ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2013 |
اكستان |
|
اَب بتلائیے کہ کس کا منہ ہے جو کہے کہ میرا نفس پاک ہے مجھ کو برا وَسوسہ نہیں آتا اَور اگر کسی کو ایسا اِتفاق ہوتا ہے تووہ عارضی حالت ہے چنانچہ بعض بزرگوں کو بھی اِس میں دھوکا ہوا ہے کہ اُنہوں نے جب دیکھا کہ ہمارا نفس مُزَکّٰی (پاک و صاف) ہو گیا ہے اِس لیے اُنہوں نے غیر محرم سے اِختلاط (میل جول وبے پرد گی) میں کوئی باک (لحاظ) نہیں رکھا اَور پھر کسی فتنہ میں مبتلا ہوگئے خواہ وہ فتنہ دِل ہی کا ہو اَور یہ کار گزاری (سازش) شیطان کی ہے کہ اِس ترکیب سے کہاں سے کہاں تک لا یا ، اِسی واسطے حق تعالیٰ نے پہلے یہ تدبیر بتلائی کہ نگاہ نیچی رکھو۔ (اَشرف الجواب ص ٥٧٥) ۔(جاری ہے) مجموعہ مقالاتِ حامدیہ قرآنیات عالمِ ربانی محدثِ کبیرحضرت مولانا سیّد حامد میاں صاحب رحمة اللہ علیہ بانی جامعہ مدنیہ جدید و خانقاہِ حامدیہ اَمیر مرکزیہ جمعیت علمائے اِسلام نظرثانی و عنوانات شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب مدظلہم باہتمام خانقاہِ حامدیہ ١٩کلو میٹر رائیونڈ روڈ لاہور حضرت اَقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب کے '' مجموعہ مقالاتِ حامدیہ ' ' کا پہلا حصہ جو ''قرآنیات''سے متعلق ہے شائع ہو کر مارکیٹ میں آچکا ہے،رعایتی قیمت : ٨٠ روپے ( رابطہ نمبر :0333-4249-302 )