Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2013

اكستان

51 - 64
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْتَخِیْرُکَ بِعِلْمِکَ وَاسْتَقْدِرُکَ بِقُدْرَتِکَ وَاَسْئَلُکَ مِنْ فَضْلِکَ الْعَظِیْمِ  فَاِنَّکَ تَقْدِرُ وَلَااَقْدِرُ وَتَعْلَمُ وَلَا اَعْلَمُ وَاَنْتَ عَلَّامُ الْغُیُوْبِ ، اَللّٰھُمَّ اِنْ کُنْتَ تَعْلَمُ اَنَّ ھٰذَا الْاَمْرَ خَےْر لِّیْ فِیْ دِےْنِیْ وَمَعَاشِیْ وَعَاقِبَةِ اَمْرِیْ فَاقْدِرْہُ لِیْ ویَسِّرْہُ لِیْ ثُمَّ بَارِکْ لِیْ فِیْہِ وَاِنْ کُنْتَ تَعْلَمُ اَنَّ ھٰذَا الْاَمْرَشَرّلِّیْ فِیْ دِےْنِیْ وَمَعَاشِیْ وَعَاقِبَةِ اَمْرِیْ فَاَصْرِفْہُ عَنِّیْ وَاَصْرِفْنِیْ عَنْہُ وَقَدِّرْ لِیَ الْخَیْرَ حَیْثُ کَانَ ثُمَّ اَرْضِنِیْ بِہ ۔( بخاری شریف  رقم الحدیث ١١٦٢ )
''یا اللہ  !  میں آپ سے خیر چاہتا ہوں بوجہ آپ کے علم کے اَور قدرت طلب کرتا ہوںآپ سے بوجہ آپ کی قدرت کے اَور مانگتا ہوں میںآپ سے آپ کے بڑے فضل میں سے کیونکہ آپ قادر ہیں اَورمیں عاجز ہوں اَور آپ عالم ہیںاَور میں جاہل ہوں اَورآپ علام الغیوب ہیں۔ یا اللہ  !  اگر آپ کے علم میں یہ کام بہتر ہے میرے لیے دین میں اَورمیری معاش میں اَور میرے اَنجامِ کار میں توتجویز کردیجیے اَور آسان کردیجیے اِس کو میرے لیے پھربرکت دیجیے میرے لیے اِس میں۔ اَور اگر آپ کے علم میں ہو کہ یہ کام برا ہے میرے لیے میرے دین میں اَور معاش اَور میرے اَنجامِ کار میںتو ہٹا دیجیے اِس کو مجھ سے اَورہٹا دیجیے مجھ کو اِس سے اَورنصیب کردیجیے مجھ کو بھلائی جہاں کہیں بھی ہو پھر راضی رکھیے مجھ کو اُس پر۔ ''
جب '' ھٰذَا الْاَمْرَ '' پرپہنچے تو جس کام کے لیے اِستخارہ کررہا ہے اُس کا خیال کرے۔
فقہاء ومحدثین فرماتے ہیں کہ اِستخارہ کی دُعا پوری کرنے کے بعد قبلہ رُخ ہوکر باوضو سوجائے (شامی ١/٣٧١)علامہ نووی اَوراِمام غزالی   نے پہلی رکعت میں سورةالکافرون اَوردُوسری رکعت میں سورة الا خلاص پڑھنے کی بات بھی کہی ہے۔ (عمدة القاری  ٣/٢٢٥)
ملاعلی قاری نے اِس کے علاوہ پہلی رکعت میں ( وَرَبُّکَ یَخْلُقُ مَایَشَآئُ وَیَخْتَارُ )    (سوُرة القصص ٨)اَوردُوسری رکعت میں( مَاکَانَ لِمُؤْمِنٍ وَلَا مُؤْمِنَةٍ )(سُورة الاحزاب ٣٦
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 شادی بیاہ کا عمل 3 53
3 اللہ کسی چیز کا پابند نہیں : 9 53
4 پھر ''واجب '' کا مطلب ؟ : 9 53
5 صرف عقل پر اِنحصار گمراہی ہے : 9 53
6 صحابہ کی کرامت : 10 53
7 ''کرامت'' اَور ''اِستدراج'' میں فرق : 10 53
8 سرسیّد عالِم تھے مگر گمراہ ہوگئے : 10 53
9 اہلِ سنت کا عقیدہ : 12 53
10 اللہ کے منکر مادّہ پرستوں کے دلائل میں ٹکراؤ ہے : 13 53
11 کمیونسٹوں کے دلائل خود اُن کے خلاف پڑتے ہیں : 14 53
12 ''مُرجیہ'' ایک گمراہ فرقہ : 15 53
13 صحیح عقیدہ : 15 53
14 علمی مضامین سلسلہ نمبر٦١ 17 1
15 جہاد کی اِبتداء ،مقاصد ِجہاداَور اُس کی غایت ''جنگ '' اَور ''جہاد ''میں فرق 17 1
16 ''جہاد'' کی اِبتداء : 18 15
17 قسط : ٣٤اَنفَاسِ قدسیہ قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 25 1
18 متفرقات : 25 17
19 قسط : ٢٠ پردہ کے اَحکام 31 1
20 تنہائی میں اپنی ذات سے پردہ : 31 19
21 تصویر کی طرف دیکھنا : 31 19
22 ناجائز تصویر اَور فوٹو سے پردہ : 32 19
23 فقہاء کی اِحتیاط اَور چند اہم مسائل : 32 19
24 نامحرم کا جھوٹا کھانے کا حکم : 32 19
25 دِل و دماغ کا پردہ : 33 19
26 قسط : ١٦ سیرت خلفائے راشدین 34 1
27 متفرق واقعات : 34 26
28 قسط : ٢ قرآنِ مجید کی عظمت وحفاظت اَور رُوحانی برکات و سیاسی ثمرات 37 1
29 الفاظ کی حفاظت : 37 28
30 طرزِ تلفظ اَور نہجِ قراء ت کی حفاظت : 38 28
31 معنوی حفاظت یعنی مطالب ِقرآن کی محفوظیت : 38 28
32 عملی حفاظت ِقرآن : 38 28
33 توضیحی مثال : 39 28
34 قرآن کی بلاغی عظمت : 40 28
35 گلدستۂ اَحادیث 43 1
36 سعادت و شقاوت کی تین چیزیں : 43 35
37 چار چیزیں جو اللہ تعالیٰ نے اَپنے دست ِ قدرت سے خود بنائی ہیں : 44 35
38 تین دِن سے کم میں قرآنِ کریم ختم کرنے سے قرآن کا فہم حاصل نہیں ہوتا : 44 35
39 اِستخارہ ....... متعلقات و مسائل 48 1
40 اِستخارہ کی حکمت : 49 39
41 اِستخارہ کی فضیلت : 49 39
42 اِستخارہ کا مسنون طریقہ : 50 39
43 اِستخارہ کا نتیجہ : 52 39
44 اِستخارہ میں تکرار : 54 39
45 نتیجہ ٔ اِستخارہ کا شرعی حکم : 54 39
46 کسی شخص کا دُوسرے کے لیے اِستخارہ کرنا : 55 39
47 بقیہ : اَنفاس ِ قدسیہ 57 1
48 تقریظ و تنقید 58 1
50 بقیہ : قرآنِ مجید کی عظمت و حفاظت 61 28
51 اَخبار الجامعہ 62 1
52 وفیات 63 1
53 64 1
Flag Counter