Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2013

اكستان

63 - 64
اَخبار الجامعہ 
(  جامعہ مدنیہ جدید  محمد آباد  رائیونڈ روڈ  لاہور  )
٢ اپریل کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب جامعہ کے فاضل مولانا عقیل صاحب کی دعوت پر حفظِ قرآن کے اِختتامی پرو گرام میں شرکت کے لیے سید پور تشریف لے گئے جہاں آپ نے بچوں میں حفظ قرآن کے اِنعامات تقسیم فرمائے اَور قرآنِ مجید کی اہمیت اَور فضیلت پر بیان فرمایا، بعد اَزاں چند منٹ کے لیے حضرت، شہید مولانا سعید صاحب کے گھر تشریف لے گئے۔ 
١٣ اپریل بروز ہفتہ شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب مولانا محسن گلزار صاحب کی دعوت پر مدرسہ کی اِفتتاحی تقریب میں گجو متہ تشریف لے گئے جہاں آپ نے علم ِ دین کی اہمیت و فضیلت پر  تقریر فرمائی، بعداَزاںآپ ختم ِ نبوت کی دعوت پر ٹاؤن شپ تشریف لے گئے جہاں آپ نے تحفظ ختم ِ نبوت اَور ردِّ قادیانیت کورس کے شرکاء سے بیان فرمایا۔ 
١٧ اپریل کوشیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب بھائی محمد اِقبال صاحب کی خصوصی دعوت پر سیرت کے جلسہ میں شرکت کے لیے اَوکاڑہ کے مضافات میں تشریف لے گئے جہاں آپ نے سیرت کے موضوع پر بیان فرمایا،قبل اَزیں جامعہ مدنیہ جدید کے شعبۂ بر قیات کے مُشرِف مولانا شاہد صاحب کی خواہش پر اُن کے گاؤں تشریف لے گئے جہاںآپ نے اہلِ علاقہ سے علماء کی عظمت اَور علم کی اہمیت پر مختصر  بیان فرمایا۔
٢١ اپریل کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب مجلس یاد گار ِشیخ الاسلام پاکستان لاہور کے زیر اہتمام ہونے والے دُوسرے شیخ الاسلام   سیمینار میں شرکت کی غرض ہمدرد ہال لاہور تشریف لے گئے جہاں آپ نے'' حضرت مدنی   کی سیاسی خدمات ''کے موضوع پر بیان فرمایا۔ 
٢٢ اپریل کو حضرت اَقدس مولانا ڈاکٹر مفتی محمدعبدالحلیم صاحب چشتی دامت برکاتہم جامعہ جدید تشریف لائے اَور طلباء سے خطاب فرمایا۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 ( حمد باری تعالٰی ) 7 1
5 درس حديث 9 1
6 اللہ کو جھٹلانا : 9 5
7 اللہ کو گالی دینا : 9 5
8 سیکولراِزم اَور قادیانیت 11 1
9 اَنفَاسِ قدسیہ 13 1
10 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 13 9
11 حکایاتِ صالحین : 13 9
12 چراغِ محمد ۖ کی چند شعائیں یعنی ملفوظات شیخ الاسلام 13 9
13 پردہ کے اَحکام 22 1
14 نا محرم رشتہ دَاروں سے پردہ : 22 13
15 زینت و مواقعِ زینت کی تفصیل اَور اُن کا شرعی حکم : 22 13
16 آج کل کے خوبصورت برقعے : 23 13
17 ایک ہی گھر میں نامحرم رشتہ دَاروں کے ساتھ رہنا ہو تو پردہ کس طرح کیا جائے : 23 13
18 ضرورت کے وقت نامحرم کے سامنے آنے کا طریقہ : 24 13
19 پردہ کا لحاظ کرنے کی وجہ سے رشتہ دَاروں میں تعلقات کی خرابی کا شبہ : 24 13
20 جس کو ناجائز فعل سے اِطمینان ہو اُس کو بھی پردہ کرنا ضروری ہے : 26 13
21 پاک دامن اَور پاکیزہ دِل والوں سے پردہ : 26 13
22 پاک دامن اَور پاکیزہ دِل والوں سے پردہ : 26 13
23 قرآنیات 27 1
24 قسط : ١٧ سیرت خلفائے راشدین 28 1
25 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب 28 24
26 حضرت فاروقِ اَعظم کی خلافت : 28 24
27 عام اَخلاق وحالات : 29 24
29 الیکشن کے حوالے سے پاکستان کے علماء ِکرام اَور عوام الناس سے اَپیل 32 1
30 اِنتخابات میں ووٹ، ووٹراَور اُمیدوار کی شرعی حیثیت 33 1
31 ووٹ اَور ووٹر : 35 30
32 ضروری تنبیہ : 36 30
33 اِس حقیقت کو سامنے رکھیں تو اِس سے مندرجہ ذیل نتائج برآمد ہوتے ہیں : 38 30
36 قرآنِ مجید کی عظمت وحفاظت اَور رُوحانی برکات و سیاسی ثمرات 39 1
37 قرآن کی قانونی عظمت : 39 36
38 اِنسان کے لیے اِختیاری قانون : 40 36
39 قانون ساز قو ت میں مندرجہ ذیل اُمور کا پایا جانا ضروری ہے 40 36
40 فہم ِ اِنسانی میں عادت و خواہش کی دَخل اَندازی : 41 36
41 بقول علامہ اِقبال : 43 36
42 (١) سرولف لکھتا ہے : 43 36
43 (٢) ڈاکٹر مولیس فرانسیسی لکھتا ہے : 43 36
44 (٣) ڈاکٹر سموئیل لکھتا ہے : 43 36
45 (٤) جارج سیل لکھتا ہے : 43 36
46 (٥) ارمیکسوئل لکھتا ہے : 43 36
47 قرآن کی'' سیاسی'' عظمت : 44 36
48 سیاسی غلبہ کے آٹھ اَسباب : 44 36
49 گلدستۂ اَحادیث 47 1
50 تین چیزیں اللہ تعالیٰ نے اَپنے بندوں سے مخفی رکھی ہیں : 47 49
51 قرآنِ کریم سات حرفوں پر نازل کیا گیا ہے : 48 49
52 ماہِ رجب کے فضائل واَحکام 51 1
53 ماہِ رجب عظمت وفضیلت والا مہینہ : 51 52
54 رجب کی پہلی رات کی فضیلت : 52 52
55 ٢٢ رجب کے کونڈے : 53 52
56 ماہِ رجب میں روزے : 53 52
57 کونڈوں کی رسم کی شرعی حیثیت : 54 52
58 حضرت مولانا مفتی محمدتقی صاحب عثمانی مدظلہم فرماتے ہیں : 56 52
59 ٢٧ رجب کے منکرات اَور رسمیں : 58 52
60 ٢٧رجب اَور شب ِمعراج : 58 52
61 وفیات 62 1
62 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter