہ : 36 30
33 اِس حقیقت کو سامنے رکھیں تو اِس سے مندرجہ ذیل نتائج برآمد ہوتے ہیں : 38 30
36 قرآنِ مجید کی عظمت وحفاظت اَور رُوحانی برکات و سیاسی ثمرات 39 1
37 قرآن کی قانونی عظمت : 39 36
38 اِنسان کے لیے اِختیاری قانون : 40 36
39 قانون ساز قو ت میں مندرجہ ذیل اُمور کا پایا جانا ضروری ہے 40 36
40 فہم ِ اِنسانی میں عادت و خواہش کی دَخل اَندازی : 41 36
41 بقول علامہ اِقبال : 43 36
42 (١) سرولف لکھتا ہے : 43 36
43 (٢) ڈاکٹر مولیس فرانسیسی لکھتا ہے : 43 36
44 (٣) ڈاکٹر سموئیل لکھتا ہے : 43 36
45 (٤) جارج سیل لکھتا ہے : 43 36
46 (٥) ارمیکسوئل لکھتا ہے : 43 36
47 قرآن کی'' سیاسی'' عظمت : 44 36
48 سیاسی غلبہ کے آٹھ اَسباب : 44 36
49 گلدستۂ اَحادیث 47 1
50 تین چیزیں اللہ تعالیٰ نے اَپنے بندوں سے مخفی رکھی ہیں : 47 49
51 قرآنِ کریم سات حرفوں پر نازل کیا گیا ہے : 48 49
52 ماہِ رجب کے فضائل واَحکام 51 1
53 ماہِ رجب عظمت وفضیلت والا مہینہ : 51 52
54 رجب کی پہلی رات کی فضیلت : 52 52
55 ٢٢ رجب کے کونڈے : 53 52
56 ماہِ رجب میں روزے : 53 52
57 کونڈوں کی رسم کی شرعی حیثیت : 54 52
58 حضرت مولانا مفتی محمدتقی صاحب عثمانی مدظلہم فرماتے ہیں : 56 52
59 ٢٧ رجب کے منکرات اَور رسمیں : 58 52
60 ٢٧رجب اَور شب ِمعراج : 58 52
61 وفیات 62 1
62 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter