Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2013

اكستان

53 - 64
علماء کی ایک بڑی تعداد کا رُجحان بھی اِسی رائے کی طرف معلوم ہوتا ہے اَوراُنہوں نے اِس  رائے کو اِختیار کیا ہے۔ (دیکھیے عمدة القاری ٤/٢٢٥، مرقاة المفاتیح٣/٢٠٦، بذل المجھود ٢/٣٦٦،  معارف السنن ٤/٢٧٨، بحرالرائق ٢/٥٢، شامی ١/٤٦١،اعلاء السنن ٧/٤٢، معارف الحدیث ٣/٣٦٥)
اِستخارہ میں خواب دیکھنا ضروری نہیں ، اگر کسی کو خواب آجائے تو یہ اُس کے قلبی رُجحان کے لیے مددگار ثابت ہوگا چنانچہ مشائخ اِس سلسلہ میں کہتے ہیں کہ اگر کوئی خواب میں سفید  یا  سبزرنگ کی چیز دیکھ لے تو اِس کا مطلب یہ ہوگا کہ اِس معاملہ میں خیر ہے اَور اگر کالا  یا  سرخ رنگ دیکھ لے تو اِس کے لیے مناسب یہ ہے کہ اِس کام سے اِجتناب اَورپرہیز کرے۔ (معارف السنن  ٤/٢٧٨)
اِستخارہ کن اُمور میں کیا جائے  ؟
اِستخارہ ایسے معاملوں میں کیا جائے گا جس کے مفید اَوردرست پہلو سے اِنسان واقف نہ ہو ، اگر وہ معاملہ ایسا ہو جس کی بھلائی سے اِنسان واقف ہو جیسے عبادت اَوردیگر اَحکامِ شرعیہ  یا  پھر اُس کی برائی اُس پر واضح ہو مثلاً گناہ کے کام اَور منکرات تو اِن اُمور میں اِستخارہ کی حاجت ہے ہی نہیں کیونکہ  صحیح  یا  غلط تو واضح اَور ظاہر ہے، اِستخارہ جائز اَورمباح چیزوں میں کیا جائے گا نیز ایسے واجبات میں بھی کیا جا سکتا ہے جس میں وقت اَور کیفیت کی کوئی قید نہ ہو، تو اُن کے وقت اَور کیفیت کے سلسلہ میں اِستخارہ کیا جاسکتاہے۔ (حاشیہ الطحطاوی علی مراقی الفلاح  ص٣٩٨)
دُوسری بات یہ ہے کہ ہر جائز اَورمباح کام میں بھی اِستخارہ نہیں کیا جائے گا بلکہ ایسے اُمور میں اِستخارہ کیا جائے گا جو کبھی کبھار پیش آتے ہیں اَور جس کے لیے اہتمام بھی کیا جاتا ہو جیسے سفر ،نکاح وغیرہ  لیکن ایسے اُمور کا جو ہمیشہ لاحق رہتے ہوں اَوراُن کے لیے کوئی اہتمام بھی نہ کیا جاتا ہو مثلاًعادةً کھانے اَورپینے کی چیزیں تواِن اُمور میں اِستخارہ نہیں کیا جائے گا۔ المراد بالأمرما یعتنی بشانہ ویندر وجودہ ۔( بذل المجہود شرح ابی داؤد ٢/٣٦٦) ۔
نماز اِستخارہ کن اَوقات میں پڑھی جائے  ؟
اَحادیث ِشریفہ میں نمازِ اِستخارہ کے لیے کوئی خاص وقت وارِد نہیں ہوا لہٰذا نماز ِاستخارہ اُن
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 شادی بیاہ کا عمل 3 53
3 اللہ کسی چیز کا پابند نہیں : 9 53
4 پھر ''واجب '' کا مطلب ؟ : 9 53
5 صرف عقل پر اِنحصار گمراہی ہے : 9 53
6 صحابہ کی کرامت : 10 53
7 ''کرامت'' اَور ''اِستدراج'' میں فرق : 10 53
8 سرسیّد عالِم تھے مگر گمراہ ہوگئے : 10 53
9 اہلِ سنت کا عقیدہ : 12 53
10 اللہ کے منکر مادّہ پرستوں کے دلائل میں ٹکراؤ ہے : 13 53
11 کمیونسٹوں کے دلائل خود اُن کے خلاف پڑتے ہیں : 14 53
12 ''مُرجیہ'' ایک گمراہ فرقہ : 15 53
13 صحیح عقیدہ : 15 53
14 علمی مضامین سلسلہ نمبر٦١ 17 1
15 جہاد کی اِبتداء ،مقاصد ِجہاداَور اُس کی غایت ''جنگ '' اَور ''جہاد ''میں فرق 17 1
16 ''جہاد'' کی اِبتداء : 18 15
17 قسط : ٣٤اَنفَاسِ قدسیہ قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 25 1
18 متفرقات : 25 17
19 قسط : ٢٠ پردہ کے اَحکام 31 1
20 تنہائی میں اپنی ذات سے پردہ : 31 19
21 تصویر کی طرف دیکھنا : 31 19
22 ناجائز تصویر اَور فوٹو سے پردہ : 32 19
23 فقہاء کی اِحتیاط اَور چند اہم مسائل : 32 19
24 نامحرم کا جھوٹا کھانے کا حکم : 32 19
25 دِل و دماغ کا پردہ : 33 19
26 قسط : ١٦ سیرت خلفائے راشدین 34 1
27 متفرق واقعات : 34 26
28 قسط : ٢ قرآنِ مجید کی عظمت وحفاظت اَور رُوحانی برکات و سیاسی ثمرات 37 1
29 الفاظ کی حفاظت : 37 28
30 طرزِ تلفظ اَور نہجِ قراء ت کی حفاظت : 38 28
31 معنوی حفاظت یعنی مطالب ِقرآن کی محفوظیت : 38 28
32 عملی حفاظت ِقرآن : 38 28
33 توضیحی مثال : 39 28
34 قرآن کی بلاغی عظمت : 40 28
35 گلدستۂ اَحادیث 43 1
36 سعادت و شقاوت کی تین چیزیں : 43 35
37 چار چیزیں جو اللہ تعالیٰ نے اَپنے دست ِ قدرت سے خود بنائی ہیں : 44 35
38 تین دِن سے کم میں قرآنِ کریم ختم کرنے سے قرآن کا فہم حاصل نہیں ہوتا : 44 35
39 اِستخارہ ....... متعلقات و مسائل 48 1
40 اِستخارہ کی حکمت : 49 39
41 اِستخارہ کی فضیلت : 49 39
42 اِستخارہ کا مسنون طریقہ : 50 39
43 اِستخارہ کا نتیجہ : 52 39
44 اِستخارہ میں تکرار : 54 39
45 نتیجہ ٔ اِستخارہ کا شرعی حکم : 54 39
46 کسی شخص کا دُوسرے کے لیے اِستخارہ کرنا : 55 39
47 بقیہ : اَنفاس ِ قدسیہ 57 1
48 تقریظ و تنقید 58 1
50 بقیہ : قرآنِ مجید کی عظمت و حفاظت 61 28
51 اَخبار الجامعہ 62 1
52 وفیات 63 1
53 64 1
Flag Counter