Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2013

اكستان

47 - 64
گلدستۂ اَحادیث 
(  حضرت مولانا نعیم الدین صاحب ،اُستاذ الحدیث جامعہ مدنیہ لاہور  ) 
تین چیزیں اللہ تعالیٰ نے اَپنے بندوں سے مخفی رکھی ہیں  : 
عَنْ اَبِیْ مَالِکِ الْاَشْعَرِیِّ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ  ۖ  ثَلَاثُ خِلَالٍ غَیَّبْتُھُنَّ عَنْ عِبَادِیْ لَوْ رَاٰ ھُنَّ مَا عَمِلَ سُوْئً ا اَبَدًا لَوْ کَشَفْتُ غِطَائِیْ فَرَاٰنِیْ حَتّٰی لَیَسْتَیْقِنَ وَیَعْلَمَ کَیْفَ اَفْعَلُ بِخَلْقِیْ اِذَا اَمِتُّھُمْ وَقَبَضْتُ السَّمٰوٰتِ بِیَدِیْ، ثُمَّ قَبَضْتُ الْاَرْضَ وَالْاَرْضِیْنَ ثُمَّ قُلْتُ اَنَا الْمَلِکُ مَنْ ذَا الَّذِیْ لَہُ الْمُلْکُ دُوْنِیْ، ثُمَّ اُرِیْھِمُ الْجَنَّةَ وَمَا اَعْدَدْتُّ لَھُمْ فِیْھَا مِنْ کُلِّ خَیْرٍ، فَیَسْتَیْقِنُوْنَھَا وَاُرِیْھِمُ النَّارَ وَمَا اَعْدَدْتُّ لَھُمْ مِّنْ کُلِّ شَرٍّ فَیَسْتَیْقِنُوْنَھَا، وَلٰکِنْ عَمَدًا غَیَّبْتُ ذَالِکَ عَنْھُمْ   لِاَعْلَمَ کَیْفَ یَعْمَلُوْنَ وَقَدْ بَیَّنْتُ لَھُمْ ۔
 (مُعجم طبرانی کبیر ج٣  ص ٢٩٤  رقم الحدیث ٣٤٤٧ )
''حضرت اَبو مالک اَشعری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسولِ اَکرم  ۖ  نے فرمایا (اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ) تین چیزیں ایسی ہیں جو میں نے اَپنے بندوں    ( کی نگاہوں) سے پوشیدہ کردی ہیں اَگر وہ اُنہیں دیکھ لیتے تو کبھی کوئی برا کام نہ کرتے، (پہلی چیز تو یہ ہے کہ) اَگر میں اَپنی ذات سے پردہ ہٹا دیتا اَور میرے بندے مجھے دیکھ کر یقین کر لیتے اَور یہ جان لیتے کہ میں اَپنی مخلوق کو موت دے کر اُن کے ساتھ کیا کروں گا پھر آسمان و زمین کو اپنی مٹھی میںلے کر کہوں گا کہ میں ہوں بادشاہ، میرے علاوہ کون ہے جسے( آج) بادشاہت حاصل ہو (دُوسری چیز یہ ہے کہ ) میں اُنہیں جنت اَور جنت میں جو نعمتیں میں نے اُن کے لیے تیاری کی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 ( حمد باری تعالٰی ) 7 1
5 درس حديث 9 1
6 اللہ کو جھٹلانا : 9 5
7 اللہ کو گالی دینا : 9 5
8 سیکولراِزم اَور قادیانیت 11 1
9 اَنفَاسِ قدسیہ 13 1
10 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 13 9
11 حکایاتِ صالحین : 13 9
12 چراغِ محمد ۖ کی چند شعائیں یعنی ملفوظات شیخ الاسلام 13 9
13 پردہ کے اَحکام 22 1
14 نا محرم رشتہ دَاروں سے پردہ : 22 13
15 زینت و مواقعِ زینت کی تفصیل اَور اُن کا شرعی حکم : 22 13
16 آج کل کے خوبصورت برقعے : 23 13
17 ایک ہی گھر میں نامحرم رشتہ دَاروں کے ساتھ رہنا ہو تو پردہ کس طرح کیا جائے : 23 13
18 ضرورت کے وقت نامحرم کے سامنے آنے کا طریقہ : 24 13
19 پردہ کا لحاظ کرنے کی وجہ سے رشتہ دَاروں میں تعلقات کی خرابی کا شبہ : 24 13
20 جس کو ناجائز فعل سے اِطمینان ہو اُس کو بھی پردہ کرنا ضروری ہے : 26 13
21 پاک دامن اَور پاکیزہ دِل والوں سے پردہ : 26 13
22 پاک دامن اَور پاکیزہ دِل والوں سے پردہ : 26 13
23 قرآنیات 27 1
24 قسط : ١٧ سیرت خلفائے راشدین 28 1
25 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب 28 24
26 حضرت فاروقِ اَعظم کی خلافت : 28 24
27 عام اَخلاق وحالات : 29 24
29 الیکشن کے حوالے سے پاکستان کے علماء ِکرام اَور عوام الناس سے اَپیل 32 1
30 اِنتخابات میں ووٹ، ووٹراَور اُمیدوار کی شرعی حیثیت 33 1
31 ووٹ اَور ووٹر : 35 30
32 ضروری تنبیہ : 36 30
33 اِس حقیقت کو سامنے رکھیں تو اِس سے مندرجہ ذیل نتائج برآمد ہوتے ہیں : 38 30
36 قرآنِ مجید کی عظمت وحفاظت اَور رُوحانی برکات و سیاسی ثمرات 39 1
37 قرآن کی قانونی عظمت : 39 36
38 اِنسان کے لیے اِختیاری قانون : 40 36
39 قانون ساز قو ت میں مندرجہ ذیل اُمور کا پایا جانا ضروری ہے 40 36
40 فہم ِ اِنسانی میں عادت و خواہش کی دَخل اَندازی : 41 36
41 بقول علامہ اِقبال : 43 36
42 (١) سرولف لکھتا ہے : 43 36
43 (٢) ڈاکٹر مولیس فرانسیسی لکھتا ہے : 43 36
44 (٣) ڈاکٹر سموئیل لکھتا ہے : 43 36
45 (٤) جارج سیل لکھتا ہے : 43 36
46 (٥) ارمیکسوئل لکھتا ہے : 43 36
47 قرآن کی'' سیاسی'' عظمت : 44 36
48 سیاسی غلبہ کے آٹھ اَسباب : 44 36
49 گلدستۂ اَحادیث 47 1
50 تین چیزیں اللہ تعالیٰ نے اَپنے بندوں سے مخفی رکھی ہیں : 47 49
51 قرآنِ کریم سات حرفوں پر نازل کیا گیا ہے : 48 49
52 ماہِ رجب کے فضائل واَحکام 51 1
53 ماہِ رجب عظمت وفضیلت والا مہینہ : 51 52
54 رجب کی پہلی رات کی فضیلت : 52 52
55 ٢٢ رجب کے کونڈے : 53 52
56 ماہِ رجب میں روزے : 53 52
57 کونڈوں کی رسم کی شرعی حیثیت : 54 52
58 حضرت مولانا مفتی محمدتقی صاحب عثمانی مدظلہم فرماتے ہیں : 56 52
59 ٢٧ رجب کے منکرات اَور رسمیں : 58 52
60 ٢٧رجب اَور شب ِمعراج : 58 52
61 وفیات 62 1
62 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter