Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2013

اكستان

32 - 64
شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان ،مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی اَور مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق سکندر کی طرف سےالیکشن کے حوالے سے پاکستان کے علماء ِکرام اَور عوام الناس سے اَپیل
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ !
گذارش ہے کہ آنے والے اِنتخابات میں مذہبی جماعتوں میں عدم اِشتراک بلکہ بہت سے حلقوں میں باہمی محاذ آرائی کی جو کیفیت نظر آرہی ہے وہ اِنتہائی پریشان کن ہے اَور ملک کے مستقبل کے حوالے سے تشویش ناک ہے۔
عالمی اَور ملکی سیکولر حلقے پاکستان کے اِسلامی تشخص کو مجروح کرنے،دستور و قانون کی اِسلامی دفعات کو غیر مؤثر بنانے اَور سیکولر اَیجنڈے کو مسلط کرنے کے لیے جس طرح سرگرم عمل ہیں اُس کا تقاضا ہے کہ متفقہ لائحہ عمل اِختیار کریں اَور خاص طور پر الیکشن کے موقع پر سیکولر قوتوں کا مِل جل کر مقابلہ کریں۔ اِس لیے ملک بھر میں سنجیدہ علمائِ کرام اَور دینی اِداروں سے ہم اپیل کرتے ہیں کہ وہ فوری طور پر ضلعی سطح پرمِل بیٹھ کر اپنے اپنے ضلع کی صورتِ حال کا جائزہ لیں اَور کوشش کریں کہ اِنتخابات میں حصہ لینے والے دینی جماعتوں کے اُمیدواروں میں باہم تعاون و اِشتراک کی فضاء قائم ہو اَور جہاں بھی مذہبی جماعتوں کے اُمیدوار ایک دُوسرے کے مقابلے میں کھڑے ہیں اُن میں مفاہمت کا کردار اَدا کر کے کسی ایک اُمیدوار پر اِتفاق کرایا جائے۔وقت بہت کم ہے اِس لیے اِس کام کو ضلعی سطح پر اَور چند روز کے اَندر کرنے کی کوشش کی جائے اَور جہاں اِنتہائی ضرورت ہو وہاں اَکابر سے رابطہ کر کے اُن سے تعاون اَور رہنمائی کی دَرخواست کی جائے۔
اُمید ہے کہ اِس مکتوب کو پڑھنے والے سب حضرات اِس سلسلے میں اپنی ذمہ داری محسوس کرتے ہوئے ہر ممکن کردار اَدا کرنے کی کوشش کریں گے اَور اِس مکتوب کو زیادہ سے زیادہ پھیلانے کی محنت کریں گے۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 ( حمد باری تعالٰی ) 7 1
5 درس حديث 9 1
6 اللہ کو جھٹلانا : 9 5
7 اللہ کو گالی دینا : 9 5
8 سیکولراِزم اَور قادیانیت 11 1
9 اَنفَاسِ قدسیہ 13 1
10 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 13 9
11 حکایاتِ صالحین : 13 9
12 چراغِ محمد ۖ کی چند شعائیں یعنی ملفوظات شیخ الاسلام 13 9
13 پردہ کے اَحکام 22 1
14 نا محرم رشتہ دَاروں سے پردہ : 22 13
15 زینت و مواقعِ زینت کی تفصیل اَور اُن کا شرعی حکم : 22 13
16 آج کل کے خوبصورت برقعے : 23 13
17 ایک ہی گھر میں نامحرم رشتہ دَاروں کے ساتھ رہنا ہو تو پردہ کس طرح کیا جائے : 23 13
18 ضرورت کے وقت نامحرم کے سامنے آنے کا طریقہ : 24 13
19 پردہ کا لحاظ کرنے کی وجہ سے رشتہ دَاروں میں تعلقات کی خرابی کا شبہ : 24 13
20 جس کو ناجائز فعل سے اِطمینان ہو اُس کو بھی پردہ کرنا ضروری ہے : 26 13
21 پاک دامن اَور پاکیزہ دِل والوں سے پردہ : 26 13
22 پاک دامن اَور پاکیزہ دِل والوں سے پردہ : 26 13
23 قرآنیات 27 1
24 قسط : ١٧ سیرت خلفائے راشدین 28 1
25 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب 28 24
26 حضرت فاروقِ اَعظم کی خلافت : 28 24
27 عام اَخلاق وحالات : 29 24
29 الیکشن کے حوالے سے پاکستان کے علماء ِکرام اَور عوام الناس سے اَپیل 32 1
30 اِنتخابات میں ووٹ، ووٹراَور اُمیدوار کی شرعی حیثیت 33 1
31 ووٹ اَور ووٹر : 35 30
32 ضروری تنبیہ : 36 30
33 اِس حقیقت کو سامنے رکھیں تو اِس سے مندرجہ ذیل نتائج برآمد ہوتے ہیں : 38 30
36 قرآنِ مجید کی عظمت وحفاظت اَور رُوحانی برکات و سیاسی ثمرات 39 1
37 قرآن کی قانونی عظمت : 39 36
38 اِنسان کے لیے اِختیاری قانون : 40 36
39 قانون ساز قو ت میں مندرجہ ذیل اُمور کا پایا جانا ضروری ہے 40 36
40 فہم ِ اِنسانی میں عادت و خواہش کی دَخل اَندازی : 41 36
41 بقول علامہ اِقبال : 43 36
42 (١) سرولف لکھتا ہے : 43 36
43 (٢) ڈاکٹر مولیس فرانسیسی لکھتا ہے : 43 36
44 (٣) ڈاکٹر سموئیل لکھتا ہے : 43 36
45 (٤) جارج سیل لکھتا ہے : 43 36
46 (٥) ارمیکسوئل لکھتا ہے : 43 36
47 قرآن کی'' سیاسی'' عظمت : 44 36
48 سیاسی غلبہ کے آٹھ اَسباب : 44 36
49 گلدستۂ اَحادیث 47 1
50 تین چیزیں اللہ تعالیٰ نے اَپنے بندوں سے مخفی رکھی ہیں : 47 49
51 قرآنِ کریم سات حرفوں پر نازل کیا گیا ہے : 48 49
52 ماہِ رجب کے فضائل واَحکام 51 1
53 ماہِ رجب عظمت وفضیلت والا مہینہ : 51 52
54 رجب کی پہلی رات کی فضیلت : 52 52
55 ٢٢ رجب کے کونڈے : 53 52
56 ماہِ رجب میں روزے : 53 52
57 کونڈوں کی رسم کی شرعی حیثیت : 54 52
58 حضرت مولانا مفتی محمدتقی صاحب عثمانی مدظلہم فرماتے ہیں : 56 52
59 ٢٧ رجب کے منکرات اَور رسمیں : 58 52
60 ٢٧رجب اَور شب ِمعراج : 58 52
61 وفیات 62 1
62 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter