Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2013

اكستان

56 - 63
تنزل و اِنحطاط  اَور  اِدبار کی نشانی 
(  حضرت مولانا محمد اَبو بکر صاحب غازی پوری رحمة اللہ علیہ) 
میں نے بارہا لکھاہے کہ عرب حکمران خواہ اَمارات کے ہوں  یا  سعودیہ کے  یا  کسی اَور ملک کے، اُن کی زندگی عیاشی میں گزر رہی ہے اَور کسی ایک حکمران کو اِسلام اَور مسلمانوں کے بارے میں کوئی فکر نہیں ہے، مسلمان آج کیسی ذلت و خواری کی زندگی گزار رہا ہے، اِسلام کے خلاف کیسی کیسی خطرناک سازشیں کی جارہی ہے، اِسلام کی مقدس کتاب کے خلاف یہودیوں اَور عیسائی حکومتوں میں کس قسم کی متعصبانہ حرکتیں کی جارہی ہیں، نبی اَکرم  ۖ کے بارے میں دُنیا میں کتنا غلط اَور گندہ پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، بے غیرت اَور بے حیااَپنی عیاشی کی زندگی میں مست حکمرانوں کا اِن باتوں کی طرف دھیان بھی نہیں جاتا، نہ اِن باتوں سے اُن کے دِل پر چوٹ لگتی ہے۔ 
اَمریکہ نے اِن کو اَپنا غلام بنا کراِن کی غیرت و حمیت کو ختم کردیا ہے۔ اِن کی زبان اِسلام اَور مسلمانوں کے خلاف بڑے بڑے اِقدام پر بھی بند رہتی ہے، اِن کی زمین کو اللہ نے جن دولتوں سے  مالا مال کیا ہے، اِن کو اِس کی بھی فکر نہیں ہوتی، وہ دولت اَمریکہ کس کس حیلے اَور بہانے سے لوٹ رہا ہے اَور اِن کو گنگال بنا رہا ہے، آج مجھے اِن حکمرانوں کی عیاشیانہ زندگی کے کچھ نمونے دِکھلانے ہیں تاکہ مسلم قوم اِس سے غیرت حاصل کرے۔
 تو سنیے کہ اِن حکام کی زندگیوں پر تحقیق کرنے والے اِداروں کے مطابق اُن محلات میں سے بعض حکام کا صرف ایک دِن کا خرچہ تیس لاکھ ڈالر تک پہنچتا ہے، یہ خطیر رقم اُن کے اُن روز مرہ مصارف پر خرچ ہوتی ہے جو اَمریکہ اَور مختلف یورپی ممالک اَور مشرقی ساحلوں پر پھیلے ہوئے ہیں۔ 
نیزاِسی رقم سے اُن محلات میں ہونے والے لہوو لعب، آوارگیوں، بدکاریوں اَور جوئے بازیوں کے اَخراجات بھی پورے کیے جاتے ہیں، اِسی ایک مثال پر آپ ملت اِسلامیہ کے دیگر حکام کو بھی قیاس
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ادرايه 3 1
3 چین کے بادشاہ کو دعوت : 6 47
4 بے جگری اَور اللہ پر بھروسہ : 8 47
5 ورنہ تو جہنم وجہ ؟ : 9 47
6 اِسلام پر اہل ِیورپ کا بے جا اِعتراض : 11 47
7 حضرت صہیب کا واقعہ : 11 47
8 ''نسب '' بدلنا گناہ ہے ،اِس میں ترقی کیسے آتی ہے : 12 47
9 غلامی کا عالمی رواج اِسلام کے آنے سے صدیوں پہلے کا ہے : 12 47
10 حضرت زید کو بھی غلام بنا لیا گیا ،نبی علیہ السلام نے آزاد کیا اَور اَپنا بیٹا بنا لیا : 12 47
11 اِس عالمی رواج کی وجہ ؟ : 13 47
12 بڑے قابل لوگ بھی غلام بن جاتے تھے : 14 47
13 اِسلام میں اَخلاقی قدروں کی اہمیت : 14 47
14 تاریخ سے جہالت کی وجہ سے اِسلام پر اِعتراض : 14 47
15 اِسلام نے غلام اَورباندیاں آزاد کرنے کو رواج دیا : 15 47
16 حضرت عمر نے حکماً غلام آزاد کرایا : 15 47
17 غلاموں کو آزاد کرنا عبادت کا درجہ : 16 47
18 حضرت ہاجرہ رضی اللہ عنہا کو بادشاہ نے ہدیةً دیا : 17 47
19 حضرت اَبوذر اَور غلام : 17 47
20 ایک پتہ کی بات ! کفار غلام کیوں بنتے رہے : 17 47
21 موسم کے اِعتبار سے علاقوں کی تقسیم : 18 47
22 اہل ِیورپ کا رہن سہن ،سر اَور بازو ننگے ہونے کی وجہ : 18 47
23 حمد ِباری تعالیٰ 19 1
24 علمی مضامین سلسلہ نمبر٥٩ 21 1
25 محنت اَور کسب ِ حلال کی اہمیت 21 1
26 حدیث پاک میں اِرشاد ہے : 23 25
27 ایک دفعہ اِرشاد فرمایا : 25 25
28 قسط : ٣٢اَنفَاسِ قدسیہ 32 1
29 خلاصۂ سیرت : 32 28
30 سیاسی ملفوظات : 33 28
31 قسط : ١٨ پردہ کے اَحکام 36 1
32 مرد کے دیکھنے کے اِعتبار سے اَحکام کی تفصیل 36 31
33 نابالغ لڑکے تین قسم کے ہیں : 37 31
34 گھر میں کام کاج کرنے والے بوڑھے یا جوان نوکروں سے پردہ : 37 31
35 مزدُور عورتیں اَور نوکرانیاں جو گھروں میں کام کرتی ہیں اُن سے پردہ ہے یا نہیں : 38 31
36 گھر میں کام کرنے والی نوکرانیوں سے پردہ : 38 31
37 ہندوستانی لونڈیوں کا شرعی حکم : 39 31
38 کالی کلوٹی بدصورت عورت جس سے فتنہ کاخطرہ نہ ہو، اُس کے پردہ کا حکم : 39 31
39 قسط : ١٤ سیرت خلفائے راشدین 40 1
40 حضرت صدیق رضی اللہ عنہ کے کلمات ِ طیبات : 40 39
41 قرآنیا ت سیّد حامد میاں صاحب رحمة اللہ علیہ 44 1
42 مکاتب ِ دینیہ کی اہمیت 45 1
43 بچے کو بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھانے کی برکت سے باپ کی مغفرت 54 42
45 تنزل و اِنحطاط اَور اِدبار کی نشانی 56 1
46 وفیات 61 1
47 ايك عنوان 63 1
Flag Counter